English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next | ||
1926. | Peddled | v. a. 1. پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا 2 کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا |
1927. | Peddler | n. بساطی۔ پھیری والا۔ کھونچے یا چھیبے والا۔ پیکار۔ خردہ فروش۔ خوانچہ فروش |
1928. | Peddlers | n. بساطی۔ پھیری والا۔ کھونچے یا چھیبے والا۔ پیکار۔ خردہ فروش۔ خوانچہ فروش |
1929. | Peddlery | n. پھیری۔ پیکاری۔ بنجی۔ خردہ فروشی |
1930. | Peddles | v. a. 1. پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا 2 کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا |
1931. | Peddling | Adjective پھیری والا ۔ بنجارا ۔ چھوٹا سا غیر اہم کام کرنے والا۔ v. a. 1. پھیری میں بیچنا۔ پیکاری کرنا۔ بنجی کرنا۔ خردہ فروشی کرنا 2 کھونچا اٹھانا۔ چھوٹا پیشہ کرنا |
1932. | Peddlingly | Adverb پھیری کے انداز میں۔ پھیری بھرتے ہوئے۔ |
1933. | Pedeiatrics | Noun طبِ اطفال ۔ |
1934. | Pederast | Noun لُوطی ، بچہ باز ۔ لونڈے باز ۔ |
1935. | Pederastic | Adjective لواطت کے بارے میں ۔ |
1936. | Pederastically | Adverb بچہ بازانہ ۔ لواطت کے طور پر ۔ |
1937. | Pederasty , peederasty | Noun اِغلام ۔ لواطت ۔ مردوں کے درمیان جنسی تعلقات ۔ |
1938. | Pedestal | n. کھمبے کی کرسی۔ پائے ستون۔ کرسی۔ چوکی Noun کھمبے کی کُرسی ۔ پائے ستون ۔چوکی ۔ ستون ۔ بُت ۔ |
1939. | Pedestaled | n. کھمبے کی کرسی۔ پائے ستون۔ کرسی۔ چوکی Noun کھمبے کی کُرسی ۔ پائے ستون ۔چوکی ۔ ستون ۔ بُت ۔ |
1940. | Pedestaling | n. کھمبے کی کرسی۔ پائے ستون۔ کرسی۔ چوکی Noun کھمبے کی کُرسی ۔ پائے ستون ۔چوکی ۔ ستون ۔ بُت ۔ |
1941. | Pedestalled | n. کھمبے کی کرسی۔ پائے ستون۔ کرسی۔ چوکی Noun کھمبے کی کُرسی ۔ پائے ستون ۔چوکی ۔ ستون ۔ بُت ۔ |
1942. | Pedestalling | n. کھمبے کی کرسی۔ پائے ستون۔ کرسی۔ چوکی Noun کھمبے کی کُرسی ۔ پائے ستون ۔چوکی ۔ ستون ۔ بُت ۔ |
1943. | Pedestals | n. کھمبے کی کرسی۔ پائے ستون۔ کرسی۔ چوکی Noun کھمبے کی کُرسی ۔ پائے ستون ۔چوکی ۔ ستون ۔ بُت ۔ |
1944. | Pedestrian | n. 1. پا پیادہ۔ پیادہ رو۔ پیدل 2. بڑا چلنے والا۔ میر گھوڑا 3. شعریت سے خالی۔ بے لطف۔ بے روح Noun پاپیادہ ۔ پیادہ رو ۔ پیدل ۔ میر گھوڑا ۔ چلنے والا ۔ وہ شخص جو پیدل چلتا یا سفر کرتا ہے ۔ Noun بابیادہ ۔ بیادہ ۔ پیدل ۔ میر گھوڑا ۔ چلنے والا ۔ |
1945. | Pedestrianism | n. پیادہ روی۔ پیادہ پائی۔ دوڑ Noun پیدل پسندی ۔ چلنے کی مشَاقی ۔ |
1946. | Pedestrians | n. 1. پا پیادہ۔ پیادہ رو۔ پیدل 2. بڑا چلنے والا۔ میر گھوڑا 3. شعریت سے خالی۔ بے لطف۔ بے روح Noun پاپیادہ ۔ پیادہ رو ۔ پیدل ۔ میر گھوڑا ۔ چلنے والا ۔ وہ شخص جو پیدل چلتا یا سفر کرتا ہے ۔ Noun بابیادہ ۔ بیادہ ۔ پیدل ۔ میر گھوڑا ۔ چلنے والا ۔ |
1947. | Pediatric | Adjective طِب اطفال سے متعلق ۔ |
1948. | Pediatrician , pediatrist | Noun ماہرِ امراضِ اطفال ۔طبیب جو بچوں کے امراض کا ماہر ہو ۔ |
1949. | Pedicab | Noun سائیکل رِکشا ۔ |
1950. | Pedicel | Noun پھول کو سہارا دینے والی ڈنڈھی ۔ n. ڈنٹھل۔ ڈنڈی۔ ٹنٹنا پيڈيکل ۔ ڈنڈی ۔ Noun ڈنٹھل ۔ شاخ ازبار ۔ساقچہ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.