English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next
1876.Concubinesn.
کراتا ۔ رکھنی ۔ رکھیلن ۔ مدخولہ ۔ حرم ۔ آشنا ۔ چور محل
Noun
داشتہ ۔ مدخولہ ۔ ناجائز تعلق رکھنے والی عورت ۔
Noun
داشتہ عورت ۔ آشنا ۔ گشتی ۔
1877.Concupiscencen.
مستی ۔ جَھل ۔ کام ۔ شہوت ۔ نفس ۔ آگ ۔ باہ ۔ مدن
Noun
شہوت ۔ جِنسی خواہش ۔ نفسانی خواہش ۔ مَستِی ۔
1878.Concupiscencesn.
مستی ۔ جَھل ۔ کام ۔ شہوت ۔ نفس ۔ آگ ۔ باہ ۔ مدن
Noun
شہوت ۔ جِنسی خواہش ۔ نفسانی خواہش ۔ مَستِی ۔
1879.Concupiscentadj.
مست ۔ شہوتی ۔ شہوت پرست ۔ کامی ۔ رس ونت ۔ رسیا
Adjective
شہوتی ۔ شہوت پرست ۔ رسیا ۔ مست ۔
1880.ConcupiscibleAdjective
شہوتی ۔ شہوت پذیر ۔
1881.Concurv.n.
1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
Verb
مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔
Verb
اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
1882.Concurredv.n.
1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
Verb
مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔
Verb
اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
1883.Concurrencen.
1. جوڑ ۔ میل ۔ ایکا ۔ اتفاق
2. ہانبی ۔ انگیکار ۔ مرضی ۔ منظوری
3. ایک چِت ۔ من میل ۔ ایک دل ۔ اتفاق رائے
Noun
اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ ہم وقتی ۔
Noun
اتفاق رائے ۔
1884.Concurrencesn.
1. جوڑ ۔ میل ۔ ایکا ۔ اتفاق
2. ہانبی ۔ انگیکار ۔ مرضی ۔ منظوری
3. ایک چِت ۔ من میل ۔ ایک دل ۔ اتفاق رائے
Noun
اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ ہم وقتی ۔
Noun
اتفاق رائے ۔
1885.Concurrentadj.
ایک ساتھ ۔ سنگ ۔ باہمی ۔ ہم راہ
Adjective
مُتفِق ۔ ہمنوا ۔ موافِق ۔
Adjective
با ہم موافق ۔ مسلسل ۔ ایک ساتھ ۔ بیک وقت ۔
1886.Concurrent covenantAdjective
متفقہ شرط ۔
1887.Concurrent findingAdjective
موافق تجویز ۔ موافق نتیجہ اول ۔ تجویز متفقہ ۔
1888.Concurrent linesNoun
متراکز ۔ ہم نُقطہ ۔ ایک ہی نُقطے سے گُزرنے والے خطُوط ۔
Noun
ایسی قُوَّتیں جِن کے خط عمل ایک دُوسرے کو کاٹتی ہوں ۔
1889.Concurrent reactionNoun
دو یا اِس سے زائد ردِّ عمل میں سے کوئی ایک جِس کا دُوسرے سے تعلُّق ہو اور جو عام طَور پر دُوسرے پر اِنحصار کرتا ہو ۔
1890.Concurrent resolutionNoun
مُتفِق علیہ قرارداد ۔ مقنّنہ میں مُشترکہ تَجویز ۔
1891.Concurrentlyadv.
سنگ سنگ ۔ ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ پے بہ پے
Adverb
ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ سَنگ سَنگ ۔
1892.ConcurrentnessNoun
اِتفاق ۔ اِتصال ۔ اِتحاد ۔ اِشتراک ۔
1893.Concurrentsadj.
ایک ساتھ ۔ سنگ ۔ باہمی ۔ ہم راہ
Adjective
مُتفِق ۔ ہمنوا ۔ موافِق ۔
Adjective
با ہم موافق ۔ مسلسل ۔ ایک ساتھ ۔ بیک وقت ۔
1894.Concurringv.n.
1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
Verb
مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔
Verb
اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
1895.Concursv.n.
1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا
2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا
3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا
Verb
مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔
Verb
اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔
1896.ConcursoAdjective
دیوالیہ کے خلاف حصول قرض کی کاروائی ۔ کاروائی برخلاف دیوالیہ ۔
1897.Concursus in delictoLate Latin
اعانت جرم ۔ اعانت مجرمانہ ۔
1898.ConcussVerb
جَھنجُھوڑنا ۔ صدمہ پنُہچانا ۔ چوٹ سے زخمی کَرنا ۔
1899.Concussionn.
ٹکر ۔ مٹ بھیڑ ۔ دھکا ۔ چوٹ ۔ صدمہ
Latin
صَدمہ ۔ صَدمے کے نَتیجہ کی حالَت میں
Noun
دماغی صدمہ ۔ چوٹ ۔ جَھنجُھوڑنے کا عمل ۔
Noun
سر کی چوٹ سے بے ہوشی ۔
1900.Concussion bellowNoun
خُود کار دھونکنی جو باجے میں خُود بخُود چلتی ہے ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.