English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.Peasantlike, peasantlyn.
دیہاتی۔ گنوار۔ دہقانی۔ کسان۔ روستائی۔ کھیتی ہار۔ دہقان۔ گاؤں والا
adj.
مثل دہقان۔ گنواری
1802.Peasantriesn.
کسان لوگ۔ دہقان۔ زمیندار۔ رعایا۔ گنوار۔ گاؤں والے
Noun
کسان بحیثیت مجموعی ۔
1803.Peasantryn.
کسان لوگ۔ دہقان۔ زمیندار۔ رعایا۔ گنوار۔ گاؤں والے
Noun
کسان بحیثیت مجموعی ۔
1804.Peasantsn.
دیہاتی۔ گنوار۔ دہقانی۔ کسان۔ روستائی۔ کھیتی ہار۔ دہقان۔ گاؤں والا
adj.
مثل دہقان۔ گنواری
1805.Peascodn.
مٹر کا چھلکا
1806.Peasen.
مسینا۔ مٹر کے دانے
پيز ۔ مٹر ۔
n.
مٹر وغیرہ
Noun
مٹر ۔ بکثرت کاشت کی جانے والی پھلی دار مضبوط بیل کا غذائیت سے بھرا گول بیج ۔
n.
مور کا بچہ۔ مرلا
1807.Peasecod .peascod .Noun
مٹر کا چھلکا ۔ مٹر کی پھلی ۔
1808.PeashooterNoun
ایک نلکی عموماً پلاسٹک کی ۔ جیسے خشک کیے ہوئے مٹر ۔
Noun
ایک نلکی ۔عموما پلاسٹک کی۔
1809.Peasshelln.
مٹر کا چھلکا
1810.Peatn.
کھادر کی ایک گھاس جو سوکھ کر جلانے میں آتی ہے۔ دلدل کا کوئلہ
1811.Peat .Noun
دلدلی کوئلہ ۔نباتاتی کوئلہ ۔
1812.Peat mossNoun
دلدلی کائی ۔عموما دلدلوں میں ۔
1813.Peatsn.
کھادر کی ایک گھاس جو سوکھ کر جلانے میں آتی ہے۔ دلدل کا کوئلہ
n.
سنگ ریزہ۔ کنکر۔ چھن۔ روڑی
Noun
کنکر ۔بجری ۔ بیٹا ۔سنگ ِ ریزہ ۔روڑی ۔
1814.Peaty .Adjective
کوئلہ نُما ۔کوئلہ صِفت ۔
1815.Peau de sole .Noun
کم چمک کا ۔ایک نرم ریشمی کپڑا ۔
1816.Peaue d`orangeFrench
چھاتی پَر جِلد کا ظَہُور
1817.Peavey, peavyNoun
لکڑی کے لٹھے کاٹنے والے کا ایک ترچھا انکڑا جس کے آخر میں ایک مضبوط میخ ہوتی ہے ۔
1818.Peavy peavey .Noun
لکڑی کاٹنے والا آلہ ۔
1819.Pebblen.
سنگ ریزہ۔ کنکر۔ چھن۔ روڑی
Noun
کنکر ۔بجری ۔ بیٹا ۔سنگ ِ ریزہ ۔روڑی ۔
1820.Pebblestonen.
سنگ ریزہ۔ کنکر۔ چھن۔ روڑی
Noun
کنکر ۔بجری ۔ بیٹا ۔سنگ ِ ریزہ ۔روڑی ۔
1821.PebblyAdjective
کنکری ۔ جس میں سنگ ریزے ہوں ۔ بجری دار ۔ کنکری دار ۔ ریگی ۔
1822.Pebbly .Adjective
کنکری ۔ بجری دار ۔کنکری دار ۔ریگی ۔ ریگ زاد ۔دانہ دار ۔
1823.Pecan .Noun
بیکن ۔امریکی اخروٹ ۔
1824.Peccabillity .Noun
قصور وار ہونے کی حالت ۔ آمادگی بائے گناہ ۔
1825.Peccableadj.
خطا وار۔ قصوروار۔ گنہگار۔ تقصیروار۔ غیر معصوم
Adjective
ارتکاب گناہ کے قابل ۔ خطاوار ۔ قصور وار ۔ گنہگار ۔ غیر معصوم ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.