English to Urdu Translation
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next | ||
| 1826. | Hepatize | Verb تکبّد کرنا ۔ پھیپھڑوں کے نرم نسیج کو ۔ انجماد کے زریعے ۔ جگر نُما ۔ |
| 1827. | Hepatocellular | Noun جِگَر کے خُلیوں کو مُتاثَر کَرنے والا |
| 1828. | Hepatocellur | Greek, Latin جِگری خُلیوں یا اِن سے مُتاثَر کَرنے کے مُتعَلِق |
| 1829. | Hepatocirrhosis | Greek ہَزال الکبَد ۔ جِگَر کا سِراوسِس |
| 1830. | Hepatoma | Greek جِگَر کا اوّلین کَرسینوما |
| 1831. | Hepatomegaly | Noun جِگَر کا بَڑھ جانا |
| 1832. | Hepatomergaly | Greek کَلانی جِگَر ۔ جِگَر کا بَڑھنا |
| 1833. | Hepatosplenic | Greek کَبدی کَمی ۔ جِگری خُلیوں پر نُقصان دہ اثرات |
| 1834. | Hepetology | Noun بوامِیات ۔ حَشریات ۔ رینگنے والے جانوَرَوں کے بارے میں عِلم |
| 1835. | Hepplewhite | Adjective انگریزی فرنیچر کے انداز کے بارے میں ۔ جس میں پتلی باوقار لائنیں ۔ اٹھارویں صدی کے آخر کا ڈیزائن ۔ |
| 1836. | Heptachord | Noun سُبتک ۔ سات سُروں والا ۔ ہفت سُر ۔ ہفت تار سرگم ۔ آلہ موسیقی جس میں سات تار ہوتے ہیں ۔ |
| 1837. | Heptad | Noun سات کا عدد ۔ سات کا گروہ ۔ ہفت گرفتہ ۔ عنصر ۔ ایٹم ۔ اصلیّہ جس میں سات کی قُوت ہو ۔ |
| 1838. | Heptagon | n. ہفت پہلو۔ ست کونیا۔ مسبع Noun ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔ |
| 1839. | Heptagonal | Adjective ست کونیا ۔ ہفت پہلو ۔ مسبَع ۔ |
| 1840. | Heptagons | n. ہفت پہلو۔ ست کونیا۔ مسبع Noun ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔ |
| 1841. | Heptahedral, heptahedrical | Adjective ہفت سطحی جیسا ۔ |
| 1842. | Heptahedron | Noun سات چہروں والا ٹھوس وجود ۔ مجسم ہفت سطحی ۔ مجسم مسبع ۔ |
| 1843. | Heptamerede | n. جو چیز سات حصے کر دے |
| 1844. | Heptamerous | Adjective ہفت بارہ ۔ ہفت رُکتہ ۔ سات حصّوں والا ۔ پُھول کے سات حصّوں پر مشتمل ۔ |
| 1845. | Heptameter | Noun ہفت رکنی وزن ۔ سات عروضی ارکان پر مشتمل شعر ۔ |
| 1846. | Heptametrical | Adjective ہفت رُکنی ۔ |
| 1847. | Heptane | Noun دلدلی گیس کے ہم ترکیب میں سے ایک ۔ |
| 1848. | Heptangular | Adjective ہفت زوایہ دار ۔ ۔ ہفت زاویانی ۔ سات زاویوں والا ۔ ہفت زوایا ۔ |
| 1849. | Heptarchy | n. ایک وقت میں سات بادشاہوں کی حکومت۔ حکومت ہفت سری Noun حکومت ہفت سری ۔ ہفت افرادی ۔ ہفت شاہی ۔ ہفتی حکومت ۔ سات آدمیوں کی حکومت ۔ سلطنتوں کا گروہ ۔ |
| 1850. | Her | adj. اس عورت کو یا کا۔ اسے۔ اسے۔ اپنا۔ اس کا۔ اس کی Pronoun شی کی حالت مفعولی ۔ |
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.