English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next
1826.ConcluderNoun
ختم کَرنے والا ۔ نتیجہ اَخذ کَرنے والا ۔ فیصلہ کَرنے والا ۔
1827.Concludesv. a.
1. انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
2. نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
3. چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
v.n.
Verb
بَند کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ نتیجہ اَخذ کَرنا ۔
Verb
طے کرنا ۔ ختم ہونا ۔
1828.ConcludingAdjective
اختتامی ۔ ختم ۔
v. a.
1. انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
2. نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
3. چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
v.n.
Verb
بَند کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ نتیجہ اَخذ کَرنا ۔
Verb
طے کرنا ۔ ختم ہونا ۔
1829.Conclusionn.
1. انت ۔ اخیر ۔ آخرت ۔ انتہا ۔ انجام ۔ اتمام ۔ اختتام ۔ ختم ۔ خاتمہ ۔ انجام کار
2. پھل ۔حاصل ۔ نتیجہ
Noun
نتیجہ ۔ اِختتام ۔ اَنجام ۔
Noun
اخیر ۔ انجام ۔ خاتمہ ۔ نتیجہ ۔ فیصلہ ۔
1830.Conclusion of factNoun
تصفیہ یا فیصلہ جس کا انحصار واقعات پر ہو ۔
1831.Conclusion of lawNoun
تصفیہ یا فیصلہ جس کا انحصار قانون پر ہو ۔
1832.Conclusion to the contraryNoun
نتیجہ برعکس ۔
1833.Conclusionsn.
1. انت ۔ اخیر ۔ آخرت ۔ انتہا ۔ انجام ۔ اتمام ۔ اختتام ۔ ختم ۔ خاتمہ ۔ انجام کار
2. پھل ۔حاصل ۔ نتیجہ
Noun
نتیجہ ۔ اِختتام ۔ اَنجام ۔
Noun
اخیر ۔ انجام ۔ خاتمہ ۔ نتیجہ ۔ فیصلہ ۔
1834.Conclusiveadj.
قطعی ۔ قاطع ۔ دو ٹُوک ۔ شافی ۔ انت کاری
فيصلہ حتمی ۔ قطعی فيصلہ
Adjective
تَصفیہ کُن ۔ دو ٹوک ۔ قطعی ۔
Adjective
فیصلہ کن ۔
1835.Conclusive bindingAdjective
قطعاً قابلِ پابندی ۔
1836.Conclusive evidenceAdjective
شہادت قطعی ۔
1837.Conclusive presumptionAdjective
قیاس قطعی ۔
1838.Conclusive proofAdjective
ثبوت قطعی ۔
1839.Conclusivelyadv.
قطعاً ۔ پرمانہ ۔ مطلقاً
Adverb
قطعیّت کے ساتھ ۔ قطعاً ۔ مُطلقاً ۔
Adjective, Adverb
قطعی طور پر ۔ حتمی طور پر ۔
1840.ConclusivenessNoun
قطعیّت ۔ اِختتامیّت ۔
1841.Concoctv. a.
Verb
دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔
1842.Concoctedv. a.
Verb
دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔
1843.Concoctingv. a.
Verb
دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔
1844.ConcoctionNoun
اَجزا مِلانے کا عمل ۔ بناوٹ ۔ گھڑت ۔
1845.Concoctsv. a.
Verb
دماغ میں گَھڑنا ۔ تَرکِیب کَرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔
1846.Concolor ایک رنگا
1847.ConcomitanceNoun
لازم و مَلزوم ہونے کی حَالَت ۔ موافِقَت ۔ ساتھ ہونے کی حَالَت ۔
1848.Concomitantadj.
ساتھی ۔ ہمراہی ۔ سنگتی
Adjective
مُتلازم ۔ لازم و مَلزوم ۔ ہم رو ۔
1849.ConcomitantlyAdverb
مُتلازمانہ ۔
1850.Concomitantsadj.
ساتھی ۔ ہمراہی ۔ سنگتی
Adjective
مُتلازم ۔ لازم و مَلزوم ۔ ہم رو ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.