English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next | ||
1826. | Beneficent [ a l - n a a f i ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic اَ لنّافِعُ ، { مُحسن ، مُخیِّر ، مَددگار } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جو ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لبَرّ ، کا نَعم اَ لَبدَل ہے ۔ سُورۃ اَ لشُعراء کی ۷۸ تا ۸۰ آیات میں یُوں ہے :۔ جِس نے مُجھے پَیدا کِیا ہَے ، وُہ خُود میری رَاہنمائی کرتا ہَے، اور خُود مُجھے نان و نُفقہ عطا کرتا ہے، اور جب مییں بیمار ہوتا ہُوں تو مُجھے شِفا دیتا ہَے ۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلطُور کی ۲۸ ویں ، اَلاعراف کی ۱۸۸ ویں ، اَ لحج کی ۱۳ ، اور طَہ ، کی ۷۳ ویں آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے ۔ نیز ، حَدِٰثِ نبوی ﷺ { ترمدھی شریف } میں اِس نام کا ذِکر مَوجُود ہے۔ |
1827. | Beneficently | Adverb احسان کَرتے ہُوئے ۔ |
1828. | Benefices | n. کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام Noun وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔ Noun کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔ |
1829. | Beneficial | adj. گن کاری ۔ سودمند ۔ پھل دایک ۔ اچھا ۔ مفید ۔ فائدہ مند Noun, Adjective سود مند ۔ منفعت بخش ۔ مفید ۔ کار آمد ۔ بہتر ۔ اچھا ۔ Adjective فائدَہ مَند ۔ مُفيد ۔ |
1830. | Beneficial interest | حق استفادہ ۔ حق تصرف ۔ |
1831. | Beneficial owner | مالک انتفامی ۔ |
1832. | Beneficial ownership | Noun ملکیت انتغاعی ۔ ملکیت بغرض فائدہ ۔ کسی ملک پر حکومت کرنا اور اُس کو فائدہ پہنچانا ۔ |
1833. | Beneficially | adv. فائدے سے Adverb سُودمَندانَہ طَور پَر۔ |
1834. | Beneficiaries | n.adj. جاگیردار ۔ کلیسائی جاگیر Noun, Adjective فائدہ لینے والا ۔ آمدنی پانے والا ۔ ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو اور جو مالی طور پر بھی مفید ہو ۔ Noun مُستَفيد ۔ احسان مَند ۔ |
1835. | Beneficiary | n.adj. جاگیردار ۔ کلیسائی جاگیر Noun, Adjective فائدہ لینے والا ۔ آمدنی پانے والا ۔ ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو اور جو مالی طور پر بھی مفید ہو ۔ Noun مُستَفيد ۔ احسان مَند ۔ |
1836. | Beneficiary, contingent | Noun مشروط فائدہ پانے والا ۔ ایسا کام کرنا جس میں زیادہ فائدہ ہو ۔ |
1837. | Beneficiary, income | Noun, Verb جائیداد سے آمدن حاصل کرنے والا ۔ ورثہ میں سے اپنا حصّہ لینا ۔ |
1838. | Beneficiary, third party | Noun مفاد حاصل کرنے والا ایسا شخص جو معاہدہ میں فریق نہیں ہوتا ۔ لیکن یہ تیسرا شخص تکمیل معاہدہ میں مفاد رکھتا ہے ۔ |
1839. | Beneficing | n. کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام Noun وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔ Noun کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔ |
1840. | Beneficium | Noun مفاد ۔ فائدہ منفعت ۔ ایسا کام کرنا جس میں پہلے اپنا فائدہ ہو ۔ |
1841. | Benefit | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ |
1842. | Benefit society | Noun اِمدادی انجُمَن ۔ |
1843. | Benefit of agreement | Noun مفاد معاہدہ ۔ ایسا کام کرنا جس میں فائدہ ایک حصّہ تک مقرر کیا جائے ۔ |
1844. | Benefit of clergy | Noun پادری کی رِعايت ۔ |
1845. | Benefit of doubt | Noun شبہ کا فائدہ ۔ شک کا فائدہ ۔ ایسی چیز پر شک کرنا جو فائدہ دے ۔ |
1846. | Benefit society | n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
1847. | Benefit special | خاص مفاد ۔ خاص فائدہ ۔ |
1848. | Benefit, frings | Noun مفاد ۔ فائدہ ۔ ایسا کام کیا جائے جس میں اپنا فائدہ دیکھا جائے ۔ |
1849. | Benefit, general | مفاد عام ۔ منفعت عام ۔ جس میں زیادہ فائدہ نہ ہو ۔ |
1850. | Benefit, pecuniary | Noun مالی فائدہ ۔ مالی منفعت ۔ ایسا کاروبار جس میں رقم زیادہ ہو ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.