English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next
1926.Out of joint کَندھے کی ہَڈّی کی طَرَح جوڑ نِکلے ہُوئے ۔ افراتَفری ۔ بَد امنی ۔ بَد نَظمی ۔
1927.Out of line مُناسَب طَريقے کار يا مَعيار کی پابَندی نَہ کَرتے ہُوئے ۔
1928.Out of one, s headدیوانہ ۔ آپے سے باہر ۔ سودائی ۔ خَبطی ۔ مَجنوں ۔ پاگل ۔
1929.Out of printچھاپ باہر ۔ ایسی کتاب کا جو ناشر سے خریداری کے لیے دستیاب نہ ہو ۔
1930.Out of sightبہت دُور ۔ غیر معقول ۔ بہت زیادہ قیمت والا ۔
Noun
آخری ۔ سب سے بڑا ۔ انتہائی ۔
1931.Out of sortsعُمدہ صِحَت ، طبیعیت کی شگُفتگی سے ہٹا ہوا ۔ ناساز ۔ ناجِنس ۔
1932.Out of squareغیر مُربع ۔ تِرچھا ۔ اُکھڑی ھوئی حالت میں ۔ مُناسب حالت سے ہٹا ھُوا
1933.Out of stockوقتی طور پر نایاب
1934.Out of the bluePhrase
ناگَہانی ۔ اَنہونی ۔
1935.Out of the running(مُقابِلَہ کی) دوڑ سے خارِج ۔
1936.Out of the wayسڑک سے ہٹ کر ۔ تاکہ پیچھے والے کو رُکاوٹ پیدا نہ ہو ۔
1937.Out of the woodsخَطرے يا تَکليف سے نِجات ۔ محفُوظ ۔
1938.Out of this world(بول چال) بہَت اچھا ۔ نَفيس ۔ عُمدَہ تَرين ۔
1939.Out of town, out of fashion, out on account of اپنے گھر یا دیس سے دور ۔
1940.Out of turnباری کے سِلسِلے سے خارِج ۔ باری آۓ بَغیر باری مِل جانا ۔
1941.Out of wedlockغیر شادی شُدہ زوجین کی اولاد ۔
1942.Out of whole clothفَرضی ۔ کِسی بُنياد يا حَقيقَت کے بَغير ۔
1943.Out of workبيکار ۔ بے روزگار ۔ خَراب ۔ (مَشين)
1944.Out on a limbبول چال۔ غير محفُوظ حالَت ميں ۔
1945.Out pouringNoun
بہاو ۔ وفور ۔ کثرت ۔ اظہار جذبات ۔
1946.Out-herodVerb
اشکسپزی لفظ ۔ زیادتی میں حد سے گزر جانا ۔ بڑھ جانا ۔
1947.Out-of-dateAdjective
پُرانا ۔ جس کا رواج باقی نا ہو ۔ جس کا چلن نا ہو ۔ متروک ۔ قدیم ۔ فرسودہ ۔
1948.Out-of-datenessNoun
قدامت ۔ متروکنیت ۔
1949.Out-of-the-wayAdjective
غیر معمولی ۔ دور ۔ بے رونق ۔ کٹا ہوا ۔ نا مناسب ۔
1950.Outactn.
بت یا حد سے زیادہ کرنا
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.