English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    72    73    74    75    76    77    78    79    80    81    Next
1901.Unscientificadj.
غیر علمی۔ علمی اصول کے خلاف۔ خصوصاً طبیعی علوم یا سائنس کے خلاف
1902.UnscientificallyAdverb
غیر سائنسی طور پر ۔ غیر عِلمی طور پر ۔
1903.UnsclentifkAdjective
غیر عِلمی ۔ غیر سائنسی ۔ عِلمی اصُولوں کے خلاف ۔ جو سائنسی شرائط پر پورا نہ اُترتا ہو ۔
1904.UnscrambleVerb
کَش مکش کی حالت سے نِکال لانا ۔ اِنتشار کو ضابطے میں بدل دینا ۔ قابل فہم بنانا جیسے ناقابل فہم پیغام کو ۔
1905.UnscrewVerb
کِسی چیز سے بیج نکال ڈالنا ۔ بیج نِکال کر کھول ڈالنا ۔ کھول دینا جیسے کِسی بوتل کے ڈھکن کو گھما کر ۔
1906.UnscruplousnessNoun
بے اصولا پن ۔ بے ایمانی ۔ بے اصولی ۔
1907.UnscrupulousAdjective
بِلا بس و پیش ۔ جِس کے کوئی اُصول نہ ہوں ۔ بے ایمان ۔ بے اصولا ۔
1908.UnscrupulouslyAdverb
بے ایمانی سے ۔ بے اصُولی سے ۔
1909.Unsealv. a.
مہر توڑنا۔ مہر کھولنا
Verb
مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔
1910.Unsealedadj.
بے مہر۔ کھلا
v. a.
مہر توڑنا۔ مہر کھولنا
Verb
مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔
1911.Unsealingv. a.
مہر توڑنا۔ مہر کھولنا
Verb
مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔
1912.Unsealsv. a.
مہر توڑنا۔ مہر کھولنا
Verb
مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔
1913.UnseamVerb
سبون کھولنا ۔ کِسی کے ٹانکے اُدھیڑنا ۔ پھاڑ کر الگ کر دینا ۔
1914.Unsearchableadj.
اگم۔ اپار۔ ناقابل تلاش
Adjective
ناقابِل تلاش ۔ جِسے تلاش نہ کیا جا سکے ۔ جِسے سمجھا نہ جا سکے ۔ جِسے ڈھونڈا نہ جا سکے ۔
1915.UnsearchablyAdverb
ناقابِل تلاش انداز سے ۔ تلاش سے ماورا ۔
1916.Unseasonableadj.
1. بے وقت۔ غیر وقت
2. بے موقع۔ بے محل
3. بے فصل۔ بے رت۔ خلاف موسم
Adjective
بے موسم ۔ جو سال کے وقت سے مُطابقت نہ رکھتا ہو ۔ غیر رسمی ۔
1917.UnseasonablenessNoun
بے محلی ۔ بے موقع پن ۔ بے موسمی پن ۔
1918.Unseasonablyadv.
بے محل۔ بے موقع
Adverb
بے موقع طور پر ۔ بے محل طریقے پر ۔
1919.UnseasonedAdjective
گرم و سرد نا چشیدہ ۔ کچّا ۔ ناپُختہ ۔ ناتجربہ کار ۔
1920.Unseatv. a.
کرسی سے گرا دینا
Verb
کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔
1921.Unseatedv. a.
کرسی سے گرا دینا
Verb
کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔
1922.Unseatingv. a.
کرسی سے گرا دینا
Verb
کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔
1923.Unseatsv. a.
کرسی سے گرا دینا
Verb
کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔
1924.UnseaworthinessNoun
ناموزونیت بحر ۔ بحری سفر کی صلاحیت کا فُقدان ۔
1925.UnseaworthyAdjective
بحری سفر کے ناقابِل ۔ ناموزون بحر ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    72    73    74    75    76    77    78    79    80    81    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.