English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 Next | ||
1876. | Otorhinoralyngology | Greek اذَنفَخبَریات ۔ سائنس جو کان ، ناک اور گَلے کی ساخت ، فعل اور امراض کے مُتَعلِق بحِث کَرتی ہے |
1877. | Otorrhoea | Greek کان کا بہنا ۔ بَیرُونی سَمعی میٹَس سے ڈِسچارج |
1878. | Otosclerosis | Greek صَلابتِ کان ۔ نَئی اِستَخوانی بَناوَٹ جو اندرُونی کان کی لِبرَینتھ کو مُتاثَر کَرتی ہے اور بَڑھے ہُوئے بہرے پَن میں اِضافَہ کَرتی ہے |
1879. | Otoscope | Noun گوش بیں ۔ اُذنِ بیں ۔ گوش بیں آلٰہ ۔ |
1880. | Otoscopy | Noun گوش بینی ۔ معائنہ گوش ۔ |
1881. | Ototoxic | Greek کان پَر کِسی زہریلے ایکشَن کا ہونا |
1882. | Ottar | n. عطر |
1883. | Ottava | Adverb تحریر شدہ سپتک ۔ سُر کو اوپر نیچے کرنا ۔ |
1884. | Ottava rima | Noun ترکیب بند ۔ آٹھ مصری اطالوی بند ۔ |
1885. | Ottawa | Noun الگونی نسل کا انڈین قبیلہ ۔ |
1886. | Otter | n. اود بلاؤ۔ سگ آبی Noun اود ۔ بلاو ۔ لدھڑ ۔ لدھر ۔ اوٹر ۔ |
1887. | Otters | n. اود بلاؤ۔ سگ آبی Noun اود ۔ بلاو ۔ لدھڑ ۔ لدھر ۔ اوٹر ۔ |
1888. | Otto | n. عطر |
1889. | Ottoman | adj. ترکی۔ رومی۔ عثمانی n. 1. بے پشت کا بڑا مونڈھا 2. ترک Noun اوٹومن ۔ دیوان یا صوفہ ۔ |
1890. | Ottomans | adj. ترکی۔ رومی۔ عثمانی n. 1. بے پشت کا بڑا مونڈھا 2. ترک Noun اوٹومن ۔ دیوان یا صوفہ ۔ |
1891. | Ouch | n. 1. نگینے کا گھر۔ ٹھیا 2. سنہری طوق یا زنجیر Interjection ہائے ۔ وائے ۔ آہ ۔ اچانک درد میں بولا جاتا ہے ۔ |
1892. | Ouched | n. 1. نگینے کا گھر۔ ٹھیا 2. سنہری طوق یا زنجیر Interjection ہائے ۔ وائے ۔ آہ ۔ اچانک درد میں بولا جاتا ہے ۔ |
1893. | Ouches | n. 1. نگینے کا گھر۔ ٹھیا 2. سنہری طوق یا زنجیر Interjection ہائے ۔ وائے ۔ آہ ۔ اچانک درد میں بولا جاتا ہے ۔ |
1894. | Ouching | n. 1. نگینے کا گھر۔ ٹھیا 2. سنہری طوق یا زنجیر Interjection ہائے ۔ وائے ۔ آہ ۔ اچانک درد میں بولا جاتا ہے ۔ |
1895. | Ought | imp.v. چاہیے۔ لازم ہے۔ ضروری ہے۔ مناسب ہے۔ اغلب ہے |
1896. | Oughtn't | نرخّم ۔ بمعنی ۔ نہیں چاہیے ۔ |
1897. | Oughts | imp.v. چاہیے۔ لازم ہے۔ ضروری ہے۔ مناسب ہے۔ اغلب ہے n. 1. پونڈکا بارھواں حصہ۔ اونس 2. تیندوا۔ تندورا اونس ۔ بگلا ۔ Noun اونس ۔ وزن کی اکائی ۔ ذرا سی مقدار ۔ pron. ہمارا۔ ہم لوگوں کا۔ ہم سبھوں کا |
1898. | Ounce | n. 1. پونڈکا بارھواں حصہ۔ اونس 2. تیندوا۔ تندورا اونس ۔ بگلا ۔ Noun اونس ۔ وزن کی اکائی ۔ ذرا سی مقدار ۔ |
1899. | Our | pron. ہمارا۔ ہم لوگوں کا۔ ہم سبھوں کا |
1900. | Ours | Pronoun ہمارا ۔ اس سے متعلق ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.