English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next
1826.Cat-o`nine-tailsNoun
گانٹھ کوڑا۔ کیت دُرّہ۔ دستے دار۔
1827.Cat-riggedAdjective
مرفوعی۔ یک بادبانی کشتی کے سامان کے ساتھ ۔
1828.CatabasisNoun
اُترائی ۔ واپسی ۔ فوجی پسپائی ۔
1829.CatabolicallyAdverb
تَفَرَّق سے ۔
1830.Catabolismزِندہ جِسَم میں کیمیائی تَعاملات کا سِلسِلَہ جِس میں خوراک سادہ اجزا میں تَقسیم ہو جاتی ہے اور تَوانائی حاصَل ہوتی ہے
Noun
تَفَرَّق ۔ جاندار نامیاتی اجسام ۔ فرودی تحوّل ۔
تَفَرُّق ۔ ایک عمل جِس میں پیچیدہ مریض ایک جگہ بے حِس و حرکت بیٹھا رہتا ہے ۔
Noun
تَفَرُّق ۔ ایک عمل جِس میں پیچیدہ مریض ایک جگہ بے حِس و حرکت بیٹھا رہتا ہے ۔
1831.CatachresisNoun
تِحریف لَفظی ۔ کَشِیدہ اِستَعمال ۔ غَلط اِستَعمال ۔
1832.CatachresticAdjective
تِحریفی ۔ غَلَط لَفظی اِستَعمال کا یا اِس سے مُتَعلِّق ۔
1833.CatachresticallyAdverb
تِحریفانہ ۔ تِحریفی طَریقے پَر ۔
1834.Cataclasmn.
زور سے پھٹ پڑنا ۔ ہیجان عظیم ۔ طوفان ۔ طغیان عظیم ۔ انقلاب عالم ۔ طبقہ اُلٹنا ۔ سیاسی یا معاشرتی انقلاب یا اختلال
1835.CataclinalAdjective
عَرضاً ۔ اُترائی ۔ زَمِین کی ڈِھلان ۔
1836.CataclysmNoun
جَل اُچَھل ۔ سیلاب ۔ طُوفان ۔
1837.CataclysmalAdjective
زَلزَلہ ۔ سیلابی ۔ طُغیانی ۔
1838.CataclysmicallyAdverb
شَدید عَمَل کے ساتھ ۔
1839.Catacombn.
سرد آبہ
1840.Catacombsn.
سرد آبہ
n.
سکتہ ۔ مُورچھاگت
1841.CatafalqueNoun
تابُوت گاڑی ۔ تابُوت گاہ ۔ اُونچا چَبُوترہ ۔
1842.CatalanAdjective
قیطلونی۔ قشتالی۔ قیطلونہ۔
1843.CatalaseNoun
ایک کیمیاوی خامرہ ۔ جو خُون میں قُدَرتی طور پر موجود ہوتا ہے ۔
1844.CatalecticNoun, Adjective
خارِج بِحَر ۔ بے وَزَن ۔ عروضی اعتبار سے خام ۔
1845.Catalepsisn.
سکتہ ۔ مُورچھاگت
1846.CatalepsyAdjective, Greek
جَمُود ۔ غَیر مُتحَرِّک ہونا
Noun
غَشی ۔ سَکتَہ ۔ اعصابی بیماری ۔
Noun
داء الثبُوت ۔ سکتہ ۔ ایک ایسا مرض جِس کا حملہ ہونے پر اِنسان کی قُوت حاسہ اور قوت اِرادی مفقود ہو جاتی ہے ۔
n.
سکتہ ۔ مُورچھاگت
1847.Catalepticadj.
مورچھت ۔ بیہوش
Noun, Adjective
بیہوش ۔ سَکتے میں ۔
1848.Catalepticsadj.
مورچھت ۔ بیہوش
Noun, Adjective
بیہوش ۔ سَکتے میں ۔
1849.Catalla or catalsNoun
مال منقولہ ۔
1850.CatalogNoun
فِہرِست ۔ شامِل کَرنا ۔ مواد ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.