English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.OsteoblasticAdjective
استخوان ساز خلیوں سے متعلق ۔
1802.OsteochondritisGreek
ہَڈّی اور کارٹیلیج کی سوزِش ۔ دافع تَعفُّن حالتَیں
1803.OsteochondromaGreek
ہَڈّی یا کارٹیلیج کی رَسولی
1804.OsteoclasisNoun
قطع عَظم ۔ تخریب عَظم ۔
Greek
قَطع عظم ۔ ہَڈّی کا تھَیراپیُوٹِک فَرَیکچَر ۔ ہَڈّیوں مَیں ٹُوٹ پھُوٹ کا عمَل ۔ تَخریبِ عظم ۔
1805.OsteoclasticAdjective
استخوان خور خلیے سے متعلق ۔
1806.OsteoclastomaGreek
سَلعَہ عظمی ۔ اوسٹیوگلاسٹِس کی رَسولی
1807.OsteocyteGreek
اِستَخوانی خُلیَہ
1808.OsteodystrophyGreek
ہَڈّی کی ناقَص نَشوونُما
1809.OsteogenicGreek
ہَڈّی بَنانے والی
1810.OsteoidAdjective
استخوانی ۔ استخوان نما ۔
1811.Osteologern.
حیوانات کی ہڈیوں کی تشریح کرنے والا۔ عظمیات دان۔ عالم عظام
1812.Osteologic, osteologicalAdjective
عظمیاتی ۔
1813.Osteologistn.
حیوانات کی ہڈیوں کی تشریح کرنے والا۔ عظمیات دان۔ عالم عظام
1814.OsteolyticGreek
ہَڈّی کو تَباہ کَرنے والا
1815.OsteomaNoun
عظمی سلعہ ۔ عظمی بافت سے مرکب رُسولی ۔
1816.OsteomalaciaNoun
رخاواتِ عِظام ۔ ہڈیوں کے نرم پڑ جانے کی حالت ۔
Greek
مَلاستِ عظّام ۔کَیلشیَم اور فاسفَیٹ کے زائد انجزاب کی وَجَہ سے نَرَم ہَڈّی ۔ ہَڈّیوں کے نَرَم پَڑ جانے کی حالَت ۔
1817.OsteomalacicAdjective
رخاوت عظم سے متعلق ۔
1818.Osteomyelitisاِنسانی ھڈّی کی سوزش
Noun
ہیپ آور بیماری ۔ چھوت سے لگنے والی بیماری ۔
Greek
وَرمِ نَخاع العظم ۔ ہَڈّی کے مَغَز کی سوزِش ۔ یہ اکیُوٹ یا کَرانَک ہوتی ہے ۔
1819.OsteopathNoun
معالشی معالج ۔ دستی جراح ۔ عظم بند ۔
Greek
عظم بَند ۔ مالشی جَراح ۔ ہَڈّیوں کی بیماری کا ماہَر
1820.OsteopathicAdjective
عظمی زائدہ سے متعلق ۔
1821.OsteopathicallyAdverb
مالشی علاج کے طور پر ۔ مالش کرنے کے طور پر ۔
1822.OsteopathyGreek
مالشی عِلاج ۔ دَستی جَراحی ۔ ہَڈّی کی کوئی بیماری اور اِس کا عِلاج
1823.OsteopetrosisGreek
مَرمَری ہَڈّیاں ۔ مَرض البَرز شونبَرک
1824.OsteophonyGreek
اِنتِقال الصَوت عظامی ۔ صَوتی لہروں کی اندرُونی کان کی طَرَف ہَڈّی سے تَرسیل
1825.OsteophyteNoun
ہڈی کا ابھار ۔ عظمی زائدہ ۔ برآمدگی ۔
Greek
ہَڈّی کا اُبھار ۔ اِسَخوانی بَڑھاو ۔ عمُوماً جوڑ کی طَرَح کِناروں پَر ہوتا ہے
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.