English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next | ||
1926. | Medicohirurgical | Latin طِبّی جَراحی ۔ مَیڈیسَن اور سَرجَری دونوں کے مُتَعلِق |
1927. | Medicosocial | Latin طِبّی سَماجی ۔ مَیڈیسَن اور سوشیالوجی سے مُتَعلِق |
1928. | Medieval | adj. ازمنہٴ وسطیٰ کے متعلق۔ قرون وسطیٰ کے متعلق |
1929. | Medieval, mediaeval | Adjective قُرُونِ وسطی ۔ قُرُونِ وسطوی ۔ ازمُنہ وُسطیٰ کے مُتعَلِق |
1930. | Medievalism, mediaevalism | Noun قُرُونِ وُسطیٰ کی رُوح یا اُن سے وابَستَگی |
1931. | Medievalist, mediaevalist | Noun قُرُونِ وُسطیٰ کے طریقوں کے مُطابق |
1932. | Medievally, mediaevally | Adverb قُرُونِ وُسطیٰ کے طریقوں کے مُتعَلِق |
1933. | Medievals | adj. ازمنہٴ وسطیٰ کے متعلق۔ قرون وسطیٰ کے متعلق |
1934. | Mediocre | adj. اوسط درجے کا۔ بیچ کا۔ راسی۔ (معمولی بین بین) Adjective مَتوسط ۔ اوسط درجے کا ۔ اوسط قابلیت کا ۔ معمُولی ۔ کم درجے کا ۔ درمیانی درجے کا |
1935. | Mediocrist | n. اوسط درجے کی لیاقت کا شخص |
1936. | Mediocrity | Noun اوسط درجے کی صلاحیت |
1937. | Mediolateral | Latin مَتوَسط جانبی ۔ مِدوائفری میں مُستَعمَل اِصطلاح |
1938. | Meditarranean | Adjective ساحِلِ بحر سے دُور ۔ خُشکی سے گھِرا ہُوا ۔ خُشکی کے درمیان ۔ اندرُونِ مُلک ۔ اِس پر واقع |
1939. | Meditate | v. a. 1. ارادہ یا نیت رکھنا 2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا Verb کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا |
1940. | Meditated | v. a. 1. ارادہ یا نیت رکھنا 2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا Verb کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا n. فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ Noun مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ adj. دھیانی۔ (تفکر پسند) Adjective فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر |
1941. | Meditateingly | Adverb مراقبے کے انداز میں ۔ غور و فِکر سے ۔ تفکُرّانہ انداز میں |
1942. | Meditates | v. a. 1. ارادہ یا نیت رکھنا 2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا Verb کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا n. فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ Noun مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ adj. دھیانی۔ (تفکر پسند) Adjective فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر |
1943. | Meditating | v. a. 1. ارادہ یا نیت رکھنا 2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا Verb کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا n. فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ Noun مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ adj. دھیانی۔ (تفکر پسند) Adjective فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر |
1944. | Meditation | n. فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ Noun مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ |
1945. | Meditative | adj. دھیانی۔ (تفکر پسند) Adjective فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر |
1946. | Meditatively | Adverb فِکر مندی سے ۔ مراقبے کے انداز سے ۔ تفکّرانہ انداز سے |
1947. | Meditativeness | Noun تفکّر ۔ غور و فِکر ۔ محویت ۔ اِنہماک ۔ مراقبہ سوچ بِچار ۔ فِکر مندی |
1948. | Meditator | n. مراقبہ کرنے والا۔ غوروفکر کرنے والا Noun غور و فِکر کرنے والا ۔ مُفکّر ۔ غور کرنے والا ۔ مراقبہ کرنے والا |
1949. | Mediterranean | Latin مالٹا بُخار |
1950. | Mediterranean Sea | n. بحیرہٴ روم |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.