English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next
1826.OsteophyticAdjective
عضمی زائدہ سے متعلق ۔
1827.OsteoplasticAdjective
عظم پیوندانہ ۔ عظمی پیوندی سے متعلق ۔
1828.OsteoplastyGreek
عظم پَیوَندی ۔ ہَڈّی پَر کوئی پلاسٹَک آپرَیشَن
1829.OsteoporosisGreek
تَصلَب العظام ۔ ہَڈّی کی بَڑھَتی ہُوئی سَختی
1830.OsteosarcomaGreek
ہَڈّی کا وَرم ۔ ہَڈّی سے اُگنے والی گُودے دار رَسولی
1831.OsteosclerosisGreek
ہَڈّی سے فاسفورَس اور کَیلشیَم کے زائد انجزاب کی وَجَہ سے اِستَخوانی کَثافَت کا ضیاع
1832.OsteotomeNoun
عظم تراش ۔ عظم پر ۔ ہڈی کو کاٹنے کا آلٰہ ۔
1833.OsteotomyNoun
عظم تراشی ۔ ہڈی کو تقسیم کرنا ۔ کاٹنا ۔
1834.OstietisLatin
وَرمِ عظم ۔ ہَڈّی کی سوزِش یا سُوجَن
1835.OstiolarAdjective
دہانچی ۔ مسام دار ۔
1836.OstioleNoun
دہانچہ ۔ دہانہ صغیر ۔ مسام ۔ سوراخ ۔ چھوٹا سا روزن ۔
1837.OstiumLatin
دَہانچَہ اسفَنج ۔ کَسی نَلی نُما راستے کا سوراخ یا مُنہ
1838.Ostlern.
سائیس۔ چروے دار
1839.Ostracismn.
شہر بدری۔ اخراج برادری سے۔ معاشرتی مقاطعہ۔ حقوق سے محرومی
1840.Ostracismsn.
شہر بدری۔ اخراج برادری سے۔ معاشرتی مقاطعہ۔ حقوق سے محرومی
1841.Ostracizev. a.
جلا وطن کرنا۔ شہر بدر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا۔ عام حقوق سے محروم کرنا۔ میل جول ترک کر دینا
Verb
حقّہ پانی بند کرنا ۔ برادری سے باہر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا ۔ جلا وطن کرنا ۔
1842.Ostracizedv. a.
جلا وطن کرنا۔ شہر بدر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا۔ عام حقوق سے محروم کرنا۔ میل جول ترک کر دینا
Verb
حقّہ پانی بند کرنا ۔ برادری سے باہر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا ۔ جلا وطن کرنا ۔
1843.Ostracizesv. a.
جلا وطن کرنا۔ شہر بدر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا۔ عام حقوق سے محروم کرنا۔ میل جول ترک کر دینا
Verb
حقّہ پانی بند کرنا ۔ برادری سے باہر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا ۔ جلا وطن کرنا ۔
1844.Ostracizingv. a.
جلا وطن کرنا۔ شہر بدر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا۔ عام حقوق سے محروم کرنا۔ میل جول ترک کر دینا
Verb
حقّہ پانی بند کرنا ۔ برادری سے باہر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا ۔ جلا وطن کرنا ۔
1845.OstracodNoun
پانی میں پایا جانے والا چھوٹا قشریہ ۔
1846.Ostracodan, ostracodousAdjective
محولہ پالا قشریہ سے متعلق ۔
1847.Ostreologyn.
تشریح عظام۔ ہاڑ برنن۔ عظمیات۔ علم العظام
1848.Ostrichn.
شتر مرغ
اوسٹ رچ ۔ شتر مرغ ۔
Noun
شُتر مرغ ۔ تعامہ ۔
1849.Ostrichesn.
شتر مرغ
اوسٹ رچ ۔ شتر مرغ ۔
Noun
شُتر مرغ ۔ تعامہ ۔
1850.Oswego tea, bee balmNoun
خوشبودار پودا۔ جو اپنے گہرے سرخ پھولوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.