English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next
1851.CatalogicalAdjective
فِہرِستی ۔ کیٹلاگ کے اَنداز میں ۔
1852.CatalogingNoun
کیٹلاگ سازی۔ فہرست سازی۔
1853.CatalogistNoun
فِہرِست مُرَتَّب کَرنے والا ۔ کیٹلاگ ساز ۔
1854.Cataloguev. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1855.Cataloguedv. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1856.Cataloguern.
فہرست ساز
1857.Cataloguersn.
فہرست ساز
1858.Cataloguesv. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1859.Cataloguingv. a.
فہرست ۔ فرد یا چٹھا بنانا
n.
فرد ۔ فہرست ۔ فہرست نامہ ۔ کتاب الفہرس
Noun
فہرست ۔
1860.CatalpaNoun
(نباتیات) جِنس کیٹلپا سے تعلق رَکھنے والا ۔ ایک سخت قِسم کا آرائیشی درخت
1861.CatalysisNoun
(کیمیا) وہ اَثَر جو ایک شے سے دُوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کَرنے کے لیے کرتی ہے ۔
Noun, Adjective
عمَل انگیزی ۔ کیمیائی تَعامَل کی شَرَح کا بَڑھنا ۔ اِس عمَل میں عمَل انگیز اِستَعمال ہوتا ہے
1862.CatalystSynonym, Greek, L. Quod Vide
عمَل انگیز ۔ عمَل انگیزی پَیدا کَرنے والا عامَل ۔ خامرہ اِس کا مُترادَف ہے ۔
Noun
تَماسی عَمَل انگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی عامِل ۔
Noun
عمل انگیز ۔ ایسا مادّہ جو دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کرتا ہے ۔
1863.CatalyticAdjective
عَمَل اَنگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی ۔
1864.Catalytic converterNoun
مُبَدَّل عَمَل انگیز ۔ مُبَدَّل حَملان ۔ حملائی بَدَل گَر ۔
1865.CatalyticallyAdverb
عَمَل اَنگیزی سے ۔ عَمَل انگیزانہ ۔
1866.CatalyzeVerb, Article
عَمَل اَنگیزی کَرنا ۔ کِسی چِیز پر حملائی عَمَل کرنا ۔
1867.CatamaranNoun
چوبی کَشتی ۔ لکڑ ناو ٴ۔ بیڑا ۔
Noun, Adjective
دو ناوا ۔ ایسی ناوٴ جِس میں دو ڈھانچے ہوں ۔
1868.Catamenian.
حیض ۔ کپڑے ۔ پھول ۔ نہانی ۔ نہانی کی بیماری ۔ میلا سر ۔ ایّام
1869.Catamiten.
Noun
لَڑکا جِسے لَواطَت کے لیے رَکھا جاۓ ۔ گانڈو ۔ لونڈا ۔
1870.CatamnesisNoun
مَریض نامہ ۔ رُوداد مریض ۔ علاج کی روداد ۔
1871.CatamountNoun
پَہاڑی بِلّی ۔ تیندوا ۔ بِلّی کے خاندان کا جَنگلی دَرندہ ۔
1872.Catamountainn.
تیندوا ۔ جھگڑالو شخص ۔ لڑاکا
Noun
پَہاڑی بِلّی ۔ بِن بَلاوٴ ٴ۔ شَمالی امریکا کا پوما ۔
1873.CataphoresisNoun, Adjective
کِسی مُنجمد مادّے میں ، جو بلوری نہ ہو مگر سخت ہو جاۓ ۔
1874.CataplaneNoun
مُنجَنیقی طَیّارہ ۔ ہوائی جہاز ۔
1875.CataplasiaNoun
تَشَکل مَعکُوس ۔ مَعکُوسِیَت ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.