English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next | ||
1926. | Unthankful | adj. حق شناس۔ ناشکر گزار۔ ناشکرا۔ احسان فراموش Adjective ناشُکر گُزار ۔ ناشُکرا ۔ ناخوش آئند ۔ ناسپاس ۔ حق شناس ۔ |
1927. | Unthink | v. a. خیال دور کرنا Verb خیال دُور کرنا ۔ اپنی سوچ سے باز آنا ۔ راۓ کو واپِس لینا ۔ |
1928. | Unthinkable | Adjective جو ذہن کی گرفت میں نہ ہو ۔ ناقابِل تصور ۔ جِسے سوچ کا موضوع نہ بنایا جاۓ ۔ |
1929. | Unthinking | adj. بے تدبیر۔ غافل۔ بے فکر۔ بے احتیاط۔ تغافل شعار۔ بے پروا Adjective نہ سوچنے والا ۔ بے پروا ۔ جو سوچ بچار کو ظاہِر نہ کرتا ہو ۔ جِس میں سوچنے کی قُوت نہ ہو ۔ |
1930. | Unthinkingly | Adverb بے سوچے ہوۓ ۔ بے پروائی سے ۔ لا اُبالی پَن سے ۔ بے سوچے سمجھے ۔ |
1931. | Unthought | adj. نہ خیال کیا ہوا۔ بن سوچا۔ بعید از قیاس |
1932. | Unthoughtful | adj. بے فکر۔ غافل |
1933. | Unthread | Verb کِسی چیز سے تاگا کھینچ لینا ۔ مُشکِل سے راستہ تلاش کر لینا ۔ |
1934. | Unthrone | Verb تخت سے اُتارنا ۔ |
1935. | Untidied | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
1936. | Untidier | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
1937. | Untidies | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
1938. | Untidiest | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
1939. | Untidily | Adverb بے ترتیبی سے ۔ بھوہڑ پن سے ۔ |
1940. | Untidiness | Verb بھوہڑ پن ۔ بے ترتیبی ۔ بے قرینہ پن ۔ |
1941. | Untidy | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
1942. | Untidying | adj. ڈھیلا ڈھالا۔ میلا کچیلا۔ نا تیار۔ بے سلیقہ۔ بے قرینہ Adjective ناصاف سُتھرا ۔ بھوہڑ پن کا ۔ بے سلیقہ ۔ بے ترتیب ۔ میلا کُچیلا ۔ بے قرینہ ۔ |
1943. | Untie | v. a. گرہ کھولنا۔ بند دور کرنا۔ آزاد کرنا Verb گِرہ کھولنا ۔ کِسی بندھن چیز کو ڈِھیلا کرنا ۔ گِرہ کھول کر ڈھیلا کرنا ۔ کِسی چیز کی رسّی کھولنا ۔ |
1944. | Untied | v. a. گرہ کھولنا۔ بند دور کرنا۔ آزاد کرنا Verb گِرہ کھولنا ۔ کِسی بندھن چیز کو ڈِھیلا کرنا ۔ گِرہ کھول کر ڈھیلا کرنا ۔ کِسی چیز کی رسّی کھولنا ۔ |
1945. | Unties | v. a. گرہ کھولنا۔ بند دور کرنا۔ آزاد کرنا Verb گِرہ کھولنا ۔ کِسی بندھن چیز کو ڈِھیلا کرنا ۔ گِرہ کھول کر ڈھیلا کرنا ۔ کِسی چیز کی رسّی کھولنا ۔ |
1946. | Until | prep. تک۔ تلک conj. تاوقتیکہ۔ جب تک۔ تب تک۔ حتی۔ جب تک کہ Conjunction تاوقتیکہ ۔ تاآنکہ ۔ جب تک کہ ۔ حتیٰ کہ ۔ تک ۔ تا ۔ |
1947. | Untimelier | adv. بے وقت۔ بے موقع۔ کسمے Adjective بے وقت ۔ بے موقع ۔ بے موسم ہونے والا ۔ ناموزوں ۔ قبل از وقت ۔ |
1948. | Untimeliest | adv. بے وقت۔ بے موقع۔ کسمے Adjective بے وقت ۔ بے موقع ۔ بے موسم ہونے والا ۔ ناموزوں ۔ قبل از وقت ۔ |
1949. | Untimeliness | Noun بے وقت ہونے کی حالت ۔ ناوقتی ۔ |
1950. | Untimely | adv. بے وقت۔ بے موقع۔ کسمے Adjective بے وقت ۔ بے موقع ۔ بے موسم ہونے والا ۔ ناموزوں ۔ قبل از وقت ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.