English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next
1851.Volleysn.
1. شلک۔ باڑ
2. بوچھاڑ۔ بھرمار
v. a.
شلک اڑانا۔ باڑ مارنا
Noun
باڑھ ۔ بوچھاڑ ، جیسے گولیوں کی ۔ بہت سی گولیوں کی بیک وقت مار ۔
1852.Volmar testNoun
ٹیُوبَر کولَن جیلی جِلد پَر لَگائی جاتی ہے اور وَرم یا سوجَن مُثبَت رَدِّعمَل کو ظَاہَر کَرتی ہے
1853.VolplaneVerb
ہوائی جہاز کا آہِستہ آہِستہ نیچے اُترنا ۔
1854.VolscianAdjective
والشی ۔ قدیم اِٹلی میں روم کے جنوب مشرق میں بسنے والی ایک قوم والِش ۔
1855.Voltn.
وولٹ۔ حرکت برقی کی قوت کی اکائی
Noun
برقی حرکت کی قُوت کی اکائی ۔
1856.Volt meterNoun
وولٹ پیما ۔ دو مُختلِف نقاط کے درمیان وولٹوں میں برقی قُوہ ۔
1857.Volt-ampereNoun
ایک برقی اکائی جو ایک وولٹ اور ایک ایمپئیر کی ضرب کے برابر ہوتی ہے ۔
1858.Voltagen.
وولٹ کی تعداد۔ برقی حرکت کی قوت کی مقدار۔ جو وولٹ میں ظاہر کی جائے
Noun
وولتاژ ۔ وولٹیج ۔ وولٹ میں ناپی جانے والی برقی حرکت کی قوت ۔
1859.Voltage dividerNoun
وولتاژ تقسیم کار ۔ وولٹ کی تعداد ۔ وہ آلہ مزاحمت جِس میں وولٹیج کی مَقدار کو حسب ضرورت کم کرنے کے لیے مُختلف مقامات پر واصِل نُقطے موجود ہوں ۔
1860.Voltagesn.
وولٹ کی تعداد۔ برقی حرکت کی قوت کی مقدار۔ جو وولٹ میں ظاہر کی جائے
Noun
وولتاژ ۔ وولٹیج ۔ وولٹ میں ناپی جانے والی برقی حرکت کی قوت ۔
1861.Voltaicadj.
کیمیائی برقی کے متعلق
Adjective
وولٹائی ۔ کیمیائی حرکت سے پیدا ہونے والی بِجلی سے مُتعلِّق ۔
1862.Voltaic batteryNoun
وہ بیٹری جو وولٹائی خانوں کے مجموعے پر مُشتمِل ہو ۔
1863.Voltaic cellNoun
وولٹائی سیل ۔ وولٹائی برقی خانہ بُنیادی سیل ۔
1864.Voltaic coupleNoun
وولٹائی جوڑا ۔ عموماً دھات کی دو غیر مماثِل پلیٹیں ۔
1865.Voltaic pileNoun
برقی انبار ۔ مُختَلِف دھاتوں کی ایک پر ایک رکھی ہوئی تختیاں جِن سے برقی رو نکلتی ہے ۔
1866.VoltaismNoun
کیمیائی برق ۔ وولٹائیت ۔ کیمیائی عمل سے بِجلی کی پیدائش ۔
1867.VoltameterNoun
وولٹا پیما ۔ برقی رو کی قُوَّت اور مَقدار ناپنے کا کیمیائی برقی آلہ ۔
1868.VoltametricAdjective
وولٹا پیما سے مُتعلِّق ۔
1869.VoltammeterNoun
وولٹ ایمپئیر پیما ۔ ایک آلہ جِس سے وولٹ ناپے جاتے ہیں ۔
1870.Volte-faceNoun
پلٹا ۔ پینترا ۔ پلٹ کر مُتضاد سِمت میں رُخ کر لینے کا عمل ۔
1871.Voltsn.
وولٹ۔ حرکت برقی کی قوت کی اکائی
Noun
برقی حرکت کی قُوت کی اکائی ۔
1872.Volubilateadj.
پیچاں
1873.Volubileadj.
پیچاں
1874.Volubilitiesn.
1. پیچیدگی۔ لپیٹ
2. طراری۔ لسانی۔ زبان آوری۔ چرب زبانی
Noun
پرگوئی ۔ تقاری ۔ طراری ۔ چرب زبانی ۔
1875.Volubilityn.
1. پیچیدگی۔ لپیٹ
2. طراری۔ لسانی۔ زبان آوری۔ چرب زبانی
Noun
پرگوئی ۔ تقاری ۔ طراری ۔ چرب زبانی ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    70    71    72    73    74    75    76    77    78    79    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.