English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next | ||
1851. | Benefited | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
1852. | Benefiter | Noun فائدَہ اُٹھانے والا ۔ |
1853. | Benefiting | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
1854. | Benefits | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
1855. | Benefitted | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
1856. | Benefitting | v.n. فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا v. a. بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا n. 1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان 2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع Noun نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔ Noun حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔ n. ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔ |
1857. | Benelux | Noun بلجِيَئم ، ہالينڈ اور لَکسَمبَرگ کا اِقتَصادی اِتحاد ۔ |
1858. | Benevolence | n. 1. بھلا چیتنا ۔ خیر خواہی ۔ خیر اندیشی ۔ شفقت 2. بھیٹ پوجا ۔ نذرانہ ۔ سلامی Noun کَريمُ النَفسی ۔ فيض رَسائی ۔ |
1859. | Benevolences | n. 1. بھلا چیتنا ۔ خیر خواہی ۔ خیر اندیشی ۔ شفقت 2. بھیٹ پوجا ۔ نذرانہ ۔ سلامی Noun کَريمُ النَفسی ۔ فيض رَسائی ۔ |
1860. | Benevolent | adj. خیر خواہ ۔ خیر اندیش ۔ نیک نہاد ۔ نیک نیت ۔ خیر سگال ۔ بھلا چاہنے والا Noun, Adjective خیرات دینے والا ۔ مدد کرنے والا ۔ایسا شخص جو غریبوں کی مدد کرے یا امداد کرے ۔ خیرات دے ۔ Adjective فيض رَساں ۔ خير انديش ۔ |
1861. | Benevolently | Adverb فَياضی سے ۔ کَريمُ النَفسی سے ۔ |
1862. | Bengal light | Noun آتَشِ بَنگال ۔ |
1863. | Bengaline | Noun ريشَم ۔ مَصنُوعی ريشَم يا سُوت کا بَنا ہُوا کَپڑا ۔ |
1864. | Benight | Verb شَب گَرِفتَگی ميں ہونا ۔ |
1865. | Benighted | adj. رات آگئی ۔ اندھیرا ہوگیا Adjective شَب گَرِفتَہ ۔ غير مُہَذّب ۔ جاہِل ۔ |
1866. | Benign | adj. شفیق ۔ خلیق ۔ حلیم ۔ سلیم ۔ مہربان Latin سلیم ۔ مَعصُوم ۔ مَعمُولی مَرض Adjective مُشقِق ۔ نيک دِل ۔ خير انديش ۔ |
1867. | Benignancy | Noun مُشَفقانَہ انداز ۔ |
1868. | Benignant | Adjective مہَربان ۔ شَفيق ۔ فائدَہ رَساں ۔ adj. شفیق ۔ خلیق ۔ حلیم ۔ سلیم ۔ مہربان Latin سلیم ۔ مَعصُوم ۔ مَعمُولی مَرض Adjective مُشقِق ۔ نيک دِل ۔ خير انديش ۔ |
1869. | Benignantly | Adverb مُشَفقانَہ انداز سے ۔ |
1870. | Benignities | n. کِرپا ۔ مہربانی ۔ کرم ۔ الطاف ۔ شفقت ۔ لطف Noun شَفقَت ۔ نيک دِلی ۔ مہَربانی ۔ |
1871. | Benignity | n. کِرپا ۔ مہربانی ۔ کرم ۔ الطاف ۔ شفقت ۔ لطف Noun شَفقَت ۔ نيک دِلی ۔ مہَربانی ۔ |
1872. | Benignly | adv. کرپا سے ۔ مہربانی سے ۔ ملائمت سے Adverb نَرمی سے ۔ از راہِ عنايَت ۔ |
1873. | Benison | n. اسیس ۔ دعا Noun دُعا جو کِسی کے مُنہ سے نِکلے ۔ |
1874. | Benjamin | Noun جاوی لُوبان ۔ جاوا لُوبان کا گُوند ۔ |
1875. | Benjamin-bush | Noun لُوبان کا جھاڑی دار پودا ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.