English to Urdu Translation
de found in 2,436 words & 98 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next | ||
1826. | Dermatologyphics | Noun تَکمیلی خَرابیاں مَعلُوم کَرنے کے لیے ایڑھیوں ، ہَتھَیلیوں اور اُنگلیوں کے راس کا مُطالِعہ |
1827. | Dermatomacosis | Noun جِلدی فِطریت ۔ جِلد کی سَماروغی بیماری |
1828. | Dermatome | Noun جِلد شَگاف ۔ پَیوَند کاری میں مُختَلِف قاسَیں کاٹنے کا آلہ |
1829. | Dermatomyositis | Noun مُختَلِف وَجُوہات کی بِنا پَر جِلد اور پَٹھوں کی شَدید تَرین سوزِش |
1830. | Dermatophyte | Noun جِلد پودا۔ انسانوں اور حیوانوں کی جلد۔ اَدَمہ بنات۔ |
1831. | Dermatophytes | Noun جِلد پَودا ۔ سَماروغ کا ایک گَروہ جو سَطحی جِلد پر حَملہ کَرتا ہے |
1832. | Dermatophytosis | Noun ٹینا پَیڈَس ۔ پاوں کا رِنگ وَرم ۔ اتھلیٹ کا پاوں |
1833. | Dermatosis | Noun جلدی روگ۔ داٴُالادَمہ۔ Noun جِلد کا مَرض ۔ جِلدی بیماری کے لیے ایک جِنسی اِصطلاح |
1834. | Dermeatomyositis | Noun جِلد اور عُضلات کی سوزِش |
1835. | Dermis | Noun جِلد حَقیقی ۔ اصلی کھال یا جِلد ۔ ایپی ڈَرمَس کی نِچلی تہ |
1836. | Dermo-jet | Noun ڈَرمَس میں دباو کے تحَت سیال پُہَنچانے کا سامان سُوئی سے ٹیکہ لَگانے سے دو گُنا تیز |
1837. | Dermographia | Noun جِلد نِگاری ۔ ناخُن یا کِسی اوزار سے جِلد پر نِشان پَڑنا |
1838. | Dermoid | Adjective جِلد سا۔ جِلد سے مشابہ۔ جِلدی۔ جِلد سے متعلّق۔ Noun کھال سے مُشابہ یا اِس کے مُتعَلِق adj. کھال کے مشابہ۔ کھال جیسا۔ کھال سا۔ چمڑا سا Adjective جلد نُما۔ جلد سا۔ جلد سے مشابہ۔ جلد جیسا۔ |
1839. | Derogate | v. a. قدر گھٹانا۔ کم کرنا۔ کم قدر کرنا۔ بے وقر کرنا۔ حقیر کرنا۔ برا کہنا Verb توہین کرنا۔ گھٹا کر دکھانا۔ توہین ہونا۔ قدر میں کمی ہونا۔ Verb ختم کرنا ۔ تمام کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ منسوخ کرنا |
1840. | Derogated | v. a. قدر گھٹانا۔ کم کرنا۔ کم قدر کرنا۔ بے وقر کرنا۔ حقیر کرنا۔ برا کہنا Verb توہین کرنا۔ گھٹا کر دکھانا۔ توہین ہونا۔ قدر میں کمی ہونا۔ Verb ختم کرنا ۔ تمام کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ منسوخ کرنا |
1841. | Derogates | v. a. قدر گھٹانا۔ کم کرنا۔ کم قدر کرنا۔ بے وقر کرنا۔ حقیر کرنا۔ برا کہنا Verb توہین کرنا۔ گھٹا کر دکھانا۔ توہین ہونا۔ قدر میں کمی ہونا۔ Verb ختم کرنا ۔ تمام کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ منسوخ کرنا |
1842. | Derogating | v. a. قدر گھٹانا۔ کم کرنا۔ کم قدر کرنا۔ بے وقر کرنا۔ حقیر کرنا۔ برا کہنا Verb توہین کرنا۔ گھٹا کر دکھانا۔ توہین ہونا۔ قدر میں کمی ہونا۔ Verb ختم کرنا ۔ تمام کرنا ۔ تنسيخ کرنا ۔ منسوخ کرنا |
1843. | Derogation | n. گھٹاؤ۔ اتار۔ مان ہان۔ مان کھنڈن۔ اپمان۔ بے وقری۔ بے قدری۔ تحقیر۔ مذمت۔ تہتک Noun توہین۔ تذلیل۔ اہانت۔ توہین کرنے کا عمل۔ بدگوئی۔ بدنامی۔ |
1844. | Derogations | n. گھٹاؤ۔ اتار۔ مان ہان۔ مان کھنڈن۔ اپمان۔ بے وقری۔ بے قدری۔ تحقیر۔ مذمت۔ تہتک Noun توہین۔ تذلیل۔ اہانت۔ توہین کرنے کا عمل۔ بدگوئی۔ بدنامی۔ |
1845. | Derogatorily | Adverb توہین آمیزی سے۔ کم قدری کے انداز میں۔ اہانت آمیزی کے طور پر۔ |
1846. | Derogatoriness | Noun توہین آمیزی۔ تحقیر آمیزی۔ اہانت آمیزی۔ خلاف احترام ہونے کی خاصیت۔ |
1847. | Derogatory | adj. باعث کسر شان۔ بے وقری کرنے والا۔ تہتک آمیز Adjective توہین آمیز۔ تحقیر آمیز۔ اہانت آمیز۔ تذلیل کرنے میں کمی کا اثر رکھنے والا۔ بدنام کُن۔ |
1848. | Derogatory clause | فقرہ منسوخی ۔ عبارت ميں کوئی ايسا فقرہ جس سے دستاويز يا اس کے کسی حصے کی تنسيخ عمل ميں آئے |
1849. | Derrick | Noun پہلے پہل پھانسی کے چوکھٹے پر اطلاق کیا جانے والا ۔ ڈیرک ۔ حمالہ ۔ بُرج ۔ ایک قِسم کا کرین جو بھاری چیزیں رکھنے اور اُٹھانے کے کام آتا ہے ۔ |
1850. | Derriere | Noun چُوتڑ۔ پیچھا۔ سُرین۔ پُشت۔ عقب۔ |
de found in 2,436 words & 98 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.