English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next | ||
1851. | Fishhook | n. مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ بنسی |
1852. | Fishhooks | n. مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ بنسی |
1853. | Fishier | adj. مچھلی دار۔ مچھلی سا Adjective مَچھلِيوں سے مُتعَلِق ۔ مَچھلی کی سی بُو ۔ مُبہَم ۔ قابلِ اعتراض ۔ ناقابلِ اِنحِصار ۔ |
1854. | Fishiest | adj. مچھلی دار۔ مچھلی سا Adjective مَچھلِيوں سے مُتعَلِق ۔ مَچھلی کی سی بُو ۔ مُبہَم ۔ قابلِ اعتراض ۔ ناقابلِ اِنحِصار ۔ |
1855. | Fishing | Noun ماہی گِيری ۔ ماہی گِيری کا فَن ۔ مہارَت ۔ v.n. 1. بنسی کھیلنا۔ مچھلی کا شکار کرنا۔ ڈگن مارنا 2. حیلے سے حاصل کرنے کا قصد کرنا v. a. 1. اوپر کو نکالنا یا کھینچنا 2. مچھی مارنا۔ مچھلی کا شکار کرنا n. مچھلی۔ مچھی۔ مین۔ متس۔ ماہی۔ جل تری۔ مچھلی کا گوشت۔ ماس مچھلی فش ۔ مچھلی ۔ Noun مچھلی Noun مَچھلی ۔ ماہی ۔ سمَک ۔ آبی جانوَر ۔ سٹار مَچھلی ۔ |
1856. | Fishingfrog | n. خونخوار سمندری مچھلی |
1857. | Fishingnet | n. مچھلی پکڑنے کا جال۔ دام |
1858. | Fishjoint | n. ریل کے لٹھے جو ایک دوسرے سے ملتے ہیں |
1859. | Fishknife | مچھلی کاٹنے کا چھرا |
1860. | Fishmonger | n. مچھلی والا۔ ماہی فروش۔ مچھوا |
1861. | Fishmongers | n. مچھلی والا۔ ماہی فروش۔ مچھوا |
1862. | Fishslice | مچھلی کاٹنے کا چھرا |
1863. | Fishtail | adj. مچھلی کی دم سا |
1864. | Fishtailed | adj. مچھلی کی دم سا n. مچھلی والی۔ مچھوائن۔ مچھیرن |
1865. | Fishtailing | adj. مچھلی کی دم سا n. مچھلی والی۔ مچھوائن۔ مچھیرن |
1866. | Fishtails | adj. مچھلی کی دم سا n. مچھلی والی۔ مچھوائن۔ مچھیرن |
1867. | Fishwife | n. مچھلی والی۔ مچھوائن۔ مچھیرن |
1868. | Fishwoman | n. مچھلی والی۔ مچھوائن۔ مچھیرن |
1869. | Fishy | adj. مچھلی دار۔ مچھلی سا Adjective مَچھلِيوں سے مُتعَلِق ۔ مَچھلی کی سی بُو ۔ مُبہَم ۔ قابلِ اعتراض ۔ ناقابلِ اِنحِصار ۔ |
1870. | Fiss | Noun شق ہونا ۔ اِنشقاق پذیر ۔ شق ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
1871. | Fissile | Adjective شَق پَذِير ۔ قابلِ تَقسِيم ۔ قابلِ اِنشقاق ۔ ٹُوٹ پُھوٹ جانے والی ۔ چِير پھاڑ کے قابِل ۔ |
1872. | Fission | Noun انشقاق ۔ پَروٹوزوا اور جَراثیم میں پایا جانے والا تولید کا طَریقہ ۔ Noun چِيرنے کا عمَل ۔ پھاڑنے کا عمَل ۔ ٹُکڑے کرنے کا عمَل ۔ عملِ تَولِيد ميں خُليوں کی تَقسِيم ۔ |
1873. | Fission bomb | Noun ايٹَم بَم ۔ اِنشقاقی بَم ۔ |
1874. | Fissionability | Noun اِنشقاق پَذِيری ۔ |
1875. | Fissionable | Adjective اِنشقاق پَذِير ۔ |
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.