English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next
1826.ThalamusNoun
مبداٴِعَصَب ۔ وسط دماغ کا بھورے مادے پر مشتمل حصہ ۔ پُھول کا خانہ ۔
Noun
سِرِبرَم کی اساس پَر گَرے میٹَر کا جَمَع ہونا
1827.ThalassaemiaNoun
تھیلسیمیا ۔ وراثَت میں مُنتَقَل ہونے والی ہیموگَلوبَن کی خَرَابی
1828.ThalassicAdjective
بحیری ۔ بُحیرہ میں نشوونما پانے ۔ رہنے اور ملنے والا ۔ دریائی ۔ آبی ۔ بحیرہ باش ۔
1829.ThallicAdjective
تھیلیثم والا ۔ جس میں تھیلیثم موجود ہو ۔
1830.ThalliumNoun
تھیلیثم ۔ ایک کمیاب دھاتی عنصر ۔ جو نرم اور متورق ہوتا ہے ۔ اور سیسے سے ملتا جُلتا ہے ۔
1831.ThalloidAdjective
تالوس نما ۔
1832.ThallophyteNoun
تالُوسی پودا ۔ ایک قسم کا پودا ۔ جو سمندری آبی دریائی اور بکٹیریا سے ترکیب پاتا ہے ۔
1833.ThallophyticAdjective
تالُوسی پودے کا ۔
1834.Thallous , thalliousAdjective
کم گرفت تھیلیثم ۔ جس میں آکسیجن کی مقدار کم ہوتی ہے ۔
1835.ThallusNoun
تالوس ۔ اُشنہ ۔ کائی ۔ ایک قسم کا نباتی جسم ۔ جس میں جڑ تنّے اور پتے کی تمیز نہ کی جا سکے ۔ جیسے تالوسی پودا ۔
1836.Thanconj.
سے۔ بہ نسبت۔ از۔ کہ۔ بمقابلہ
Conjunction
بمقابلہ ۔ بہ نسبت ۔ مقابلے ۔ اختلاف ظاہر کرنے کا لفظ ۔ جیسے زیادہ ۔ بہتر ۔ ورنہ ۔
1837.Thanatoidadj.
موت کا سا۔ مردے کا سا۔ مہلک۔ قاتل
1838.ThanatologyNoun
عِلمِ مَوت ۔ مَوت کا مُطالِعَہ
1839.ThanatosNoun
فرانڈ کے تظربے میں موت کی حِبلَت ۔
1840.Thaneadj.
تعظیمی قدیم لقب جیسے نواب
1841.Thane , thegnNoun
انگلستان کی قدیم تاریخ میں امیر زادے کے مرتبے کا شخص ۔ جس کے پاس شاہی اراضی ہو ۔ قبیلے کا سردار ۔
1842.Thanesadj.
تعظیمی قدیم لقب جیسے نواب
1843.ThaneshipNoun
امارت ۔ جاگیرداری ۔ دربار داری ۔ منصب داری ۔
1844.Thankv. a.
شکریہ ادا کرنا۔ شکر گزاری کرنا۔ شکر کرنا۔ دھن باد کرنا۔ گن گانا
n.
شکر۔ شکریہ۔ شکر گزاری۔ دھن باد۔ تسلیم۔ بندگی
Verb
شکریہ ادا کرنا ۔ شکر گزار ہونا ۔ الزام تھوپنا ۔ ذمہ دار ٹھرانا ۔
1845.Thank-youAdjective
اظہار تشکر ۔
1846.Thankedv. a.
شکریہ ادا کرنا۔ شکر گزاری کرنا۔ شکر کرنا۔ دھن باد کرنا۔ گن گانا
n.
شکر۔ شکریہ۔ شکر گزاری۔ دھن باد۔ تسلیم۔ بندگی
Verb
شکریہ ادا کرنا ۔ شکر گزار ہونا ۔ الزام تھوپنا ۔ ذمہ دار ٹھرانا ۔
1847.ThankerNoun
شکریہ ادا کرنے والا ۔ شکر گزار ۔
1848.ThankfulAdjective
شکر گزار ۔ شاکر ۔ ممنون ۔ احسان مند ۔ ممنونِ احسان ۔
1849.Thankfullyadv.
شکر گزاری سے۔ احسان مندی سے
Adverb
شکریے کے ساتھ ۔
1850.Thankfulnessn.
احسان مندی۔ ممنونی۔ امتنان۔ ممنونیت
Noun
شکریہ ۔ احسانمندی ۔ ممنونیت ۔ امتنان ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.