English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.Unrelatedadj.
جو رشتہ یا قرابت نہ رکھتا ہو۔ بے علاقہ۔ غیر مربوط۔ غیر متعلق
Adjective
غَیر مُتَعلّقَہ ۔ جِس کا نَسلی اور خُونی رِشتَہ نہ ہو ۔ غَیر مَربُوط ۔ غَیر مُتعلِّق ۔
1802.Unrelentingadj.
کٹھور۔ بے رحم۔ بے درد۔ سنگ دل۔ سخت
Adjective
کٹھور ۔ بے دَرد ۔ سَنگ دِل ۔ پَتّھر دِل ۔ رحم نہ کھانے والا ۔ اکھَڑ ۔
1803.UnrelentinglyAdverb
مَضبُوطی سے ۔ اِستقلال سے ۔ بے رحمی سے ۔ بے دَردی سے ۔
1804.UnreliabilityNoun
بے اعتباری ۔ نامُعتبری ۔ ناقابِلِ اعتماد ہونے کی حالَت ۔ بے اعتمادی ۔
1805.Unreliableadj.
ناقابل اعتبار۔ غیر معتبر
Adjective
ناقابِلِ اعتماد ۔ جِس پَر بھَروسا نہ کیا جا سَکے ۔ بے توثیق ۔ بے بھَروسا ۔ ناقابِلِ اعتبار ۔
1806.UnreliablyAdverb
ناقابِلِ اعتماد طَور پر ۔ غَیر مُعتَبر طَور پر ۔
1807.Unreligiousadj.
غیر مذہبی۔ بے تعلق مذہب۔ مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا۔ لا دینی
Adjective
غَیر مَذہبی ۔ جِس کا مَذہَب سے کوئی رِشتَہ نہ ہو ۔ جِس کا دین سے کوئی تَعلّق نہ ہو ۔ بے تَعلُّق مَذہب ۔
1808.UnremittedAdjective
جو مُعاف نہ ہُوا ہو جَیسے قَرض ۔ جو مُعاف نہ کیا گیا ہو ۔ جِس میں کِسی قِسم کی رعایت نہ کی گئی ہو ۔
1809.Unremittingadj.
متواتر۔ مدامی۔ لگاتار۔ بلا ناغہ۔ بے وقفہ
Adjective
کم نہ ہونے والا ۔ سست نہ پڑنے والا ۔ ان تھک ۔ لگاتار ۔ مسلسل ۔
1810.UnremittinglyAdverb
مسلسل طور پر ۔ ان تھک طریقے سے ۔
1811.Unrenewedadj.
جو نیا نہ ہوا ہو
1812.UnrepairNoun
مُرَمَّت نہ ہونے کی حالَت ۔ بے مُرَمَّتی ۔
1813.UnrepairedAdjective
جس کی مرمت نہ ہوئی ہو ۔ بے مرمت ۔ نا درست ۔ غیر اصلاح شدہ ۔
1814.UnrepentantAdjective
غَیر مُنفَعل ۔ اپنے گُناہ پر نادَم نہ ہونے والا ۔ بے نَدامَت ۔ ناپریشان ۔
1815.Unrepentedadj.
بے استغفار
1816.Unreportedadj.
جس کی اطلاع نہ دی گئی ہو۔ بلا اطلاع۔ بے خبر
Adjective
نااِطلاع کَردہ ۔ جِس کی اِطلاع نہ دی گئی ہو ۔ جِس کا ریکارڈ نہ ہو ۔
1817.UnrepresentativeAdjective
غَیر نُمائندہ ۔ جو مُناسب طَور پر نُمائندگی نہ کر سکے ۔ غَیر مِثالی ۔ غَیر نیابتی ۔
1818.UnrepresentedAdjective
نیابَت سے محرُوم ۔ نُمائندگی سے محرُوم ۔ بے اِظہار ۔ بے نیابَت ۔
1819.Unrequestedadj.
بغیر مانگے
1820.Unreserven.
بے تکلفی۔ صاف دلی
Noun
جِس میں لِیا دیا پَن نہ ہو ۔ صاف بیانی ۔ صاف گوئی ۔ بے تَکَلُّفی ۔
1821.Unreservedadj.
1. تمام۔ مسلم۔ کامل۔ پورا۔ کلی۔ جوں کا توں
2. کپٹ۔ بے دریغ۔ سادہ۔ صاف
Adjective
بے تَکَلُّف ۔ بَغَیر تَکَلُّف کے ۔ قَطَعی ۔ تَکَلُّف سے آزاد ۔ غَیر مَشرُوط ۔
1822.Unreservedlyadv.
بالکل۔ بلا دریغ۔ بے کم و کاست
Adverb
غَیر مَشرُوط طَور پر ۔ قَطَعی طَور پر ۔ بے تَکَلُّفی سے ۔
1823.UnreservednessNoun
غَیر مَشرُوطیت ۔ بے تَکَلُّفی ۔ گھُل مِل جانے کی عادَت ۔
1824.Unresistedadj.
بے مزاحمت۔ بے روک
1825.Unresolvableadj.
لا حل۔ بے حل
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.