English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next
1876.UnsafetyNoun
حِفاظت کا فُقدان ۔ خطرہ ۔ بے سلامتی ۔ پُر خطری ۔
1877.Unsaidadj.
نہ کہا ہوا۔ نا گفتہ۔ بن کہا
Adjective
اَن کہی ۔ ناگفتہ ۔ بن کہا ۔ بے کہا ہوا ۔
v. a.
انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا
Verb
کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔
1878.Unsailableadj.
جس میں جہاز نہ چل سکے
1879.Unsaleableadj.
بیچنے کے ناقابل۔ ناقابل فروخت
1880.UnsaltedAdjective
بے نمک ۔ سیٹھا ۔ پھیکا ۔ جِس چیز کو محفوظ کرنےکے لیے نمک نہ لگایا گیا ہو ۔
1881.Unsanctifiedadj.
ناپاک۔ اپوتر
Adjective
غیر مُتبرک ۔ غیر مُقدّس ۔ غیر مذہبی ۔ بدکار ۔
1882.Unsanctionedadj.
غیر منظور شدہ۔ بے منظوری۔ بے اجازت۔ ناجائز
1883.UnsanitaryAdjective
حِفظان صِحَت کے خلاف ۔ غیر صحت بخش ۔
1884.Unsatedadj.
جو سیر نہ ہوا۔ نہ اگاہا۔ غیر آسودہ۔ جسے تسکین نہ ہوئی ہو
1885.Unsatiableadj.
جو سیر نہ ہو سکے
1886.Unsatiateadj.
جو سیر نہ ہوا۔ نہ اگاہا۔ غیر آسودہ۔ جسے تسکین نہ ہوئی ہو
1887.UnsatisfactorilyAdverb
ناقابِل اِطمینان طور پر ۔ غیر تسلی بخش طور پر ۔
1888.Unsatisfactorinessn.
غیر اطمینانی
Noun
ناقابِل اِطمینان ہونے کی کیفیت ۔ غیر تسلی بخش حالت ۔
1889.Unsatisfactoryadj.
جس سے تسکین نہ ہو۔ جو حسب دل خواہ نہ ہو۔ جس سے اطمینان نہ ہو۔ ناپسند خاطر۔ غیر خاطر خواہ۔ غیر تسلی بخش
Adjective
ناقابِل اطمینان ۔ غیر اطمینان بخش ۔ جو خاطِر خواہ نہ ہو ۔
1890.Unsatisfiedadj.
نا خوش۔ ناشاد۔ بے من۔ غیر مطمئن
Adjective
غیر مُطمئن ۔ ناشاد ۔ جِس کو پُورا معاوضہ نہ دیا گیا ہو ۔ ناخوش ۔
1891.UnsaturateNoun
ناسیر جیسے کوئی مرکب ۔
1892.UnsaturatedAdjective
ناسیر شُدہ ۔ غیر سیر شُدہ ۔ مزید گُھلانے کی طاقت رکھنے والا ۔
1893.Unsavoryadj.
بے ذائقہ۔ بے مزہ۔ بے سواد
Adjective
بے مزا ۔ سیٹھا ۔ بد مزا ۔ غیر خوش ذائقہ ۔ جو مزے شامہ کو بھلا نہ لگے ۔
1894.Unsayv. a.
انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا
Verb
کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔
1895.Unsayingv. a.
انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا
Verb
کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔
1896.Unsaysv. a.
انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا
Verb
کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔
1897.UnscathedAdjective
جِسے آنچ نہ آئی ہو ۔ جِس کا بال بھی بیکا نہ ہوا ہو ۔ جِسے نُقصان نہ پہنچا ہو ۔
1898.Unscheduledadj.
جس کی فہرست،‌فرد یا نقشہ نہ بنا ہو۔ جو فہرست یا نقشے میں شامل نہ ہو۔ غیر معمولی۔ زائد
Adjective
بِلا فہرست ۔ جِسے پہلے سے فہرست میں شامِل نہ کیا گیا ہو ۔
1899.Unscholarlyadj.
بے تعلیم۔ بے عالمانہ ۔غیر عالم۔ غیر محقق
1900.UnschooledAdjective
ناپُختہ کار ۔ جِسے تعلیم نہ دی گئی ہو ۔ جِسے پڑھایا نہ گیا ہو ۔ فِطری ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    71    72    73    74    75    76    77    78    79    80    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.