English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next | ||
1926. | Five-and-ten, five-and- dime, five-and-ten-cent- store | Noun پانچ کی صُورت ميں ۔ وہ سٹور جَہاں ہَر چِيز پانچ اور دَس سينٹوں کے اَندَر کی قِيمَت ميں مِلتی ہے ۔ کم قِيمَت اَشِيا فَروخَت کرنے والا سٹور ۔ |
1927. | Five-star | Adjective اعلٰی ترين ۔ بہترين ۔ بہتَر خُوبِيوں والا ۔ اعلٰی فَوجی اَفسَر ۔ بہتَر اوصاف والا ۔ |
1928. | Fivefinger | مریم کا پنجہ |
1929. | Fivefold | adj. پچ لڑا۔ پچ گنا |
1930. | Fiveleaf | adj. پچ پتیا |
1931. | Fiver | Noun پانچ ڈالَر کا نوٹ ۔ پانچ پَونڈ کا نوٹ ۔ |
1932. | Fives | n. گھوڑے کی بیماری n. دیوار پر گیند مارنے کا کھیل adj. پانچ۔ پنج n. 1. پانچ۔ پنجڑی۔ پنج۔ پنجہ۔ خمس۔ گاہی 2. پانچ کی رقم۔ پانچ کا ہندسہ یا آنک Adjective چار کے بَعد کا عدَد ۔ پانچواں نَمبَر ۔ پانچواں حِصّہ ۔ |
1933. | Fix | n. مشکل۔ دقت۔ حیرانی۔ بھنور جال۔ ادھر کنواں ادھر کھائی v. a. 1. ٹھیرانا۔ ٹکانا۔ قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ قرار دینا۔ لگانا۔ نصب کرنا 2. مضبوطی سے پکڑنا۔ جمانا۔ گاڑنا۔ جڑنا 3. چھیدنا۔ پھوڑنا۔ چھیک کرنا۔ پار کرنا۔ سوراخ کرنا v.n. 1. رہنا۔ ٹھیرنا۔ آرام کرنا۔ ٹکنا۔ اٹکنا۔ تھمنا 2. جمنا۔ پکا ہوا۔ کڑا ہونا۔ سخت ہونا۔ سنگین ہونا۔ مضبوط ہونا Noun کِسی نقشے پر کِسی بحری جہاز یا طیّارے کی پوزیشن جو ایک دُوسرے کو کاٹنے والی دو یا دو سے زائد لکیروں سے دِکھائی دے جاتی ہے ۔ Noun فوٹو گرافی کی فِلم کا رنگ پکا کرنا ۔ Verb پَکّا کرنا ۔ مَضبُوط کرنا ۔ مُستَحکَم کرنا ۔ پَيوَست کرنا ۔ پَکّا اِرادَہ کرنا ۔ |
1934. | Fix ate | Verb نَصَب کرنا ۔ جَما دينا ۔ مَضبُوط کرنا ۔ پَيوَست کرنا ۔ گڑ دينا ۔ |
1935. | Fix upon/on | کِسی بارے ميں فيصلَہ کر لينا ۔ |
1936. | Fix, . | Noun دُبدھا ۔ شَش و پَنج ۔ مُخمصَہ ۔ جھَميلا ۔ اُلجھَن ۔ بَکھيڑا ۔ چَکّر ۔ |
1937. | Fixation | n. مقرر کرنا یا ہونا۔ سخت کرنے یا جمانے کا عمل۔ انجمداد Noun کِسی ایک شے پر دونوں آنکھوں سے بَراہِ راست فوکَس تاکہ عکس ریٹینا کی ڈِسک پر پَڑے ۔ جَذباتی واستَگی Noun ذہنی نشُو و نُما کا فُقدان ۔ کِسی مرحلے پر پہنچ کر کِسی شخص کے ذہن اور کردار کی نشو و نُما رُک جانا ۔ Noun جَمنے يا جَمانے کا عمَل ۔ بُخاری حالَت سے ٹھوس حالَت ميں جَمنے کا عمَل ۔ وہَم ۔ |
1938. | Fixation of nitrogen | Noun نائٹروجن کی تثبیت ۔ کِسی کیمیائی مُرَکَّب میں نائٹروجن کو اِس طرح شامِل کرنا ۔ |
