English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next
1851.Catacombsn.
سرد آبہ
n.
سکتہ ۔ مُورچھاگت
1852.CatafalqueNoun
تابُوت گاڑی ۔ تابُوت گاہ ۔ اُونچا چَبُوترہ ۔
1853.CatalanAdjective
قیطلونی۔ قشتالی۔ قیطلونہ۔
1854.CatalaseNoun
ایک کیمیاوی خامرہ ۔ جو خُون میں قُدَرتی طور پر موجود ہوتا ہے ۔
1855.CatalecticNoun, Adjective
خارِج بِحَر ۔ بے وَزَن ۔ عروضی اعتبار سے خام ۔
1856.Catalepsisn.
سکتہ ۔ مُورچھاگت
1857.CatalepsyAdjective, Greek
جَمُود ۔ غَیر مُتحَرِّک ہونا
Noun
غَشی ۔ سَکتَہ ۔ اعصابی بیماری ۔
Noun
داء الثبُوت ۔ سکتہ ۔ ایک ایسا مرض جِس کا حملہ ہونے پر اِنسان کی قُوت حاسہ اور قوت اِرادی مفقود ہو جاتی ہے ۔
n.
سکتہ ۔ مُورچھاگت
1858.Catalepticadj.
مورچھت ۔ بیہوش
Noun, Adjective
بیہوش ۔ سَکتے میں ۔
1859.Catalepticsadj.
مورچھت ۔ بیہوش
Noun, Adjective
بیہوش ۔ سَکتے میں ۔
1860.Catalla or catalsNoun
مال منقولہ ۔
1861.CatalogNoun
فِہرِست ۔ شامِل کَرنا ۔ مواد ۔
1862.CatalogicalAdjective
فِہرِستی ۔ کیٹلاگ کے اَنداز میں ۔
1863.CatalogingNoun
کیٹلاگ سازی۔ فہرست سازی۔
1864.CatalogistNoun
فِہرِست مُرَتَّب کَرنے والا ۔ کیٹلاگ ساز ۔
1865.Cataloguev. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1866.Cataloguedv. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1867.Cataloguern.
فہرست ساز
1868.Cataloguersn.
فہرست ساز
1869.Cataloguesv. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1870.Cataloguingv. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1871.CatalpaNoun
(نباتیات) جِنس کیٹلپا سے تعلق رَکھنے والا ۔ ایک سخت قِسم کا آرائیشی درخت
1872.CatalysisNoun
(کیمیا) وہ اَثَر جو ایک شے سے دُوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کَرنے کے لیے کرتی ہے ۔
Noun, Adjective
عمَل انگیزی ۔ کیمیائی تَعامَل کی شَرَح کا بَڑھنا ۔ اِس عمَل میں عمَل انگیز اِستَعمال ہوتا ہے
1873.CatalystSynonym, Greek, L. Quod Vide
عمَل انگیز ۔ عمَل انگیزی پَیدا کَرنے والا عامَل ۔ خامرہ اِس کا مُترادَف ہے ۔
Noun
تَماسی عَمَل انگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی عامِل ۔
Noun
عمل انگیز ۔ ایسا مادّہ جو دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کرتا ہے ۔
1874.CatalyticAdjective
عَمَل اَنگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی ۔
1875.Catalytic converterNoun
مُبَدَّل عَمَل انگیز ۔ مُبَدَّل حَملان ۔ حملائی بَدَل گَر ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.