English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    72    73    74    75    76    77    78    79    80    81    Next
1901.VoluntristicAdjective
اِرادہ پرستی سے مُتعلِّق ۔
1902.Voluptuariesn.
عیاش۔ عیاشی بندہ
adj.
آنندی پرش۔ عیشی بندہ
2. شہوت پرست۔ نفس پرست۔ عیاش۔ کامی۔ بھوگی
Noun
عیّاش ۔ وہ شخص جو بُنیادی طور پر عیش و عِشرت میں دِلچسپی لیتا ہے ۔
1903.Voluptuaryn.
عیاش۔ عیاشی بندہ
adj.
آنندی پرش۔ عیشی بندہ
2. شہوت پرست۔ نفس پرست۔ عیاش۔ کامی۔ بھوگی
Noun
عیّاش ۔ وہ شخص جو بُنیادی طور پر عیش و عِشرت میں دِلچسپی لیتا ہے ۔
1904.VoluptuousAdjective
شِہوَت انگیز ۔ شہوانی ۔ عیّاش ۔ نفسانی خواہِشات سے مُتعلِّق ۔
n.
عیاش۔ عیاشی بندہ
adj.
آنندی پرش۔ عیشی بندہ
2. شہوت پرست۔ نفس پرست۔ عیاش۔ کامی۔ بھوگی
Noun
عیّاش ۔ وہ شخص جو بُنیادی طور پر عیش و عِشرت میں دِلچسپی لیتا ہے ۔
1905.Voluptuouslyadv.
عیاشی سے۔ شہوت سے
Adverb
شہوانی طور پر ۔ عیّاشی میں ۔ شہوت سے ۔
1906.Voluptuousnessn.
شہوت پرستی۔ عیاشی۔ اوباشی۔ نفس پرستی۔ اندری بھوگ
Noun
عیّاشی ۔ شہوانیت ۔ شہوت انگیزی ۔ عِشرت پسندی ۔
1907.Voluptuousnessesn.
شہوت پرستی۔ عیاشی۔ اوباشی۔ نفس پرستی۔ اندری بھوگ
Noun
عیّاشی ۔ شہوانیت ۔ شہوت انگیزی ۔ عِشرت پسندی ۔
1908.Voluten.
مرغول
Noun
مرغولی ۔ بلدار ۔ آرائشی بیل جو آیونی اور کارنتھی تہذیب کی عمارات کی خصوصیت ہے ۔
1909.VolutedAdjective
مرغولے دار ۔ چکر دار ۔
1910.Volutesn.
مرغول
Noun
مرغولی ۔ بلدار ۔ آرائشی بیل جو آیونی اور کارنتھی تہذیب کی عمارات کی خصوصیت ہے ۔
1911.VolutionNoun
کنڈل ۔ مرغولہ ۔ پیچ ۔ لپیٹ ۔ چکَّر ۔
1912.VolvaNoun
ایک جِھلّی جو بعض کھمبیوں اور ککرمتوں کو ڈھانکے رکھتی ہے ۔
1913.VolvateAdjective
غلاف دار ۔ جِھلّی والی ۔ جِھلّی دار ۔
1914.VolviformAdjective
فِرج نُما ۔ بیضوی ۔ فِرج شکل ۔
1915.VolvitisNoun
فِرج کی سوجن ۔ وَرم فرِج ۔ ورم اندام نہانی ۔
1916.VolvoxNoun
بستی باش ۔ تازہ پانی میں اُگنے والے اِسی نام و نسل کے لمبی ڈنٹھل والے پودے ۔
1917.VolvulusNoun
مروڑ ۔ آنت کا مروڑ ۔ آنت کا بل جِس سے آنت میں رُکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے ۔
1918.Volx ce lesteNoun
آرگن باجے کی ایک خاص روک ، جِس میں ہر سُر کے لیے دو نلکیاں ہوتی ہیں اور ایک کی اوج قدرے تیز ہوتی ہے ۔
1919.VomerNoun
بیشتر فقاری جانداروں میں کھوپڑی کی ایک ہڈی جو ناک کے بانسرے کی درمیانی دیوار بناتی ہے ۔
1920.VomerineAdjective
بیکعی ۔ ناک کے بانسے کی درمیانی دیوار سے مُتعلِّق ۔
1921.Vomican.
پھپھڑے کا پھوڑا
1922.Vomicnutn.
کچلا۔ مین پھل۔ جوز القے
1923.Vomitn.
1. الٹی۔ رد۔ قے۔ استفراغ
2. مقی دوا
v. n.
قے کرنا۔ چھانڈنا۔ الٹی کرنا۔ رد کرنا۔ اوکنا۔ استفراغ کرنا۔ زمین دیکھنا
v. a.
1. قے کرنا۔ ڈالنا۔ چھانڈنا
2. نکالنا۔ اگلنا
Verb
ایکائی آنا ۔ اوکنا ۔ قے ہونا ۔ زور کے ساتھ نکل پڑنا ۔
Noun
اُبکائی آنا ۔ قے ۔ مُنہ کے راستے معدے کی اشیا کا بَاہَر آنا ۔
v.
1924.Vomitedn.

قے آور۔ مقی
1925.VomiterNoun
قے کرنے والا ۔ ایکانے والا شخص ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    72    73    74    75    76    77    78    79    80    81    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.