English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.Unsheathev. a.
غلاف یا میان سے نکالنا۔ سونتنا۔ کھینچنا
Verb
نیام سے باہِر نِکالنا جیسے تِلوار ۔ کِسی غلاف سے باہِر نِکالنا ۔
1802.Unsheathedv. a.
غلاف یا میان سے نکالنا۔ سونتنا۔ کھینچنا
Verb
نیام سے باہِر نِکالنا جیسے تِلوار ۔ کِسی غلاف سے باہِر نِکالنا ۔
1803.Unsheathesv. a.
غلاف یا میان سے نکالنا۔ سونتنا۔ کھینچنا
Verb
نیام سے باہِر نِکالنا جیسے تِلوار ۔ کِسی غلاف سے باہِر نِکالنا ۔
1804.Unsheathingv. a.
غلاف یا میان سے نکالنا۔ سونتنا۔ کھینچنا
Verb
نیام سے باہِر نِکالنا جیسے تِلوار ۔ کِسی غلاف سے باہِر نِکالنا ۔
1805.UnshedAdjective
بِن بہاۓ جیسے بِن بہے آنسو ۔ بِن جھڑا جیسے بِن جھڑے پر ۔
1806.Unshelteredadj.
بے پناہ۔ بے سایہ۔ غیر محفوظ
Adjective
بے سایہ ۔ بے خانماں ۔ غیر محفوظ ۔ بغیر کِسی پناہ کے ۔
1807.UnshipVerb
جہاز پر سے اُتار لینا جیسے آدمیوں کو ۔ کَشتی کی مخصوص جگہ سے کِسی سازوسامان کو استعمال کے لیے ہٹا لینا ۔
1808.UnshodAdjective
برہنہ پا ۔ بغیر جُوتے کے ۔ ننگے پاوٴں ۔
1809.UnshornAdjective
بے مُنڈا ۔ غیر تراشیدہ ۔ اَن کتری ۔ جیسے بھیڑ کی اُون ۔
1810.UnshrinkingAdjective
خطرے فرض کے موقع پر پیچھے نہ ہٹنے والا ۔ بے سُکڑا ۔ بغیر بازگشت کے ۔
1811.UnshrinkinglyAdverb
بِلا جِھجَک ۔ بِلا خوف کے ۔ بغیر بازگشت کر ۔
1812.UnsiftedAdjective
جِسے چھلنی سے چھان کر صاف نہ کیا گیا ہو ۔ بے چھنا ۔ بے پھٹکا ہوا ۔
1813.UnsightAdjective
نادیدہ ۔ ان دیکھا ۔ جِس کا اِمتحان نہ لیا گیا ہو ۔ مُعائنہ نہ کیا گیا ہو ۔
1814.Unsightlieradj.
بدنما۔ بد زیب۔ کریہ منظر۔ بد شکل۔ بھونڈا۔ بد صورت
Adjective
بدزیب ۔ جو نظر کو ناگوار گُزرے ۔ بدنُما ۔ بھدا ۔
1815.Unsightliestadj.
بدنما۔ بد زیب۔ کریہ منظر۔ بد شکل۔ بھونڈا۔ بد صورت
Adjective
بدزیب ۔ جو نظر کو ناگوار گُزرے ۔ بدنُما ۔ بھدا ۔
1816.UnsightlinessNoun
بدنُمائی ۔ بدصُورتی ۔ بھدا پن ۔ بدزیبی ۔
1817.Unsightlyadj.
بدنما۔ بد زیب۔ کریہ منظر۔ بد شکل۔ بھونڈا۔ بد صورت
Adjective
بدزیب ۔ جو نظر کو ناگوار گُزرے ۔ بدنُما ۔ بھدا ۔
1818.Unsignedadj.
بے دستخط۔ جس پر دستخط نہ ہوں
1819.UnsingableAdjective
جو گاۓ جانے کے لائق نہ ہو ۔ جِسے گایا نہ جا سکے ۔ گانے میں نہ ڈالا جا سکے ۔
1820.UnsizedAdjective
بغیر سائز کے ۔ بے سائز ۔ جِس کے سائز کی مخصوص نِشان دہی نہ کی گئی ہو ۔
1821.Unskilledadj.
بےسلیقہ۔ ناواقف۔ بے ہنر۔ نا آزمودہ کار۔ اناڑی
Adjective
اناڑی ۔ بے ہُنر ۔ ناآزمُودہ کار ۔ غیر ماہِر ۔
1822.Unskillfuladj.
اناڑی۔ نادان۔ بے تمیز۔ غیر ماہر
Adjective
اناڑی ۔ غیر ماہِر ۔ نااہل ۔
1823.Unskillfullyadv.
بے تمیزی سے۔ اناڑی پن سے۔ بے سلیقگی سے۔ بھونڈے پن سے
Adjective
غیر ماہِرانہ طور پر ۔ اناڑی پن سے ۔ بھونڈے پن سے ۔
1824.UnskillfulnessNoun
بے مُشقی ۔ بے مہارتی ۔ اناڑی پن ۔ بھونڈا پن ۔
1825.UnslakedAdjective
تشنہ ۔ جو سیراب نہ ہوا ہو ۔ ان بُجھی جیسے پیاس ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.