English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next | ||
| 1826. | Unrespected | adj. غیر معزز۔ بے توقیر۔ بے وقعت۔ ذلیل۔ ذلت کا |
| 1827. | Unresponsive | Adjective رَدعمَل کی صَلاحیت نہ رکھنے والا ۔ بے حِس ۔ غَیر ہَمدَرد ۔ غَیر مُتاثَر ۔ دیر حِس ۔ |
| 1828. | Unresponsively | Adverb بے حِسی سے ۔ غَیر ہَمدَردی سے ۔ |
| 1829. | Unresponsiveness | Noun بے حِسی ۔ غَیر اثَر پَذیری ۔ غَیر ہَمدَردی ۔ |
| 1830. | Unrest | Noun ذہنی پریشانی ۔ بے چینی ۔ تَشویش ۔ ہَلچَل ۔ شورَش ۔ بَدامنی ۔ |
| 1831. | Unrestrained | adj. بے ضبط۔ بے لگام۔ بے قید۔ کھلے بندوں۔ بے روک۔ آزاد Adjective بے ضَبط ۔ بے قابُو ۔ غَیر محدُود ۔ بے قید ۔ کھُلا ہوا ۔ آزاد ۔ بے روک ۔ |
| 1832. | Unrestrainedly | Adverb بے دَریغی سے ۔ بے باکی سے ۔ بے قابُو طَور پر ۔ |
| 1833. | Unrestraint | Noun روک سے آزادی ۔ بَندِش سے آزادی ۔ مَزاحمَت سے آزادی ۔ |
| 1834. | Unrestricted | adj. بے روک Adjective بے روک ۔ غَیر محدُود ۔ پابَندیوں سے آزاد ۔ بے قید و بَند ۔ بے حَد ۔ |
| 1835. | Unrevealed | adj. گپت۔ پوشیدہ۔ مخفی۔ نا گفتہ۔ بے القا۔ |
| 1836. | Unrevenged | adj. بے بدلے۔ بے انتقام Adjective جِس کا بَدلہ نہ لیا گیا ہو ۔ جِس کا اِنتقام نہ لیا گیا ہو ۔ |
| 1837. | Unrevised | adj. بے نظر ثانی۔ بے تنقیح مکرر۔ جس پر دوبارہ غور نہ کیا گیا ہو |
| 1838. | Unrewarded | adj. بے اجر۔ بے صلہ۔ بے انعام Adjective اجر سے محروم ۔ جِس نے صِلہ نہ لیا ہو ۔ جِس کو صِلہ نہ دیا گیا ہو ۔ بے صلہ ۔ |
| 1839. | Unrewarding | Adjective بغیر صِلے ۔ بغیر اجر کے ۔ |
| 1840. | Unriddle | v. a. شرح کرنا۔ حل کرنا۔ کھولنا Verb گتھی کھولنا ۔ پہیلی بوجھنا ۔ کِسی راز کی وضاحَت کرنا ۔ |
| 1841. | Unrig | Verb مستول وغیرہ کے سازوسامان سے محروم کر دینا جیسے کِسی جہاز کو ۔ |
| 1842. | Unrighteous | adj. ناخداترس۔ سیاہ باطن۔ غیر صالح۔ فاسق۔ فاجر Adjective غلط ۔ غیر عادِل ۔ بے اِنصاف ۔ غیر عادِلانہ ۔ بدمعاش ۔ گُناہ گار ۔ |
| 1843. | Unrighteously | Adverb بے اِنصافی سے ۔ بے ایمانی سے ۔ |
| 1844. | Unrighteousness | Noun بے اِنصافی ۔ بے ایمانی ۔ بدی ۔ |
| 1845. | Unrightful | Adjective غیر مُنصفانہ ۔ نادرُست ۔ ناجائز ۔ بے اِنصافی پر مبنی ۔ |
| 1846. | Unrip | Verb اُدھیڑ کر کھول دینا ۔ پھاڑ کر کھول دینا۔ کاٹ کر کھول دینا ۔ چاک کرنا ۔ |
| 1847. | Unripe | adj. بن پکا۔ کچا۔ خام۔ نا پختہ Adjective ناپُخت ۔ اَن پکا ۔ خام ۔ نہ پکا ہوا ۔ جیسے نابالِغ ۔ کچا ۔ |
| 1848. | Unripened | Adjective کچا ۔ نابالِغ ۔ |
| 1849. | Unripeness | Noun کچا پن ۔ خامی ۔ خام کاری ۔ |
| 1850. | Unriper | adj. بن پکا۔ کچا۔ خام۔ نا پختہ Adjective ناپُخت ۔ اَن پکا ۔ خام ۔ نہ پکا ہوا ۔ جیسے نابالِغ ۔ کچا ۔ adj. انوپ۔ بے مثال Adjective جِس کا کوئی حریف ، مدمُقابِل نہ ہو ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ انوب ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.