English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next
1851.RemitterNoun
ارسال کُنِندہ ۔ مُرسِل ۔ دست بردار ۔ مُعاف کرنے والا ۔
1852.Remittingv. n.
گھٹنا۔ کم ہونا۔
v. a.
1. پھیردینا۔ واپس کرنا۔ لوٹانا۔
2. حوالہ کرنا۔ چھوڑنا۔ سونپنا۔ دینا۔ سپرد کرنا۔ تفویض کرنا۔
3. کم کرنا۔ سست کرنا۔ تخفیف کرنا۔ گھٹانا۔ دھیما کرنا۔ ڈھیلا کرنا۔ ملتوی کرنا۔
4. معاف کرنا۔ رعایت کرنا۔ بخشنا۔ چھما کرنا۔ عفو کرنا۔ درگزر رکرنا۔
5. بھیجنا۔ ارسال کرنا۔ پٹھانا۔
Verb
ادائیگی کرنا ۔ مُعاف کرنا ۔ بخش دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ سُست کر دینا
1853.Remnantn.
تتمہ۔ باقی۔ مابقا۔ کسر۔ بقیہ۔ باقی۔ ماندہ۔
Noun
یادگار ۔ باقی ماندہ ۔ ٹُکڑا ۔ بچا کھُچا
1854.Remnantsn.
تتمہ۔ باقی۔ مابقا۔ کسر۔ بقیہ۔ باقی۔ ماندہ۔
Noun
یادگار ۔ باقی ماندہ ۔ ٹُکڑا ۔ بچا کھُچا
1855.Remodelv.
ازسرنو بنانا۔ دوبارہ تشکیل کرنا۔ نو وضع کرنا۔
Verb
دوبارہ بنانا یا گھڑنا ۔ تعمیرِ نو کرنا ۔ پھِر بنانا ۔ ڈھالنا
1856.Remodeledv.
ازسرنو بنانا۔ دوبارہ تشکیل کرنا۔ نو وضع کرنا۔
Verb
دوبارہ بنانا یا گھڑنا ۔ تعمیرِ نو کرنا ۔ پھِر بنانا ۔ ڈھالنا
1857.Remodelingv.
ازسرنو بنانا۔ دوبارہ تشکیل کرنا۔ نو وضع کرنا۔
Verb
دوبارہ بنانا یا گھڑنا ۔ تعمیرِ نو کرنا ۔ پھِر بنانا ۔ ڈھالنا
1858.Remodelledv.
ازسرنو بنانا۔ دوبارہ تشکیل کرنا۔ نو وضع کرنا۔
Verb
دوبارہ بنانا یا گھڑنا ۔ تعمیرِ نو کرنا ۔ پھِر بنانا ۔ ڈھالنا
1859.Remodellingv.
ازسرنو بنانا۔ دوبارہ تشکیل کرنا۔ نو وضع کرنا۔
Verb
دوبارہ بنانا یا گھڑنا ۔ تعمیرِ نو کرنا ۔ پھِر بنانا ۔ ڈھالنا
1860.Remodelsv.
ازسرنو بنانا۔ دوبارہ تشکیل کرنا۔ نو وضع کرنا۔
Verb
دوبارہ بنانا یا گھڑنا ۔ تعمیرِ نو کرنا ۔ پھِر بنانا ۔ ڈھالنا
1861.RemonitizationNoun
کِسی سِکّے کو زرِ قانونی بنانے کا عمل
1862.RemonitizeVerb
زرِ قانونی حیثیت دینا
1863.Remonstrancen.
1. شکایت۔ گلہ گزاری۔ الاہنا۔ شکوہ۔ احتجاج۔ ردوقدح۔
2. فہمائش۔ تنبیہ۔
Noun
کُٹ حُجتی ۔ کِسی چیز کی مُخالفت میں مضبُوط دلائِلٴ پیش کرنا
1864.Remonstrancesn.
1. شکایت۔ گلہ گزاری۔ الاہنا۔ شکوہ۔ احتجاج۔ ردوقدح۔
2. فہمائش۔ تنبیہ۔
Noun
کُٹ حُجتی ۔ کِسی چیز کی مُخالفت میں مضبُوط دلائِلٴ پیش کرنا
1865.Remonstrantadj.
شاکی۔ متضمن۔ موجبات ناراضی۔ احتجاجی۔ سمجھانے والا۔ ردوقدح کرنے والا۔
Adjective
حُجّت باز ۔ ردّ و قدح کرنے والا ۔ مُعترض ۔ حُجّت باز شخص۔ ردّ و قدح کرنے والا شخص۔ مُعترض شخص۔
1866.RemonstrantlyAdverb
مُعترضانہ ۔ حُجّت بازی سے ۔ ردّ و قدح سے ۔ سمجھانے کے انداز سے
1867.Remonstrantsadj.
شاکی۔ متضمن۔ موجبات ناراضی۔ احتجاجی۔ سمجھانے والا۔ ردوقدح کرنے والا۔
Adjective
حُجّت باز ۔ ردّ و قدح کرنے والا ۔ مُعترض ۔ حُجّت باز شخص۔ ردّ و قدح کرنے والا شخص۔ مُعترض شخص۔
1868.Remonstratev. n.
اعتراض کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا۔ حیص بیص کرنا۔ ردوکدکرنا۔ ردوبدل کرنا۔ تکرار کرنا۔ گلہ گزاری کرنا۔ دادخوہی کرنا۔ حجت پیش کرنا۔
Verb
رد و قدح کرنا ۔ جرح کرنا ۔ احتجاج کرنا
1869.Remonstratedv. n.
اعتراض کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا۔ حیص بیص کرنا۔ ردوکدکرنا۔ ردوبدل کرنا۔ تکرار کرنا۔ گلہ گزاری کرنا۔ دادخوہی کرنا۔ حجت پیش کرنا۔
Verb
رد و قدح کرنا ۔ جرح کرنا ۔ احتجاج کرنا
1870.Remonstratesv. n.
اعتراض کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا۔ حیص بیص کرنا۔ ردوکدکرنا۔ ردوبدل کرنا۔ تکرار کرنا۔ گلہ گزاری کرنا۔ دادخوہی کرنا۔ حجت پیش کرنا۔
Verb
رد و قدح کرنا ۔ جرح کرنا ۔ احتجاج کرنا
1871.Remonstratingv. n.
اعتراض کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا۔ حیص بیص کرنا۔ ردوکدکرنا۔ ردوبدل کرنا۔ تکرار کرنا۔ گلہ گزاری کرنا۔ دادخوہی کرنا۔ حجت پیش کرنا۔
Verb
رد و قدح کرنا ۔ جرح کرنا ۔ احتجاج کرنا
1872.Remonstration احتجاج۔ اعتراض۔
Noun
مُخالفت ۔ رد و قدح ۔ احتجاج ۔ اعترض ۔
1873.Remonstrativeadj.
احتجاجی۔ اعتراضی۔ معترضانہ۔
Adjective
رد و قدحی ۔ احتجاجی ۔ اعترضی ۔ مُعترضانہ ۔ بحث ومُباحثہ
1874.RemonstrativelyAdverb
اعتراض کرتے ہُوئے ۔ احتجاج کرتے ہُوئے ۔ مُخالفانہ انداز سے
1875.Remonstratorn.
حجت پیش کرنے والا۔ حجتی۔ افہام و تفہیم کرنے والا۔ معترض۔
Noun
مُعترض ۔ احتجاج کرنے والا ۔ جھگڑالُو ۔ بات بے بات بحث کرنے والا شخص
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.