English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next
1926.Unsecondedadj.
بے مدد۔ بے تائید
1927.UnsecuredAdjective
غیر مُستحکم ۔ جِس کے نُقصان کا بیمہ نہ کرایا گیا ہو ۔ جیسے کِسی ضمانت سے ۔
1928.Unseemlieradv.
ناشائستہ۔ نا معقول۔ بے ادب
Adjective
نازیبا ۔ ناموزوں ۔ جو ادب آداب کے مُطابِق نہ ہو ۔
1929.Unseemliestadv.
ناشائستہ۔ نا معقول۔ بے ادب
Adjective
نازیبا ۔ ناموزوں ۔ جو ادب آداب کے مُطابِق نہ ہو ۔
1930.Unseemlinessn.
ناشائستگی۔ بد وضعی
Noun
غیر مُناسِب حالت ۔ ناشائستگی ۔ بے ہودہ پن ۔ ناروائی ۔
1931.Unseemlinessesn.
ناشائستگی۔ بد وضعی
Noun
غیر مُناسِب حالت ۔ ناشائستگی ۔ بے ہودہ پن ۔ ناروائی ۔
1932.Unseemlyadv.
ناشائستہ۔ نا معقول۔ بے ادب
Adjective
نازیبا ۔ ناموزوں ۔ جو ادب آداب کے مُطابِق نہ ہو ۔
1933.Unseenadj.
بن دیکھا۔ نا دیدہ۔ ان دیکھا۔ غیر مرئی
Adjective
نادیدہ ۔ غیر موئی ۔ اَن دیکھا ۔ جو نظر نہ آۓ ۔
1934.Unseensadj.
بن دیکھا۔ نا دیدہ۔ ان دیکھا۔ غیر مرئی
Adjective
نادیدہ ۔ غیر موئی ۔ اَن دیکھا ۔ جو نظر نہ آۓ ۔
1935.UnsegregatedAdjective
علیحدہ نہ کیا ہُوا خصوصاً نسلی طور پر ۔ مُکمل طور پر جذب شُدہ ۔
1936.Unseizableadj.
ناقابل ضبطی۔ ناقابل ترقی۔ جو پکڑا نہ جا سکے۔ جو چھینا یا قبضہ میں نہ لایا جاسکے
1937.Unselectedadj.
غیر منتخب
1938.Unselfishadj.
نا خود پرست۔ بے غرض۔ بے لوث
Adjective
بے غرض ۔ ایثار پیشہ ۔ جو خود غرض نہ ہو ۔ جو اپنے مُفادات سے خود غرضانہ طور پر چمٹا ہوا نہ ہو ۔
1939.UnselfishlyAdverb
بے غرضانہ طور پر ۔
1940.UnselfishnessNoun
ایثار پیشگی ۔ بے غرضی ۔ بے لوثی ۔ اِخلاص ۔
1941.Unsensationaladj.
سستی نہ پیدا کرنے والا۔ غیر ہیجان انگیز
1942.Unsentimentaladj.
غیر جذبات پرست۔ غیر جذبات پرستانہ۔ جذبات پرستی سے خالی
Adjective
غیر رقیق القلب ۔ غیر جذباتی ۔ جو رقیق القلب نہ ہو ۔
1943.UnsentimentallyAdverb
غیر جذباتی طور پر ۔
1944.Unserviceableadj.
نکما۔ نابکار۔ ناکارہ
1945.UnsetAdjective
نرم ۔ جو مضبُوط نہ ہو ۔ جیسے جیلی ۔
1946.Unsettlev. a.
مضطرب کرنا۔ بے قرار کرنا۔ اتھل پتھل کرنا۔ متزلزل کرنا
Verb
اُتھل پتھل کرنا ۔ مُطمئن حالت میں بدل دینا ۔ اُکھاڑ دینا۔
1947.Unsettledadj.
نامقرر۔ غیر معین۔ بے قرار۔ متزلزل۔ بے بندوبست۔ بے نظم و نسق۔ غیر مشخص۔ نا پائیدار۔ تغیر پزیر۔ غیر آباد
Adjective
غیر معیّن ۔ غیر مُستحکم ۔ قرار نا پذیر ۔ ڈھلمل یقین ۔
v. a.
مضطرب کرنا۔ بے قرار کرنا۔ اتھل پتھل کرنا۔ متزلزل کرنا
Verb
اُتھل پتھل کرنا ۔ مُطمئن حالت میں بدل دینا ۔ اُکھاڑ دینا۔
1948.UnsettlednessNoun
بے ٹھکانا پن ۔ غیر مُعین حالت ۔ غیر یقینی پن ۔
1949.Unsettlesv. a.
مضطرب کرنا۔ بے قرار کرنا۔ اتھل پتھل کرنا۔ متزلزل کرنا
Verb
اُتھل پتھل کرنا ۔ مُطمئن حالت میں بدل دینا ۔ اُکھاڑ دینا۔
1950.Unsettlingv. a.
مضطرب کرنا۔ بے قرار کرنا۔ اتھل پتھل کرنا۔ متزلزل کرنا
Verb
اُتھل پتھل کرنا ۔ مُطمئن حالت میں بدل دینا ۔ اُکھاڑ دینا۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    73    74    75    76    77    78    79    80    81    82    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.