English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next | ||
1851. | Endosmotically | Adverb درولوجی طور پر ۔ درسرایتی طور پر ۔ |
1852. | Endosopic | Adjective دروں بینی سے متعلّق ۔ |
1853. | Endospermic | Adjective تخمی ۔ زُلالی ۔ |
1854. | Endosperms | Noun تخم ۔ گُودہ ۔ زُلال ۔ البومنی نسیج جو کئی قسم کے بیجوں میں تخمک کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے ۔ سفید مادّہ جو بیجوں میں تخمک کے ساتھ لِپٹا ہوتا ہے ۔ |
1855. | Endospore | Noun دروں بذرہ ۔ غلاف تخمک ۔ مسام جو خول کے اندر تشکیل پاتا ہے ۔ Noun جَراثیمی بَذرہ ۔ اِس میں قُوَّتِ مَدافَت زیادہ ہوتی ہے ۔ زیادہ دَرجہ حَرارَت کو بَرداشت کَر سَکتا ہے |
1856. | Endosporic | Adjective دروں بذری ۔ |
1857. | Endosporium | Noun بذرہ در بذرہ ۔ درون بذرہ ۔ |
1858. | Endosteal | Adjective دروں عظمی ۔ |
1859. | Endosteum | Noun درون عُظمہ ۔ دروں عُظم ۔ وہ پردہ جو کسی ہڈی کے تنگ جوف پر چڑھا ہوتا ہے ۔ |
1860. | Endothecium | Noun دروں صُریہ ۔ زیرہ دان پر چڑھا ہوا ریشہ دار خلوی نسیج جو تخمک کے پھٹنے میں ممد ہوتا ہے ۔ |
1861. | Endothelial | Adjective دروں حلمی ۔ در حلمی ۔ |
1862. | Endotheliod | Noun اینڈو تھیلیم سے مُشابہ |
1863. | Endothelioma | Noun دَرحَلمی سَلعہ ۔ سیرَس کہفوں ۔ دِل ، لَمفی اور خُونی رَگوں کی اندرُونی جھِلّی |
1864. | Endothelium | Noun درحملہ ۔ دروں حملہ ۔ معدے ، انتڑیوں ، پھیپھڑوں کی نازک جِھلّی ۔ |
1865. | Endothermal | Adjective حرارت گیرانہ ۔ |
1866. | Endothermic | Adjective حرارت گیر ۔ حرارت خور ۔ کسی حرارت گیر سے پیدا ہونے والے مرکب کا ۔ |
1867. | Endothermic process | Noun حرارت گیر عمل ۔ ایسا عمل جو حرارت کو جذب کرلے ۔ |
1868. | Endothermic reaction | Noun حرارت گیر تعامُل ۔ ایسا تعامُل جِسے جاری رکھنے کے لیے حرارت کی مُسلسل مہم رسانی ضروری ہو ۔ |
1869. | Endotoxin | Noun داخلی زہر ۔ خورد عضویے کی موت پر خارج ہونے والا زہر ۔ سم داخلی ۔ دروں سم ۔ Noun سَم داخلی ۔ خُلیے کی تَباہی سے حاصَل ہونے والا زہریلا مادّہ |
1870. | Endotracheal | Noun ٹَرَیکیا کے اندَر |
1871. | Endow | v. a. دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا Verb وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔ Verb بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا |
1872. | Endowed | Adjective موقوفہ ۔ وقف کردہ ۔ عطا کردہ v. a. دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا Verb وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔ Verb بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا |
1873. | Endowed trust | توليت ۔ موقوفہ ۔ ٹرسٹ ۔ وقف |
1874. | Endowing | v. a. دینا۔ دان پن۔ وقف۔ ہبہ۔ عطا یا مرحمت کرنا۔ بخشنا۔ جہیز میں دینا Verb وقف کرنا ۔ بخشنا ۔ کسی کی امداد کے لیے وقف قائم کرنا ۔ کوئی تحفہ عطا کرنا ۔ Verb بخشنا ۔ وقف کرنا ۔ عطيہ دينا ۔ عطا کرنا |
1875. | Endowment | n. 1. جہیز۔ وقف۔ دان۔ ہبہ 2. دان۔ دھرم آرتھ۔ پنیارتھ۔ بخشی ہوئی جائداد۔ نذر۔ نیاز۔ وقف 3. قابلیت۔ لیاقت۔ شعور۔ استعداد۔ ادراک۔ عقل خداداد Noun وقف ۔ کسی شخص کے لیے مخصوص مستقل آمدنی ۔ فطری صلاحیّت ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.