1939. | Fixations | n. مقرر کرنا یا ہونا۔ سخت کرنے یا جمانے کا عمل۔ انجمداد Noun کِسی ایک شے پر دونوں آنکھوں سے بَراہِ راست فوکَس تاکہ عکس ریٹینا کی ڈِسک پر پَڑے ۔ جَذباتی واستَگی Noun ذہنی نشُو و نُما کا فُقدان ۔ کِسی مرحلے پر پہنچ کر کِسی شخص کے ذہن اور کردار کی نشو و نُما رُک جانا ۔ Noun جَمنے يا جَمانے کا عمَل ۔ بُخاری حالَت سے ٹھوس حالَت ميں جَمنے کا عمَل ۔ وہَم ۔ |
1940. | Fixative | n. رنگ جمانے کی چیز Noun ایک مائع جو کِسی مُردہ جانور کو عجائب گھر میں محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Adjective جَمانے والا ۔ نصَب کرنے والا ۔ مُثبِت ۔ بَنانے والا ۔ گَڑنے والا ۔ |
1941. | Fixatives | n. رنگ جمانے کی چیز Noun ایک مائع جو کِسی مُردہ جانور کو عجائب گھر میں محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Adjective جَمانے والا ۔ نصَب کرنے والا ۔ مُثبِت ۔ بَنانے والا ۔ گَڑنے والا ۔ |
1942. | Fixed | adj. ستھر۔ ساکن۔ قائم۔ مستحکم۔ مضبوط۔ بالمقطع۔ مقرری۔ چکتا Adjective پُختَہ ۔ مُستَحکَم ۔ جَما ہُوا ۔ پائيدار ۔ گاڑا ہُوا ۔ n. مشکل۔ دقت۔ حیرانی۔ بھنور جال۔ ادھر کنواں ادھر کھائی v. a. 1. ٹھیرانا۔ ٹکانا۔ قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ قرار دینا۔ لگانا۔ نصب کرنا 2. مضبوطی سے پکڑنا۔ جمانا۔ گاڑنا۔ جڑنا 3. چھیدنا۔ پھوڑنا۔ چھیک کرنا۔ پار کرنا۔ سوراخ کرنا v.n. 1. رہنا۔ ٹھیرنا۔ آرام کرنا۔ ٹکنا۔ اٹکنا۔ تھمنا 2. جمنا۔ پکا ہوا۔ کڑا ہونا۔ سخت ہونا۔ سنگین ہونا۔ مضبوط ہونا Noun کِسی نقشے پر کِسی بحری جہاز یا طیّارے کی پوزیشن جو ایک دُوسرے کو کاٹنے والی دو یا دو سے زائد لکیروں سے دِکھائی دے جاتی ہے ۔ Noun فوٹو گرافی کی فِلم کا رنگ پکا کرنا ۔ Verb پَکّا کرنا ۔ مَضبُوط کرنا ۔ مُستَحکَم کرنا ۔ پَيوَست کرنا ۔ پَکّا اِرادَہ کرنا ۔ |
1943. | Fixed asset | Noun پائيدار اثاثے ۔ قائم اثاثے ۔ اِملاکِ قائمَہ ۔ |
1944. | Fixed charge | Noun اَخراجاتِ قائمَہ ۔ مُقَرّرہ خَرچ ۔ ٹيکس ۔ |
1945. | Fixed points | Noun مُقررہ نُقطے ۔ کِسی تھرمامیٹر سے ٹمپریچر کی پیمائش کے لیے مُقررہ درجے ۔ |
1946. | Fixed star | Noun تابتَہ ۔ تارا ۔ کوکَبِ ثابِت ۔ |
1947. | Fixed stars | Noun ثابت سِتارے ۔ وہ سِتارے جو اپنی جگہ پر قائم رہتے ہیں اور ایک دُوسرے کے مُقابلے میں اپنی جگہ تبدیل نہیں کرتے ۔ |
1948. | Fixed-price | فکسڈ پرائس ۔ مقررہ قيمت ۔ |
1949. | Fixedly | adv. کڑے پن سے۔ مضبوطی سے۔ بہ استحکام |
1950. | Fixedness | n. ٹھیراؤ۔ قیام۔ استحکام۔ ثبات۔ ثابت قدمی۔ تھرتا |
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.