English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    72    73    74    75    76    77    78    79    80    81    Next
1901.Unsurpassedadj.
بلا سبقت
Adjective
بِلا سبقت ۔ جِس پر کوئی سبقت نہ لے جا سکا ہو ۔
1902.Unsuspectedadj.
غیر مشتبہ۔ غیر مشکوک
Adjective
غیر مشکوُک ۔ غیر مُشتبہ ۔ جِس پر شک و شُبہ نہ ہو ۔ جِس کا گُمان نہ کیا گیا ہو ۔
1903.Unsuspiciousadj.
بے بھرم۔ بے شبہ
1904.Unsustainableadj.
ناقابل برداشت۔ ناقابل تصدیق
1905.UnswatheVerb
پٹیاں کھول دینا ۔ پٹی سے آزاد کر دینا ۔
1906.UnswearVerb
تردید کرنا خصوصاً باقاعِدہ طریقے سے ۔ بعد میں قسم کھا کر انحراف ۔
1907.UnswervingAdjective
کِسی اصُول سے مُنحرف نہ ہونے والا ۔ ثابت قدم ۔ پکا ۔ غیر مُنحرف ۔
1908.UnswervinglyAdverb
غیر مُنحَرِف طریقے پر ۔ ثابت قدمی سے ۔
1909.UnswomenlyAdjective
خلاف نسانیت ۔ عورتوں کے طریقے کے خلاف ۔ عورتوں کے لیے نامُناسِب ۔
1910.UnsymmetricalAdjective
غیر مُتناسِب ۔ غیر تشاکلی ۔ بے ڈول ۔ غیر مُتشاکل ۔
1911.UnsymmtricallyAdverb
غیر مُتناسِب طور پر ۔ بے ہنگم انداز سے ۔
1912.Unsympatheticadj.
غیر ہمدرد۔ غیر ہمدردانہ۔ بے درد۔ بے حس۔ خلاف طبع۔ طبعاً مخالف
1913.Untaintedadj.
بے داغ۔ بے آلائش۔ بے بو۔ صاف
1914.Untamedadj.
نہ ہلا ہوا۔ غیر مانوس
1915.UntangleVerb
اُلجِھی ہوئی صُورت حال سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ کھولنا ۔ اُلجھن دُور کرنا ۔
1916.Untastedadj.
ناچشیدہ۔ نہ چکھا ہوا۔ بے چکھا
1917.Untaughtadj.
غیر تعلیم یافتہ۔ ناخواندہ۔ نہ سکھایا ہوا
Adjective
ناتربیت یافتہ ۔ ناخواندہ ۔ ناتعلیم یافتہ ۔ جاہِل ۔
1918.Unteachv. a.
سیکھے ہوئے کو بلانا۔ فراموش کرنا
Verb
بُھلا دینا ۔ فراموش کر دینا ۔ سیکھے ہوۓ کو بُھلا دینا ۔ بے اعتقاد ہونا ۔
1919.Unteachableadj.
ناتربیت پزیر
Adjective
ناتربیت پذیر ۔ ناقابِل تربیت و تعلیم ۔ جِسے پڑھایا نہ جا سکے ۔
1920.Untechnicaladj.
غیر فنی۔ غیر اصطلاحی۔ غیر صنعتی
1921.UntenabilityNoun
بودا پن ۔ کمزوری ۔
1922.Untenableadj.
نامعقول۔ نامستحکم۔ خام۔ جو قبضے میں نہ رہ سکے
Adjective
ناقابِل مدافعت ۔ جو دلیل سے ثابت نہ ہو سکے ۔ جِس کا دِفاع نہ کیا جا سکے ۔
1923.Untenantedadj.
خالی۔ بے کرایہ دار
1924.UntetherVerb
رسّی سے کھول دینا جیسے گاۓ کو ۔ آزاد کر دینا ۔
1925.UnthankedAdjective
جِس کا شُکریہ ادا نہ کیا گیا ہو ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    72    73    74    75    76    77    78    79    80    81    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.