English to Urdu Translation
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next | ||
1926. | Inker | Noun روشنائی ریز ۔ تلغرافی آلہ جو پیغام کو سیاہی سے لِکھ دیتا ہے ۔ |
1927. | Inkhorn | Noun قرن روشنائی ۔ دوات ۔ قرنی دوات ۔ سینگ اور چیز کی بنی ہوئی دوات ۔ n. دوات۔ قلم دان |
1928. | Inkier | adj. کالا۔ سیاہ۔ سیاہی آمیز Adjective کالا ۔ سیاہ ۔ روشنائی دار ۔ روشنائی آمیز ۔ سیاہی آمیز ۔ |
1929. | Inkiest | adj. کالا۔ سیاہ۔ سیاہی آمیز Adjective کالا ۔ سیاہ ۔ روشنائی دار ۔ روشنائی آمیز ۔ سیاہی آمیز ۔ |
1930. | Inkiness | Noun کالک ۔ سیاہی ۔ روشنائی آمیزی ۔ سیاہ آمیزی ۔ سیاہی مائل ہونے کی حالَت ۔ |
1931. | Inking | v. a. کالا کرنا۔ سیاہی بھرنا۔ سیاہی لگانا n. کالک۔ سیاہی۔ روشنائی۔ مداد۔ مسی اِنک ۔ سياہی ۔ روشنائی Noun روشنائی ۔ مُرکَّب ۔ سیاہی ۔ رنگ دار سیال جو لِکھائی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1932. | Inkle | n. نواڑ۔ پٹی Noun نواڑ ۔ پٹی ۔ ایک کتائی فیتہ ۔ کتان کا دھاگا ۔ |
1933. | Inkling | n. 1. خواہش۔ آرزو۔ شوق 2. ایما۔ اشارہ۔ کنایہ۔ سین Noun خفیف سا عِلم ۔ اِشارہ ۔ کنایہ ۔ سرگوشی ۔ سُن گُن ۔ |
1934. | Inklings | n. 1. خواہش۔ آرزو۔ شوق 2. ایما۔ اشارہ۔ کنایہ۔ سین Noun خفیف سا عِلم ۔ اِشارہ ۔ کنایہ ۔ سرگوشی ۔ سُن گُن ۔ |
1935. | Inkpot | دوات |
1936. | Inks | v. a. کالا کرنا۔ سیاہی بھرنا۔ سیاہی لگانا n. کالک۔ سیاہی۔ روشنائی۔ مداد۔ مسی اِنک ۔ سياہی ۔ روشنائی Noun روشنائی ۔ مُرکَّب ۔ سیاہی ۔ رنگ دار سیال جو لِکھائی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1937. | Inkstand | n. دوات۔ قلم دان |
1938. | Inkwell, [brit], inkpot | Noun دوات ۔ سیاہی دان ۔ |
1939. | Inkwood | Noun سیاہ چوب ۔ مُنطقہ حارہ کا ایک درخت جو غرب الہند اور فلوریڈا میں پایا جاتا ہے ۔ |
1940. | Inky | adj. کالا۔ سیاہ۔ سیاہی آمیز Adjective کالا ۔ سیاہ ۔ روشنائی دار ۔ روشنائی آمیز ۔ سیاہی آمیز ۔ |
1941. | Inlace | v. a. آراستہ کرنا۔ سنگارنا |
1942. | Inlaid | Adjective جُڑاوٴ ۔ مُرصع ۔ منبی ۔ کُندہ ۔ کِسی چیز کی سطح پر جُڑا ہوا ۔ n. پچی کاری v. a. پچی کاری کرنا۔ جڑنا۔ قلم کاری کرنا۔ منبت کرنا Verb جُڑنا ۔ مُرصع کرنا ۔ آرائش کے لیے سطح میں جڑنا ۔ مثلاً قیمتی پتھر ۔ |
1943. | Inland | adj. 1. مفصل کا۔ دریا سے دور۔ ساحل سے دور۔ بھیتری۔ خشکی میں۔ وسط ملک کا۔ اندرونی۔ داخلی 2. ملکی۔ دیسی۔ دیس واری n. ملک کا اندرونی حصہ Adjective اندرُونی ۔ مُلک کے اندر کا ۔ سمُندر سے دُور ۔ اندرون مُلک کا ۔ |
1944. | Inlander | n. سمندر کے کنارے سے دور رہنے والا۔ وسطی ملک کا باشندہ Noun اندرون مُلک کا باشِندہ ۔ مُلکی باشِندہ ۔ |
1945. | Inlands | adj. 1. مفصل کا۔ دریا سے دور۔ ساحل سے دور۔ بھیتری۔ خشکی میں۔ وسط ملک کا۔ اندرونی۔ داخلی 2. ملکی۔ دیسی۔ دیس واری n. ملک کا اندرونی حصہ Adjective اندرُونی ۔ مُلک کے اندر کا ۔ سمُندر سے دُور ۔ اندرون مُلک کا ۔ |
1946. | Inlaw | v. a. حمایت قانون میں لینا |
1947. | Inlay | n. پچی کاری v. a. پچی کاری کرنا۔ جڑنا۔ قلم کاری کرنا۔ منبت کرنا Verb جُڑنا ۔ مُرصع کرنا ۔ آرائش کے لیے سطح میں جڑنا ۔ مثلاً قیمتی پتھر ۔ |
1948. | Inlayer | n. پچی کار۔ قلم کار۔ منبت کار Noun مُرصع ساز ۔ خاتم کار ۔ پِچی کار ۔ قلم کار ۔ منبّت کار ۔ |
1949. | Inlaying | n. پچی کاری v. a. پچی کاری کرنا۔ جڑنا۔ قلم کاری کرنا۔ منبت کرنا Verb جُڑنا ۔ مُرصع کرنا ۔ آرائش کے لیے سطح میں جڑنا ۔ مثلاً قیمتی پتھر ۔ |
1950. | Inlays | n. پچی کاری v. a. پچی کاری کرنا۔ جڑنا۔ قلم کاری کرنا۔ منبت کرنا Verb جُڑنا ۔ مُرصع کرنا ۔ آرائش کے لیے سطح میں جڑنا ۔ مثلاً قیمتی پتھر ۔ |
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.