English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next
1851.Unripestadj.
بن پکا۔ کچا۔ خام۔ نا پختہ
Adjective
ناپُخت ۔ اَن پکا ۔ خام ۔ نہ پکا ہوا ۔ جیسے نابالِغ ۔ کچا ۔
adj.
انوپ۔ بے مثال
Adjective
جِس کا کوئی حریف ، مدمُقابِل نہ ہو ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ انوب ۔
1852.Unrivaledadj.
انوپ۔ بے مثال
Adjective
جِس کا کوئی حریف ، مدمُقابِل نہ ہو ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ انوب ۔
1853.UnrobeVerb
لِباس اُتار دینا ۔ چوغہ اُتار دینا ۔ لِباس کا اُترنا ۔ چوغہ اُترنا ۔
1854.UnrodeleAdjective
جل تھلیا نسل کا جِن کی تمام عُمر دم برقرار رہتی ہے جیسے سلامندر ۔
1855.Unrollv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1856.Unrolledv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1857.Unrollingv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1858.Unrollsv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1859.Unromanticadj.
غیر رومانوی۔ رومان سے خالی۔ تخیل کے زور اور جذبات کے زور سے خالی۔ تخیل و جذبات سے کورا۔ خشک۔ بے ذوق
Adjective
غیر رُومانی ۔ رومانی تخیلات سے خالی ۔ جِس کے ساتھ کوئی رومان وابستہ نہ ہو ۔
1860.UnroofVerb
چھت اُتار دینا ۔ پردہ اُتار دینا ۔ ننگا کرنا ۔
1861.UnrootVerb
کاٹ ڈالنا ۔ اُکھاڑ پھینکنا جیسے جڑوں کا ۔ جڑ سے اُکھاڑنا ۔
1862.UnroundVerb
ہونٹوں کو گَردِش دیے بغیر تلفظ کا ادا کرنا جیسے لفظ شی ۔
1863.UnroundedAdjective
محولا بالا معنی میں ۔
1864.Unrufflev. a.
قرار پکڑنا۔ تھمنا
1865.Unruffledadj.
تھر۔ ساکن۔ بے موج۔ بے لہر
Adjective
پُر سکون ۔ پُر اطمینان ۔ غیر مضطرب ۔ ہموار ۔ ساکن ۔
1866.Unruilnessn.
سرکشی۔ فتنہ انگیزی۔ مگائی۔ متمردی۔ شرارت
1867.Unrulieradj.
بے قید۔ بے لگام۔ منہ زور۔ متمرد
Adjective
غیر مطیع ۔ سرکش ۔ بے آئین ۔ بے قانون ۔
1868.Unruliestadj.
بے قید۔ بے لگام۔ منہ زور۔ متمرد
Adjective
غیر مطیع ۔ سرکش ۔ بے آئین ۔ بے قانون ۔
1869.UnrulinessNoun
سرکَشی ۔ بغاوت ۔ مُنھ زوری ۔
1870.Unrulyadj.
بے قید۔ بے لگام۔ منہ زور۔ متمرد
Adjective
غیر مطیع ۔ سرکش ۔ بے آئین ۔ بے قانون ۔
1871.UnsaddleVerb
زین اُتارنا ۔ بے نَشِست کرنا ۔ گھوڑے کو گاڑی سے ہٹانا ۔ بوجھ اُتار دینا ۔
1872.Unsafeadj.
بے امن۔ بے سلامتی۔ خطرناک۔ غیر محفوظ۔ پر خطر
Adjective
غیر محفوظ ۔ مُکمل حِفاظت کے فُقدان والا ۔ پُر خطر ۔ خطرناک ۔
1873.UnsafelyAdverb
غیر محفوظ طور پر ۔ خطرناک طور پر ۔ پُر خطر حالات میں ۔
1874.Unsaferadj.
بے امن۔ بے سلامتی۔ خطرناک۔ غیر محفوظ۔ پر خطر
Adjective
غیر محفوظ ۔ مُکمل حِفاظت کے فُقدان والا ۔ پُر خطر ۔ خطرناک ۔
1875.Unsafestadj.
بے امن۔ بے سلامتی۔ خطرناک۔ غیر محفوظ۔ پر خطر
Adjective
غیر محفوظ ۔ مُکمل حِفاظت کے فُقدان والا ۔ پُر خطر ۔ خطرناک ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.