English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 Next | ||
1876. | Voluble | adj. 1. پیچاں۔ لپٹتا۔ لڑھکتا 2. طرار۔ چرب زبان۔ ربان آور۔ نسان 3. لپٹنے والا۔ پیچاں Adjective فصیح ۔ نہایت تیزی اور روانی سے بولنے والا ۔ باتونی ۔ طرار ۔ |
1877. | Volubly | adv. لڑھکتا۔ بہتا۔ چرب زبانی سے۔ طاقت سے Adverb بے حد تیزی اور روانی سے ۔ طراری اور پرگوئی سے ۔ |
1878. | Volume | n. 1. مکتوب۔ دفتر۔ کتاب۔ جلد 2. 3. جسامت۔ ضخامت۔ بستار۔ جگہ جو کئی شے گھیرے 4. مقدار Noun حُجم ۔ ضخامت ۔ جِسامت ۔ مَقدار ۔ جلد ۔ |
1879. | Volumes | n. 1. مکتوب۔ دفتر۔ کتاب۔ جلد 2. 3. جسامت۔ ضخامت۔ بستار۔ جگہ جو کئی شے گھیرے 4. مقدار Noun حُجم ۔ ضخامت ۔ جِسامت ۔ مَقدار ۔ جلد ۔ |
1880. | Volumeter | Noun حُجم پیما ۔ حُجم ناپنے کا کوئی آلہ جیسے گیسوں ، سیال اشیا کا ۔ |
1881. | Volumetric | Adjective معیاری محلُول کی مُقدار ناپنے سے مُتعلِّق ۔ |
1882. | Volumetric analysis | Noun حُجمی تجزیہ ۔ تجزیے کا ایک طریقہ جِس سے کِسی مِحلُول میں موجود کِسی مادّے کی مَقدار کا اندازہ ۔ |
1883. | Volumetrically | Adverb حُجم کی پیمائش کے لحاظ سے ۔ |
1884. | Voluminosity | Noun ضخامت ۔ کثرت ۔ وُسعت ۔ وفور ۔ طوالت ۔ |
1885. | Voluminous | adj. 1. لپیٹ کا۔ پیچیدہ۔ پیچ دار 2. چند جلدوں پر مشتمل 3. مفصل۔ مشرح 4. حجیم۔ ضخیم Adjective ضخیم ۔ حُجم ۔ وافر ۔ کثیر ۔ ایک بڑی جلدی بنانے والا ۔ |
1886. | Voluminously | adv. طوالت سے۔ بہت جلد میں Adverb بہت کَثرت سے ۔ بہت جِلدوں میں ۔ |
1887. | Voluminousness | n. طول کلامی۔ طوالت |
1888. | Voluminousnesses | n. طول کلامی۔ طوالت |
1889. | Voluntaries | adj. 1. بہ رضا و رغبت۔ مرضی کا 2. خود بخود۔ آپ ہی آپ۔ ازخود 3. بالارادہ۔ بالعمد۔ عمداً۔ قصداً 4. اختیاری۔ خوشی کا 5. مرضی والا ۔مختار 6. مفت کا۔ سینت کا Adjective اِرادی ۔ عمداً ۔ قصداً ۔ اپنے اِرادے سے کیا ہوا ۔ |
1890. | Voluntarily | adj. از خود۔ دیدہ و دانستہ۔ عمداً۔ قصداً۔ بخوشی۔ بالارادہ۔ آپ سے۔ خود بخود۔ رضاکارانہ طور پر۔ رضامندی سے Adverb رضاکارانہ طور پر ۔ خوشی سے ۔ ازخود ۔ |
1891. | Voluntariness | n. خود اختیاری۔ ارادت Noun اِرادیت ۔ اِختیار ۔ خوشی ۔ خود اختیاری ۔ |
1892. | Voluntarism | Noun اِرادیت ۔ رضاکاریت ۔ وہ نظریہ جو عقل کی جگہ اِرادے کو حقیقت کا بُنیادی اصول سمجھتا ہے ۔ |
1893. | Voluntary | adj. 1. بہ رضا و رغبت۔ مرضی کا 2. خود بخود۔ آپ ہی آپ۔ ازخود 3. بالارادہ۔ بالعمد۔ عمداً۔ قصداً 4. اختیاری۔ خوشی کا 5. مرضی والا ۔مختار 6. مفت کا۔ سینت کا Adjective اِرادی ۔ عمداً ۔ قصداً ۔ اپنے اِرادے سے کیا ہوا ۔ |
1894. | Voluntaryism | Noun رضاکاریت ۔ رضاکارانہ نِظام جِس کے تحت حکومت کی مدد کے بغیر ذاتی چندے سے گِرجا گھر چلاۓ جاتے ہیں ۔ |
1895. | Voluntaryist | Noun رضاکارانہ طریقے کا حامی ۔ |
1896. | Volunteer | n. 1. جو کوئی اپنی خوشی سے کوئی کام یا نوکری اختیار کرنے 2. جو اپنی درخواست سے فوج میں بھرتی ہو۔ بلمتیر۔ ولنٹیئر۔ رضا کار v. a. بن مانگے دینا۔ پیش کرنا۔ آگے رکھنا v. n. اپنی درخواست سے نوکری اختیار کرنا Noun رضا کار ۔ وہ شخص جو اپنی خوشی سے کوئی نوکری کرتا ہے ۔ |
1897. | Volunteered | n. 1. جو کوئی اپنی خوشی سے کوئی کام یا نوکری اختیار کرنے 2. جو اپنی درخواست سے فوج میں بھرتی ہو۔ بلمتیر۔ ولنٹیئر۔ رضا کار v. a. بن مانگے دینا۔ پیش کرنا۔ آگے رکھنا v. n. اپنی درخواست سے نوکری اختیار کرنا Noun رضا کار ۔ وہ شخص جو اپنی خوشی سے کوئی نوکری کرتا ہے ۔ |
1898. | Volunteering | n. 1. جو کوئی اپنی خوشی سے کوئی کام یا نوکری اختیار کرنے 2. جو اپنی درخواست سے فوج میں بھرتی ہو۔ بلمتیر۔ ولنٹیئر۔ رضا کار v. a. بن مانگے دینا۔ پیش کرنا۔ آگے رکھنا v. n. اپنی درخواست سے نوکری اختیار کرنا Noun رضا کار ۔ وہ شخص جو اپنی خوشی سے کوئی نوکری کرتا ہے ۔ |
1899. | Volunteers | n. 1. جو کوئی اپنی خوشی سے کوئی کام یا نوکری اختیار کرنے 2. جو اپنی درخواست سے فوج میں بھرتی ہو۔ بلمتیر۔ ولنٹیئر۔ رضا کار v. a. بن مانگے دینا۔ پیش کرنا۔ آگے رکھنا v. n. اپنی درخواست سے نوکری اختیار کرنا Noun رضا کار ۔ وہ شخص جو اپنی خوشی سے کوئی نوکری کرتا ہے ۔ |
1900. | Voluntrist | Noun مُعتقد رضا کاری ۔ نظریہ ارادی کا ماننے والا ۔ اِرادہ پرست ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.