English to Urdu Translation
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 Next | ||
| 1876. | Unstep | Verb مستُول کو اِس کے خانے سے نِکالنا ۔ |
| 1877. | Unstinted | Adjective بے دریغ ۔ کثیر ۔ وافر ۔ بے روک ٹوک ۔ |
| 1878. | Unstop | Verb رُکاوٹ سے آزاد کر دینا جیسے بد رو ۔ بوتل کو کھولنا ڈھکن نِکال کر ۔ |
| 1879. | Unstrap | Verb پٹی ڈھیلی کرنا ۔ تسمے ڈھیلے کرنا ۔ الگ کر دینا ۔ کِسی کی پٹی کھول دینا ۔ |
| 1880. | Unstressed | Adjective جِس پر زور نہ دیا گیا ہو ۔ جِس کی تاکید نہ کی گئی ہو ۔ |
| 1881. | Unstring | v. a. تار ڈھیلا کرنا۔ تار دور کرنا۔ اتارنا Verb تاریں نِکال دینا ۔ تار ڈھیلے کر دینا ۔ بے سُرے کر دینا ۔ لڑی سے نِکال دینا ۔ |
| 1882. | Unstudied | adj. بے غور۔ Adjective بے غور ۔ بے مُطالعہ ۔ جِس پر پہلے سے سورج بچار نہ کی گئی ہو ۔ |
| 1883. | Unsubstantial | adj. خیالی۔ بے وجود۔ بے معنی Adjective غیر حقیقی ۔ غیر ٹھوس ۔ مادے کے بغیر ۔ خیالی ۔ |
| 1884. | Unsubstantiality | Noun خیالی پن ۔ موہومیت ۔ کھوکھلا پن ۔ |
| 1885. | Unsubstantially | Adverb غیر حَقیقی ۔ خیالی طور پر ۔ براۓ نام ۔ خفیف مُقدار میں ۔ |
| 1886. | Unsubstantiated | Adjective غیر مُصدقہ ۔ جو ثبوت سے تصدیق شُدہ نہ ہو ۔ بے تصدیق ۔ |
| 1887. | Unsubstantiation | Noun عدم ثبوت ۔ غیر مصدقیت ۔ |
| 1888. | Unsuccessful | adj. ناکام۔ نامراد۔ بغیر پیش رفت Adjective ناکامیاب ۔ ناکام ۔ بغیر پیش رفت ۔ |
| 1889. | Unsuccessfully | adv. نامرادی سے۔ بہ ناکامی۔ بلا پیش رفت Adverb ناکامی سے ۔ ناکامیابی کے ساتھ ۔ نامرداری سے ۔ بہ ناکامی ۔ |
| 1890. | Unsuitable | adj. بےمیل۔ ناموافق۔ بے جوڑ۔ نامناسب۔ بے موزوں Adjective نامُناسِب ۔ ناموزوں ۔ نازیبا ۔ بے میل ۔ |
| 1891. | Unsuitableness | Noun ناموزونیت ۔ نازیبائی ۔ بے میل پن ۔ بے جوڑ پن ۔ |
| 1892. | Unsuitably | Adverb ناموزوں طور پر ۔ نامُناسِب طریقے پر ۔ |
| 1893. | Unsuited | adj. بےمیل۔ ناموافق۔ بے جوڑ۔ نامناسب۔ بے موزوں Adjective نامُناسِب ۔ ناموزوں ۔ نازیبا ۔ بے میل ۔ |
| 1894. | Unsullied | adj. صاف۔ ستھرا۔ پاک۔ بے داغ |
| 1895. | Unsung | Adjective ناگایا ہوا ۔ بے نام ۔ جو گانے میں شہرت یافتہ نہ ہو ۔ |
| 1896. | Unsupported | adj. بے مدد۔ بے سہارے۔ بے تائید |
| 1897. | Unsure | adj. غیر حکمی۔ غیر یقینی۔ ناقابل اعتبار۔ غیر معتبر۔ مشتبہ۔ مشکوک۔ مذبذب |
| 1898. | Unsurer | adj. غیر حکمی۔ غیر یقینی۔ ناقابل اعتبار۔ غیر معتبر۔ مشتبہ۔ مشکوک۔ مذبذب |
| 1899. | Unsurest | adj. غیر حکمی۔ غیر یقینی۔ ناقابل اعتبار۔ غیر معتبر۔ مشتبہ۔ مشکوک۔ مذبذب |
| 1900. | Unsurgical | adj. غیر جراحانہ۔ اصول جراحی کے خلاف |
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.