English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 Next | ||
1901. | Benzoic acid | Noun اِسے پھلوں کو محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun لُوبانی تيزاب ۔ |
1902. | Benzoin | n. لوبان بن زوان ۔ لوبان ۔ |
1903. | Benzoin gum , gum benjamin | Noun رالِ لُوبان ۔ لِنڈرا قِسَم کی جھاڑی ۔ |
1904. | Benzol | Noun غیر خالِص بنزین اور اِسی طرح کے روغنیات کا تِجارتی نام جِسے موٹروں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun خام بينزين ۔ |
1905. | Benzophenone | Noun (کِيمِيا) قَلمی کِيٹُون جو بُنيادی طَور پَر خُوشبُويات بَنانے ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔ |
1906. | Benzoyl | Noun (کِيمَيا) بنزُويل ۔ |
1907. | Benzyl | Noun ایٹموں کا گروپ مثلاً بنزائل کلورائیڈ ۔ Noun (کِيمِيا) بينزائل ايک نامياتی يَک گَرِفتَہ تَرکيبی جُز۔ |
1908. | Benzyl benzoate | Noun ایک دوا جو خارِش کے عِلاج کے لیے جِلد پر لگائی جاتی ہے ۔ |
1909. | Bepraise | v. a. سراہنا ۔ بڑائی کرنا ۔ تعریف کرنا |
1910. | Bequeath | v. دے مرنا ۔ چھوڑ مرنا ۔ دے جانا ۔ نام لکھ دینا ۔ وصیت میں دینا ۔ ترکہ کرنا ۔ ہبہ کرنا Verb وصیت کرنا ۔ ہبہ یا وصیت ۔ ورثے میں چھوڑنا ۔ ترکہ چھوڑنا ۔ میراث کے طور پر دینا ۔ Verb دے جانا ۔ پيچھے چھوڑنا ۔ وَصِيَت کے طَور پَر دينا ۔ |
1911. | Bequeathed | v. دے مرنا ۔ چھوڑ مرنا ۔ دے جانا ۔ نام لکھ دینا ۔ وصیت میں دینا ۔ ترکہ کرنا ۔ ہبہ کرنا Verb وصیت کرنا ۔ ہبہ یا وصیت ۔ ورثے میں چھوڑنا ۔ ترکہ چھوڑنا ۔ میراث کے طور پر دینا ۔ Verb دے جانا ۔ پيچھے چھوڑنا ۔ وَصِيَت کے طَور پَر دينا ۔ |
1912. | Bequeathing | v. دے مرنا ۔ چھوڑ مرنا ۔ دے جانا ۔ نام لکھ دینا ۔ وصیت میں دینا ۔ ترکہ کرنا ۔ ہبہ کرنا Verb وصیت کرنا ۔ ہبہ یا وصیت ۔ ورثے میں چھوڑنا ۔ ترکہ چھوڑنا ۔ میراث کے طور پر دینا ۔ Verb دے جانا ۔ پيچھے چھوڑنا ۔ وَصِيَت کے طَور پَر دينا ۔ |
1913. | Bequeaths | v. دے مرنا ۔ چھوڑ مرنا ۔ دے جانا ۔ نام لکھ دینا ۔ وصیت میں دینا ۔ ترکہ کرنا ۔ ہبہ کرنا Verb وصیت کرنا ۔ ہبہ یا وصیت ۔ ورثے میں چھوڑنا ۔ ترکہ چھوڑنا ۔ میراث کے طور پر دینا ۔ Verb دے جانا ۔ پيچھے چھوڑنا ۔ وَصِيَت کے طَور پَر دينا ۔ |
1914. | Bequest | n. سنکلپ ۔ وقف ۔ ترکہ ۔ مال ترکہ ۔ مال متروکہ Noun ہنہ ۔ وصیت ۔ ورثہ ۔ ترکہ ۔ میراث ۔ Noun ميراث چھوڑنے کا عمَل ۔ |
1915. | Bequest, absolute | مطلق ہبہ بالوصیت ۔ کامل ہبہ بالوصیت ۔ |
1916. | Bequest, contingent | موقوف ہبہ بالوصیت ۔ |
1917. | Bequest, executory | تکمیل طلب ہبہ بالوصیت ۔ |
1918. | Bequest, usufructuary | انتفاعی ہبہ بالوصیت ۔ |
1919. | Bequests | n. سنکلپ ۔ وقف ۔ ترکہ ۔ مال ترکہ ۔ مال متروکہ Noun ہنہ ۔ وصیت ۔ ورثہ ۔ ترکہ ۔ میراث ۔ Noun ميراث چھوڑنے کا عمَل ۔ |
1920. | Berate | Verb لَعنَت مَلامَت کَرنا ۔ ڈانٹنا ۔ |
1921. | Berceuse | Noun لوری ۔ پَنگھُوڑے کا گيٹ ۔ |
1922. | Bere | Noun (شَمالی اِنگلَستان ) جَو کی ايک قِسَم ۔ |
1923. | Bereave | v. a.adj.a. لے لینا ۔ چھین لینا Verb, Interjection کِسی محبُوب شے کا چھِن جانا ۔ |
1924. | Bereaved | v. a.adj.a. لے لینا ۔ چھین لینا Verb, Interjection کِسی محبُوب شے کا چھِن جانا ۔ |
1925. | Bereavement | n. غمی ۔ موت ۔ موتی Noun صَدمَہ ۔ کِسی کےکھو جانے کا غَم ۔ مَر جانے کا غَم ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.