English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next
1826.VolcanismNoun
برکانیت ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں اور آتِش فِشانی عمل سے مُتعلِّق حالات اور قُوَّتیں ۔
1827.VolcanistNoun
برکانیت دان ۔ ماہِر برکانیت ۔ آتِش فِشانی پہاڑوں کے عِلم کا ماہِر ۔
1828.VolcanizeVerb
تیز گرمی پہنچانا ۔ گرمی پہنچا کر پِگھلانا ۔ برکانا ۔
1829.Volcanon.
جوالا مکھی۔ کوہ آتش فشاں
Noun
برکان ۔ آتِش فِشاں ۔ جوالا مکھی ۔ زمین کے پرت کا ایک شِگاف جِس میں سے پِگھلی ہوئی چٹانیں ۔
1830.Volcanoesn.
جوالا مکھی۔ کوہ آتش فشاں
Noun
برکان ۔ آتِش فِشاں ۔ جوالا مکھی ۔ زمین کے پرت کا ایک شِگاف جِس میں سے پِگھلی ہوئی چٹانیں ۔
1831.VolcanologicAdjective
برکانیاتی ۔
1832.VolcanologistNoun
ماہِر برکانیات ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں کی ماہیت کا عالِم ۔
1833.Volcanologyn.
علم ماہیت آتش فشاں۔ وہ علم جس میں آتش فشاں پہاڑوں کی ماہیت کی بحث ہوتی ہے
Noun
برکانیات ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں کے سائنسی مُطالعے کا عِلم ۔
1834.Volcanosn.
جوالا مکھی۔ کوہ آتش فشاں
Noun
برکان ۔ آتِش فِشاں ۔ جوالا مکھی ۔ زمین کے پرت کا ایک شِگاف جِس میں سے پِگھلی ہوئی چٹانیں ۔
1835.Volen.
1. تاش کا ایک ڈھنگ
2. ایک جانور
Noun
موش چراگاہ ۔ چوہوں سے مُشابہ نسل کا ایک چھوٹا سا جانور ۔ جنگلی چوہا ۔
1836.Voleryn.
بڑا پنجرہ
1837.Volesn.
1. تاش کا ایک ڈھنگ
2. ایک جانور
Noun
موش چراگاہ ۔ چوہوں سے مُشابہ نسل کا ایک چھوٹا سا جانور ۔ جنگلی چوہا ۔
1838.Volitionn.
مرضی۔ خوشی۔ اختیار۔ پسند۔ چاہت۔ خواہش
Noun
اِرادہ ۔ اِرادے کا عمل ۔ اِرادے کا اِستعمال ۔ اِرادے کی قُوَّت ۔
1839.Volitionaladj.
ارادی
Adjective
اِرادی ۔
1840.VolitionallyAdverb
اِرادی طور پر ۔
1841.Volitionaryadj.
ارادی
Adjective
اِرادی ۔
1842.Volitionsn.
مرضی۔ خوشی۔ اختیار۔ پسند۔ چاہت۔ خواہش
Noun
اِرادہ ۔ اِرادے کا عمل ۔ اِرادے کا اِستعمال ۔ اِرادے کی قُوَّت ۔
adj.
ارادی
Adjective
اِرادی ۔
1843.Volitiveadj.
خواہش یا پسند کا۔ اختیاری۔ ذی اختیار
Adjective
اِرادتاً ۔ اِرادے سے پیدا ہونے والا ۔ اِرادے سے مُتعلِّق ۔ اِرادی ۔
1844.Volkmann`s ischaemic contractureNoun
ہَتھَیلی اور اُنگلیوں کی فلیکسَن بَد شَکلی
1845.Volleyn.
1. شلک۔ باڑ
2. بوچھاڑ۔ بھرمار
v. a.
شلک اڑانا۔ باڑ مارنا
Noun
باڑھ ۔ بوچھاڑ ، جیسے گولیوں کی ۔ بہت سی گولیوں کی بیک وقت مار ۔
1846.Volley-ballوولی بال ۔ والی بال کا کھيل ۔
1847.VolleyballNoun
ایک کھیل جو عموماً جمنازیم میں دو ٹیموں کے مابین کھیلا جاتا ہے ۔
1848.Volleyedn.
1. شلک۔ باڑ
2. بوچھاڑ۔ بھرمار
v. a.
شلک اڑانا۔ باڑ مارنا
Noun
باڑھ ۔ بوچھاڑ ، جیسے گولیوں کی ۔ بہت سی گولیوں کی بیک وقت مار ۔
1849.VolleyerNoun
باڑھ مارنے والا ۔ بوچھاڑ کرنے والا ۔
1850.Volleyingn.
1. شلک۔ باڑ
2. بوچھاڑ۔ بھرمار
v. a.
شلک اڑانا۔ باڑ مارنا
Noun
باڑھ ۔ بوچھاڑ ، جیسے گولیوں کی ۔ بہت سی گولیوں کی بیک وقت مار ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    69    70    71    72    73    74    75    76    77    78    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.