English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next
1876.Cataplasmn.
پلٹس ۔ لپڑی ۔ بُھرتا
Noun
لَبخَہ ۔ پَلٹَس ۔ لیپ ۔
1877.CataplasticAdjective
مَعکُوسی ۔
1878.CataplexyNoun
جَذباتی بےہوشی ۔ سَکتَہ ۔ جَذباتی صَدمَہ ۔
Noun, Adjective
سَکتہ جَذباتی ۔ ذہنی صَدمہ یا خوف کی وجہ سے عُضلات کی سَختی کی حالَت
Noun
سکتہ جذباتی ۔ ایک ایسی بیماری جِس میں اِنسان اچانک گِر پڑتا ہے اور بولنے یا حرکت کرنے کے قابِل نہیں رہتا ۔
1879.Catapultn.
یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن
Noun
فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔
1880.Catapultedn.
یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن
Noun
فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔
1881.Catapultingn.
یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن
Noun
فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔
1882.Catapultsn.
یونان میں تیر یا پتھر پھینکنے کا انجن
Noun
فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔
1883.Cataractn.
1. جھرنا ۔ چادر ۔ پانی کی چادر ۔ آبشار
2. موتیا بند
Greek
سَفَید موتیا ۔ موتیا بَند ۔ عدسے یا اِس کے کیپسُول کا غَیر شَفاف ہونا
Noun
آبشار ۔ پانی کی چادَر ۔ پانی کا جَھرنا ۔
Noun
موتیا بند ۔ نزول الماء ۔ آنکھ کے عدسے کا دُھندلا ہو جانا ۔
1884.CataractalAdjective
آبشاری ۔ موسلادَھار ۔ موتیابَندی ۔
1885.Cataractsn.
1. جھرنا ۔ چادر ۔ پانی کی چادر ۔ آبشار
2. موتیا بند
Greek
سَفَید موتیا ۔ موتیا بَند ۔ عدسے یا اِس کے کیپسُول کا غَیر شَفاف ہونا
Noun
آبشار ۔ پانی کی چادَر ۔ پانی کا جَھرنا ۔
Noun
موتیا بند ۔ نزول الماء ۔ آنکھ کے عدسے کا دُھندلا ہو جانا ۔
1886.Catarrhn.
زکام ۔ سردی ۔ ہوا زدگی ۔ نزلہ
Noun
زُکام ۔ نَزلہ ۔ چھینکیں ۔
Noun
نَزلہ ۔ میُوکَس کے مُستَقِل بَہاو کے ساتھ میُوکَس جھِلّی کی سوزِش ۔ ناک کی جھَلّیوں میں سوزِش اور رَطُوبَت کا اخراج
Noun
نزلہ ۔ زُکام ۔ سردی ۔ یہ اِصطلاح معدے اور آنتوں میں سوزِش کے لیے بھی اِستعمال کی جاتی ہے ۔
1887.CatarrhalAdjective
زُکامی ۔ نَزلی ۔
1888.Catarrhsn.
زکام ۔ سردی ۔ ہوا زدگی ۔ نزلہ
Noun
زُکام ۔ نَزلہ ۔ چھینکیں ۔
Noun
نَزلہ ۔ میُوکَس کے مُستَقِل بَہاو کے ساتھ میُوکَس جھِلّی کی سوزِش ۔ ناک کی جھَلّیوں میں سوزِش اور رَطُوبَت کا اخراج
Noun
نزلہ ۔ زُکام ۔ سردی ۔ یہ اِصطلاح معدے اور آنتوں میں سوزِش کے لیے بھی اِستعمال کی جاتی ہے ۔
1889.CatastasisNoun
ڈَرامے کا نُقطہ عروج ۔ ڈرامے کا کلائمکس ۔ ڈرامے میں نزول ۔
1890.Catastrophen.
بلا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بپتا ۔ صدمہ ۔ دھکا
Noun
عام تَبدیلی ۔ آخری اِنجام ۔ اِنقلاب عَظیم ۔
1891.Catastrophesn.
بلا ۔ آفت ۔ مصیبت ۔ بپتا ۔ صدمہ ۔ دھکا
Noun
عام تَبدیلی ۔ آخری اِنجام ۔ اِنقلاب عَظیم ۔
1892.CatastrophicAdjective
تباہ کُن ۔ قیامت خیز ۔ آشوبی ۔
1893.CatastrophicallyAdverb
تَباہ کَرانہ ۔
1894.CatastrophismNoun
نَظَریہ آشوبیت ۔ نَظَریہ ابتلاۓ عظیم
1895.CatatoniaNoun
غَشی ۔ سَکتہ ۔ پراگندہ ذہنی ۔
Noun
بدحواسی ۔ زوال ذہنی ۔ ایک ایسی ذہنی بیماری جِس میں سطح) کو بالکُل ٹھیک ٹھیک ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1896.CatatonicNoun, Adjective
بَلاہتی ۔ کیٹے ٹونیا کا مریض ۔
1897.CatawbaNoun
اَنگُوری شَراب ۔ اَنگور ۔ سَفید شراب ۔
1898.CatbirdNoun
گَربانِک ۔ امریکی دُج ۔ امریکی طوطی ۔
1899.CatboatNoun
مُرفاعی کَشتی ۔ یَک بادبانی کَشتی ۔ چوڑے تَختے والی کشتی ۔
1900.Catcalln.
سیٹی ۔ زفیل
Noun
میاوٴں ۔ بِلّی کی آواز ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.