English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next
1851.Otacousticadj.
قوت سامعہ کو مدد دینے والا۔ ممد سماعت۔ آلہٴ سماعت
1852.OtalgiaGreek
کان کا دَرد ۔ کان میں اندرُونی طَور پَر دَرد کا ہونا
1853.Otheradj.
1. دوسرا۔ دیگر۔ اور۔ مزید اور بھی
2. برعکس۔ غیر۔ اور۔ آن پر
1854.Other wordlyAdjective
دوسری دنیا سے متعلق ۔ اُخروی ۔ عقبی کا ۔ مادی دنیا سے بے خبر ۔
1855.Other worldNoun
دوسری دنیا ۔ عَالَم آخرت ۔ عقبٰی ۔ آنے والی دنیا ۔
1856.OthernessNoun
دوسرا پن ۔ اختلاف ۔ فرق ۔
1857.Otherwiseadv.
اور طرح۔ نوع دیگر۔ نہیں تو۔ بصورت دیگر۔ دوسرے طریقے سے۔ مختلف طریقے سے۔ ورنہ۔ اور باتوں کے لحاظ سے۔ بجز اس کے کیا
1858.OtherwordlinessNoun
اخرویت ۔ آخرت ۔
1859.Otherworldn.
عالم آخرت۔ عقبے
1860.Otherworldlinessn.
آخرت پرستی۔ اُخرویت
1861.Otherworldlyadv.
اُخروی۔ آخرت کا۔ آخرت پرستانہ
1862.OtioselyAdverb
فضول یا غیر ضروری طور پر ۔
1863.Otioseness, otiosityNoun
فضولیت ۔ بے مصرفی ۔
1864.OtitisGreek
وَرمِ اذَن ۔ کان کی سوزِش
1865.OtocystNoun
گوش حصالہ ۔ سمعی کیسہ ۔ سمعی انبان ۔
1866.OtocysticAdjective
سمی انبانی ۔ گوش حصالی ۔
1867.OtolaryngologistNoun
کان ناک اور گلے کی بیماریوں کا ماہر ۔
1868.OtolaryngologyNoun
علمِ امراض گوش ۔ بینی و گُلو ۔ علمِ طب کی شاخ ۔
Greek
سائنس کی وہ شاخ جو کان اور لَیرَنکس کی ساخت ،فعل اور امراض سے بحَث کَرتی ہے
1869.OtolithNoun
کان کا پردہ ۔ حصاۃ الاُذن ۔
1870.OtolithicAdjective
حصاۃ الاُذن سے متعلق ۔
1871.OtolithsGreek
اندرُونی کان کے جھِلّی دار لِبرَینتھ کے اندَر مَواد
1872.OtologicalAdjective
اُذنیاتی ۔ امراض گوش کا ۔ بارے میں ۔
1873.OtologistGreek
اذبیات دان ۔ کان کے امراض و افعال میں ماہَر ۔ کان کی امراض کا مُعالَج
1874.OtologyNoun
اُذنیات ۔ علمِ گوش ۔ علمِ امراضِ گوش ۔
Greek
اذنیات ۔ مَیڈیکَل سائنس کی وہ شاخ جو کان کی ساخت ، فعل اور امراض سے بحَث کَرتی ہے
1875.OtomycosisGreek
بَیرُونی سَمعی میٹس کا سَماروغی مَرض
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.