English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next
1851.Unsparingadj.
مسرف۔ فضول خرچ۔ بے درد۔بےرحم
Adjective
بے درد ۔ آزاد خیال ۔ فراواں ۔ بے دریغ ۔
1852.Unsparinglyadv.
بہ کثرت۔ بہ افراط
Adverb
بے رحمی سے ۔ بے دردی سے ۔ دِل کھول کر ۔ بے دریغی سے ۔
1853.UnsparingnessNoun
بے رحمی ۔ سخت گیری ۔
1854.Unspeakableadj.
غیر مصرح۔ بے تصریح۔ جس کی تصریح نہ کی گئی ہو
Adjective
ناقابِل بیان ۔ بیان سے باہِر ۔ جِسے الفاظ میں بیان نہ کیا جا سکے ۔
1855.UnspeakablyAdverb
ناقابِل بیان طریقے سے ۔ ناگُفتہ بہ طریقے سے۔
1856.UnspecifiedAdjective
جِس کی صراحت نہ کی گئی ہو ۔ جِس کا پوری تصریح سے ذِکر نہ کیا گیا ہو ۔
1857.UnsphereVerb
کِسی کو اُس کے حلقہ اثر و اختیار عمل سے نِکال دینا ۔
1858.Unspiritualadj.
غیر روحانی۔ خلاف روحانیت۔ مادیت پسند۔ مادی۔ دنیاوی
1859.Unspokenadj.
ناگفتہ۔ بن کہا۔ جو کہا نہ گیا ہو
Adjective
ناگُفتہ ۔ بِن کہا ۔ جو بیان نہ کیا گیا ہو لیکن سمجھا گیا ہو ۔
1860.Unspottedadj.
نرمل۔ بے داغ۔ بے دھبےکا
Adjective
بے داغ ۔ داغ سے پاک ۔ اخلاقی داغوں سے پاک ۔
1861.UnsprungAdjective
بے کُمانی کا ۔ جِس میں کمانیاں نہ ہوں ۔ دباوٴ سے کھلنے والا ۔ جو کھلا ہوا نہ ہو ۔
1862.Unstableadj.
ناپائیدار۔ بے ثبات۔ بے قرار۔ بے قیام۔ متزلزل۔ بے بقا۔ تغیر پزیر۔ متلون۔ مذبذب
Adjective
ناپائدار ۔ مذبذب ۔ جِسے اپنے جذبات پر قابو نہ ہو ۔ غیر مُستحکم ۔
1863.UnstablenessNoun
ناقراری ۔ ناپائداری ۔ عدم اِستحکام ۔
1864.Unstableradj.
ناپائیدار۔ بے ثبات۔ بے قرار۔ بے قیام۔ متزلزل۔ بے بقا۔ تغیر پزیر۔ متلون۔ مذبذب
Adjective
ناپائدار ۔ مذبذب ۔ جِسے اپنے جذبات پر قابو نہ ہو ۔ غیر مُستحکم ۔
1865.Unstablestadj.
ناپائیدار۔ بے ثبات۔ بے قرار۔ بے قیام۔ متزلزل۔ بے بقا۔ تغیر پزیر۔ متلون۔ مذبذب
Adjective
ناپائدار ۔ مذبذب ۔ جِسے اپنے جذبات پر قابو نہ ہو ۔ غیر مُستحکم ۔
1866.UnstablyAdverb
ناقراری سے ۔ ناپائداری سے ۔ تذبذب سے ۔
1867.Unstampedadj.
سادہ۔ بے نقش۔ غیر منقوش
1868.UnstatesmanlikeAdjective
غیر مُدبرانہ ۔ جو کِسی مدیر دان کی طرح شایان شان نہ ہو ۔
1869.Unsteadiedadj.
1. ناپائیدار۔ بےثبات۔ بے قرار۔ بے قیام
2. متغیر۔ نہ ٹھیرا ہوا۔ پھرتا ہوا۔ بدلتا ہوا۔ متزلزل۔ تغیر پزیر۔ ڈانواڈول
Adjective
غیر مُستحکِم ۔ متزلزل ۔ ڈگمگاتا ہُوا ۔ لڑکھراتا ہوا ۔ ڈانواں ڈول ۔ گھٹتا بڑھتا ہوا ۔
1870.Unsteadieradj.

1871.Unsteadiesadj.

1872.Unsteadiestadj.

1873.UnsteadilyAdverb
ڈگمگاتے ہوۓ ۔ غیر مُستقِل طور پر ۔ بے استقلالی سے۔
1874.Unsteadyadj.
1. ناپائیدار۔ بےثبات۔ بے قرار۔ بے قیام
2. متغیر۔ نہ ٹھیرا ہوا۔ پھرتا ہوا۔ بدلتا ہوا۔ متزلزل۔ تغیر پزیر۔ ڈانواڈول
Adjective
غیر مُستحکِم ۔ متزلزل ۔ ڈگمگاتا ہُوا ۔ لڑکھراتا ہوا ۔ ڈانواں ڈول ۔ گھٹتا بڑھتا ہوا ۔
1875.Unsteadyingadj.
1. ناپائیدار۔ بےثبات۔ بے قرار۔ بے قیام
2. متغیر۔ نہ ٹھیرا ہوا۔ پھرتا ہوا۔ بدلتا ہوا۔ متزلزل۔ تغیر پزیر۔ ڈانواڈول
Adjective
غیر مُستحکِم ۔ متزلزل ۔ ڈگمگاتا ہُوا ۔ لڑکھراتا ہوا ۔ ڈانواں ڈول ۔ گھٹتا بڑھتا ہوا ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.