English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next
1826.Mechanismn.
کل کی ساخت۔ توڑ جوڑ۔ بناوٹ۔ پرزے۔ ترکیب۔ (مشین سازی۔ میکانیہ۔ پرزہ کاری۔ (مجازاً) کسی چیز کی ساخت۔ ترکیب وترتیب۔ منظم جسم۔ نظام۔ (آرٹ) اصول فن۔ فنی پہلو۔ ظاہری ساخت
Noun
میکانیہ ۔ میکنزم ۔ پُرزہ کاری ۔ بناوٹ ۔ میکانکی عمل
1827.Mechanism of labourNoun
مَیکانیت وَضَع حَمَل ۔ قُوّتَیں جو بَچّے کو پَیدائشی قَنال سے باہَر دھَکَیلتی ہَیں
1828.Mechanismsn.
کل کی ساخت۔ توڑ جوڑ۔ بناوٹ۔ پرزے۔ ترکیب۔ (مشین سازی۔ میکانیہ۔ پرزہ کاری۔ (مجازاً) کسی چیز کی ساخت۔ ترکیب وترتیب۔ منظم جسم۔ نظام۔ (آرٹ) اصول فن۔ فنی پہلو۔ ظاہری ساخت
Noun
میکانیہ ۔ میکنزم ۔ پُرزہ کاری ۔ بناوٹ ۔ میکانکی عمل
1829.Mechanistn.
کل بنانے والا۔ کاریگر۔ دست کار۔ (مشین ساز۔ میکانیات دان)
Noun
مشین ساز ۔ مشین بنانے والا ۔ مشین کی مُرمّت کرنے والا ۔ کاریگر ۔ دستکار
1830.MechanisticAdjective
میکانیاتی ۔ میکانیات سے مُتعَلِق ۔ میکانکی نظریے کا
1831.MechanisticallyAdverb
میکانی طور پر ۔ میکانکی طریقے سے ۔ میکانیات کے طریقے سے
1832.MechanizationNoun
میکانک سازی ۔ میکانی بنانے کا عمل ۔ مشینی بنانے کا عمل ۔ مشین صنعتی
1833.MechanizeVerb
میکاننا ۔ میکانی بنانا ۔ اِس طرح بنانا جیسے مشین نے بنایا ہو
1834.MechanizerNoun
میکانک ساز ۔ میکانی بنانے والا ۔ مشین صِفت بنانے والا ۔ کِسی شُعبے میں مشینوں کو مُتعارف کرنے والا
1835.Mechanographyn.
کل کے وسیلے سے بہت سی نقلوں کے تیار کرنے کا فن۔ (مشینی نقل گری)
1836.Mechlin lace, mechlinNoun
بیلجیئم کے شہر مکلین کے نام پر ۔ ایک طرح کا فیتہ جِس پر اُبھرے ہُوئے نقُوش بنے ہوتے ہیں
1837.Meckel`s diverticulumNoun
ایک بَند تھَیلی جو بَعض دَفَعہ ایلیَم آزاد باڈَر سے اُبھَرتی ہے
1838.Meconiumn.
1. پیدا ہونے کے بعد بچے کا پہلا گو۔ کیٹی
2. افیم۔ افیون
Noun
سٹَیتھوسَکوپ جو کَپڑوں کے اُوپَر بھی اِستَعمال ہو سَکتی ہے
1839.MecopteranNoun
بِچھّو مکھی یا اِس نسل کوئی بھی گوشت خور کیڑا
1840.MecopterousAdjective
بِچھُو مکھی کا یا اِس سے مُتعَلِق
1841.Medaln.
تمغا۔ تغما۔ (نشان۔ میڈل)
Noun
تمغا ۔ میڈل ۔ نِشان ۔ اعزازی دھات کا ٹُکڑا ۔ دھات کا آرائشی ٹُکڑا
1842.Medal of honor, congressional medal of honorNoun
امریکہ کا سب سے بڑا عسکری اعزاز
1843.Medal playNoun
وہ مُقابلہ جِس میں سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے
1844.Medaledn.
تمغا۔ تغما۔ (نشان۔ میڈل)
Noun
تمغا ۔ میڈل ۔ نِشان ۔ اعزازی دھات کا ٹُکڑا ۔ دھات کا آرائشی ٹُکڑا
1845.Medalingn.
تمغا۔ تغما۔ (نشان۔ میڈل)
Noun
تمغا ۔ میڈل ۔ نِشان ۔ اعزازی دھات کا ٹُکڑا ۔ دھات کا آرائشی ٹُکڑا
1846.Medalist, brit.medallistNoun
تمغے بنانے یا جمع کرنے یا کُندہ کرنے والا ۔ تمغا گر ۔ تمغا یافتہ ۔ تمغے پر مُشتَمِل اِنعام
1847.Medalledn.
تمغا۔ تغما۔ (نشان۔ میڈل)
Noun
تمغا ۔ میڈل ۔ نِشان ۔ اعزازی دھات کا ٹُکڑا ۔ دھات کا آرائشی ٹُکڑا
1848.MedallicAdjective
تمغئی ۔ تمغے سے مُتعَلِق ۔ نِشان سے مُتعَلِق
1849.Medallingn.
تمغا۔ تغما۔ (نشان۔ میڈل)
Noun
تمغا ۔ میڈل ۔ نِشان ۔ اعزازی دھات کا ٹُکڑا ۔ دھات کا آرائشی ٹُکڑا
1850.Medallionn.
قدیم زمانے کا سکہ یا تمغاة
Noun
بڑا تمغہ ۔ گول یا بیضوی ڈیزائن جو کپڑے اور کاغذ پر بطور نمُونہ بنایا جاتا ہے
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.