English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next
1876.GoatfishNoun
بُزماہی ۔ بُزمَچھلی ۔ سُرخ رَنگ والی سمُندری مَچھلی جِس کے جَبڑے کے نیچے مونچھیں ہوتی ہیں ۔
1877.Goatherdn.
گڈریا۔ چروایا۔ چوپان۔ گلہ بان۔ چرواہا
Noun
چَرواہا ۔ بَکریاں چَرانے والا ۔ شبان ۔ گڈریا ۔ بَکَر وال ۔
1878.Goatherdsn.
گڈریا۔ چروایا۔ چوپان۔ گلہ بان۔ چرواہا
Noun
چَرواہا ۔ بَکریاں چَرانے والا ۔ شبان ۔ گڈریا ۔ بَکَر وال ۔
1879.Goatishadj.
بوک سا۔ بکرا سا۔ پر شہوت
Adjective
بُزوش ۔ بَکرے کا سا ۔ پُرشہوت ۔
1880.Goatsn.
بکرا۔ بوک۔ بز۔ چھگری۔ چھیلی
گوٹ ۔ بکرا ۔ بکری ۔
Noun
بَکری ۔ بُز ۔ گوسفَند ۔ پہاڑی بَکری ۔ قُربانی کا بَکرا ۔
n.
ایک قسم کا پودا
1881.GoatsbeardNoun
ریش بُز ۔ مَٹَر ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کا پھَل بَطور سَبزی اِستعمال ہوتا ہے ۔ شنگ ۔ ایک جھاڑی جو گُلاب کے خاندان سے ہے ۔
1882.GoatskinNoun
بَکری کی کھال ۔ اُس کا کَچا چَمڑا ۔ اُس کا کمایا ہُوا چَمڑا ۔
1883.Goatsuckern.
ایک قسم کی ابابیل
Noun
پِشہ خوار ۔ عاطف الریاح ۔ رات کے وقت نِکلنے والے چوڑے مُنہ کے پَرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ امریکی ابابیل اور شَب گرد پَرِندہ جو دورانِ پَرواز حَشروں پَر گُزَر بَسَر کَرتے ہیں اور جِن کے مُتعلّق خیال تھا کہ بَکریوں کا دودھ پی جاتے ہیں ۔
1884.Gobn.
1. گسا۔ گراس۔ لقمہ۔ کور۔ نوالہ
2. تھوک۔ رال۔ لعاب
Noun
امریکی بحریہ کا کوٴئی ملاح ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ بہت زیادہ مِقدار میں ۔ بہ اِفراط ۔
1885.Gobbedn.
1. گسا۔ گراس۔ لقمہ۔ کور۔ نوالہ
2. تھوک۔ رال۔ لعاب
Noun
امریکی بحریہ کا کوٴئی ملاح ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ بہت زیادہ مِقدار میں ۔ بہ اِفراط ۔
1886.Gobbingn.
1. گسا۔ گراس۔ لقمہ۔ کور۔ نوالہ
2. تھوک۔ رال۔ لعاب
Noun
امریکی بحریہ کا کوٴئی ملاح ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ بہت زیادہ مِقدار میں ۔ بہ اِفراط ۔
1887.Gobblev. a.
بڑے بڑے گتے یا نوالے کھانا۔ بھگوسنا۔ دڑکنا۔ ہاتھ مارنا۔ ڈھکوسنا
v.n.
بطخ کا بولنا
Verb
لپ لپ کھانا ۔ بھَکوسنا ۔ دھکسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ جلدی میں نِگلنا ۔
1888.Gobbledv. a.
بڑے بڑے گتے یا نوالے کھانا۔ بھگوسنا۔ دڑکنا۔ ہاتھ مارنا۔ ڈھکوسنا
v.n.
بطخ کا بولنا
Verb
لپ لپ کھانا ۔ بھَکوسنا ۔ دھکسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ جلدی میں نِگلنا ۔
1889.GobbledygookNoun
نُمائشی ، بھَرتی کی اور غیر واضح تَقریر یا تحریر ۔ بے معنی گُفتگُو ۔
1890.Gobblern.
1. بڑے بڑے لقمے کھانے والا۔ پیٹو۔ پیٹارتھو۔ بڑا کھانے والا۔ پیٹ کا دکھیا
2. پیرو
Noun
ٹَرکی ۔ بوقلموں نر ۔
1891.Gobblersn.
1. بڑے بڑے لقمے کھانے والا۔ پیٹو۔ پیٹارتھو۔ بڑا کھانے والا۔ پیٹ کا دکھیا
2. پیرو
Noun
ٹَرکی ۔ بوقلموں نر ۔
1892.Gobblesv. a.
بڑے بڑے گتے یا نوالے کھانا۔ بھگوسنا۔ دڑکنا۔ ہاتھ مارنا۔ ڈھکوسنا
v.n.
بطخ کا بولنا
Verb
لپ لپ کھانا ۔ بھَکوسنا ۔ دھکسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ جلدی میں نِگلنا ۔
1893.Gobblingv. a.
بڑے بڑے گتے یا نوالے کھانا۔ بھگوسنا۔ دڑکنا۔ ہاتھ مارنا۔ ڈھکوسنا
v.n.
بطخ کا بولنا
Verb
لپ لپ کھانا ۔ بھَکوسنا ۔ دھکسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ جلدی میں نِگلنا ۔
1894.GobelinNoun
گاہلن ۔ پھُلکاری ۔ ایک عُمدہ قِسم کی پھُلکاری جِس پَر نُمائشی خُوش نُما مناظَر کے نمونے بنے ہوتے ہیں ۔
1895.Gobelin stitchNoun
کینوس کے کام میں مُستَعمِل عمودی ٹانکا ۔ سُوئی کے کام میں مُستَعمِل تِرچھا ٹانکا ۔
1896.Gobetweenn.
بچولیا۔ درمیانی۔ دوت۔ دلال۔ کٹنی۔ مشاطہ
1897.Gobletn.
کٹورا۔ پیالہ۔ قدح۔ جام۔ ساغر۔ آبخورہ
Noun
شیشے کا ساق دار اور پیندے والا گلاس ۔ ساغر ۔ پیمانہ ۔ قَدَح ۔ پیالہ ۔
1898.Goblet cellsNoun
میُوکَس جھِلّیوں میں پائے جانے والے مَخصُوص اخراجی خُلیے
1899.Gobletsn.
کٹورا۔ پیالہ۔ قدح۔ جام۔ ساغر۔ آبخورہ
Noun
شیشے کا ساق دار اور پیندے والا گلاس ۔ ساغر ۔ پیمانہ ۔ قَدَح ۔ پیالہ ۔
1900.Goblinn.
بھوت۔ پریت۔ بھتنا۔ جن۔ آسیب
Noun
شریر بَدشکل رُوح ۔ غول ۔ بَدرُوح ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.