English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next
1926.Denationalizedv. a.
قوم کے حقوق سے خارج کرنا
Verb
ناقومیانا۔ قومی مرتبے۔ قومی تعلق۔ حکومتی مِلکیت۔
1927.Denationalizesv. a.
قوم کے حقوق سے خارج کرنا
Verb
ناقومیانا۔ قومی مرتبے۔ قومی تعلق۔ حکومتی مِلکیت۔
1928.Denationalizingv. a.
قوم کے حقوق سے خارج کرنا
Verb
ناقومیانا۔ قومی مرتبے۔ قومی تعلق۔ حکومتی مِلکیت۔
1929.DenaturalizationNoun
غیر فطری کاری۔ غیر فطری بننے کا عمل۔ غیر فطری کرنے کا عمل۔ اپنی فطرت سے اجنبی بنا دینے کا عمل۔
1930.Denaturalizev. a.
قدرتی خاصیت سے بدلنا۔ غیر حقیقی کرنا۔ خلاف طبعی کرنا۔ بنانا۔ خلقت میں فرق ڈالنا
Verb
کسی شخص کو غیر مُلک میں وطن گیری۔ حاصل کردہ شہریت سے محروم کر دینا۔
Verb
فطرت تبديل کرنا ۔ غير فطری بنانا ۔
1931.DenaturantNoun
قلب ماہیت کُنِندہ۔ مرکزائی بے عمل ساز۔ مسخ کُنِندہ۔
1932.DenaturationNoun
مسخ شُدگی ۔ قلب ماہیت ۔ تبدیلی خاصیت ۔ تقلیب ۔ اصلی یا فِطری خاصیت تبدیل کر دینا ۔
1933.DenatureVerb
تبدیلی فطرت کرنا۔ خاصیّت تبدیل کرنا۔ قلب ماہیّت کرنا۔ طبع بدلنا۔
Verb
خصوصيات تبديل کرنا ۔ خلافِ فطرت کرنا
1934.Denatured alcoholNoun
شراب میں کوئی مُضرت رساں جُزو شامِل کر کے پینے کے قابِل نہ رہنے دینا ۔
1935.Dendelionn.
ایک پھول جس کے پیڑ کے پتے دنتیلے ہوتے ہیں
1936.DendiformAdjective
درخت پیکر۔ شجر نُما۔ شجر شکل۔ پیڑ کی شکل۔
1937.DendrNoun
جُز ترکیبی بمعنی شجر ۔ شجری ۔ درخت سے مُتَعلِّق ۔
1938.Dendretic ulcerNoun
شَجرینی ناسُور ۔ سَرطان کی ایک قِسَم جِس میں شَجَر نُما شاخیں بَنتی ہَیں ۔ یہ داد سے ہوتا ہے ۔
1939.Dendriformadj.
پیڑ سا۔ درخت جیسا۔ برکش تل
1940.DendriteNoun
شجریہ۔ شجری پتھر۔ شاخ دار نقوش والا پتھر۔
Noun
شاخ دَر شاخ رَیشے ۔ جِسَم کے مُختَلِف حِصّوں کے خُلیوں سے نِکَلتے ہَیں
1941.DendriticAdjective
شجرینی۔ کثیر شاخہ۔ شجریہ کی طرح بنا ہوا۔ شجر نُما۔
1942.DendriticallyAdverb
شاخ دار شاخ طریقے سے۔ شجریے کے طور پر۔
1943.DendrochronologicalAdjective
علم شجری تاریخ سے متعلق۔
1944.DendrochronologicallyAdverb
علم شجری تاریخ کے لحاظ سے۔
1945.DendrochronologistNoun
ماہر علم شجری تاریخ۔
1946.DendrochronologyNoun
علم شجری تاریخ۔ وہ علم جس میں درختوں کے تنوں کے حلقوں سے ان کی عُمر کا تعین کرتے ہیں۔
1947.DendroidAdjective
درخت جیسا۔ شجر نُما۔ کثیر شاخہ۔ درخت پیکر۔
1948.DendrologicAdjective
شجریات سے متعلق۔ شجریاتی۔
1949.DendrologistNoun
ماہر شجریات۔
1950.DendrologyNoun
شجریات۔ علم الاشجار۔ نباتات کی وہ شاخ جس میں جھاڑیوں اور درختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.