English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.Textbooksn.
درسی مقرری کتاب۔ مستند کتاب۔ نصابی کتاب
Noun
نصابی کتاب ۔ طلبہ کے مطالعے کے کسی خاص علمی شعبے کی درسی کتاب ۔ تعلیمی کتابچہ ۔
1802.Texthandn.
بڑے حروف کی لکھائی۔ خط جلی
1803.Textileadj.
بناوٹ کا۔ بننے کے متعلق۔ بننے کے قابل۔ بافتنی
Adjective
یافتہ ۔ منسوج ۔ بُنا ہوا ۔ بُنے جانے کے قابل ۔ بُن کر بنایا ہوا ۔ بُنائی سے متعلق ۔ بُنا ہوا کپڑا ۔
1804.Textmann.
جس کو متن کتاب مستحضر ہو۔ حافظ۔ لفظ پرست
Noun
لفظ پرست ۔ متن شناس ۔ وہ شخص جو مقدّس کتابوں کے متون سے بخوبی واقف ہو ۔
1805.Textorial, textrineadj.
بناوٹ کا۔ بننے کے متعلق۔ بننے کے قابل۔ بافتنی
Adjective
یافتہ ۔ منسوج ۔ بُنا ہوا ۔ بُنے جانے کے قابل ۔ بُن کر بنایا ہوا ۔ بُنائی سے متعلق ۔ بُنا ہوا کپڑا ۔
1806.Textsn.
1. مول۔ اصل۔ متن۔ کتاب کی اصل عبارت
2. کتاب مقدس کا کوئی قول جو وعظ کیا جائے
ٹيکسٹ ۔ نصاب ۔ تعليمی نِصاب ۔
Noun
متن ۔ مطبوعہ یا لکھی ہوئی کتاب کے دیباچے ۔ تصاویر ۔ حواشی ۔
1807.Textualadj.
اصل کے متعلق۔ متن کا
Adjective
نَصّی ۔ مَتنی ۔ متن کا ۔ متن سے متعلق ۔
1808.Textual criticismNoun
تنقید متن ۔ ادبی مطالعہ ۔ انجیل مقدس کے اصل متن سے متعلق ۔
1809.TextualismNoun
متن سے سخت وابستگی ۔ خاص طور پر الہامی ۔ کتابوں کے متون سے ۔
1810.Textualistn.
جس کو متن کتاب مستحضر ہو۔ حافظ۔ لفظ پرست
Noun
لفظ پرست ۔ متن شناس ۔ وہ شخص جو مقدّس کتابوں کے متون سے بخوبی واقف ہو ۔
1811.TextuallyAdverb
متن کے لحاظ سے ۔
1812.Textuaryadj.
متن کا
Noun
متنی ۔
1813.TexturalAdjective
ساختی ۔ بافتی ۔ ساخت یا بافت کے متعلق ۔ نسیج سے تعلق رکھنے والا ۔
1814.Texturen.
1. بناوٹ۔ بافت
2. جالا۔ جو چیز بنی جائے۔ پارچہ
3. ساخت۔ بناوٹ۔ قماش۔ ترکیب
4. پٹھوں کی ترکیب۔ نسیج
Noun
بناوٹ ۔ بافت ۔ بنت ۔ نسیج ۔ دھاگوں ۔
1815.TexturedAdjective
ساختہ ۔ بافتہ ۔ نسیجی ۔
n.
1. بناوٹ۔ بافت
2. جالا۔ جو چیز بنی جائے۔ پارچہ
3. ساخت۔ بناوٹ۔ قماش۔ ترکیب
4. پٹھوں کی ترکیب۔ نسیج
Noun
بناوٹ ۔ بافت ۔ بنت ۔ نسیج ۔ دھاگوں ۔
1816.Texturesn.
1. بناوٹ۔ بافت
2. جالا۔ جو چیز بنی جائے۔ پارچہ
3. ساخت۔ بناوٹ۔ قماش۔ ترکیب
4. پٹھوں کی ترکیب۔ نسیج
Noun
بناوٹ ۔ بافت ۔ بنت ۔ نسیج ۔ دھاگوں ۔
1817.Texturingn.
1. بناوٹ۔ بافت
2. جالا۔ جو چیز بنی جائے۔ پارچہ
3. ساخت۔ بناوٹ۔ قماش۔ ترکیب
4. پٹھوں کی ترکیب۔ نسیج
Noun
بناوٹ ۔ بافت ۔ بنت ۔ نسیج ۔ دھاگوں ۔
1818.Th e majestic [ a l - j a l e e l ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ا لَجَلیِلُ ، { رَفیع و پُر جلال} احادیثِ نبوی ﷺ[ ترمدی] کے علاوہ قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ اللّہ تعالیٰ کا یہ صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ الر حَمَن کی ۲۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا اللّہ رِفعّت اور جلال سے مُلَبّس ہے ۔: نیز ، درج ذیل آیات اللّہ تعالیٰ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں۔ سُورۃ الز مر کی ۱٤ ویں اور الاعراف کی ۱٤۳ ویں آیت۔
1819.Th e star [ an- najm ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَنجَم، قُرانِ پاک کی ترپنویں [ ۵۳ ] سُورۃ ہے۔ یہ سُورۃ ستائیسویں {۲۷ } سپارے میں شامل ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ اس سُورۃ کی پہلی آیت ہے۔ یہ اِبتدائی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ اِس سُورۃ میں کُل باسٹھ { ٦۲ } آیات ہیں۔
1820.Thai taiNoun, Adjective
تھائی لینڈ کا ۔ سیامی ۔ سیام یا تھائی لینڈ کا باشندہ ۔
1821.ThalamencephalicAdjective
میانِ دماغ کا یا اس سے متعلق ۔
1822.ThalamencephalonNoun
میانِ دماغ ۔ دماغ کا وہ حصہ جو پیش دماغ کے پیچھے واقع ہو ۔
1823.ThalamicAdjective
مبداٴِ عصب ۔ بُقچہ گل کا ۔
1824.ThalamicallyAdverb
مبداٴِ عصب ۔ بُقچہ گُل کے طریقے سے ۔
1825.ThalamotomyNoun
تھَیلامَس کے ایک حِصّے کی آپرَیشَن کے ذَریعے تَباہی
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.