English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 Next | ||
1926. | Vomiting | n. 1. الٹی۔ رد۔ قے۔ استفراغ 2. مقی دوا v. n. قے کرنا۔ چھانڈنا۔ الٹی کرنا۔ رد کرنا۔ اوکنا۔ استفراغ کرنا۔ زمین دیکھنا v. a. 1. قے کرنا۔ ڈالنا۔ چھانڈنا 2. نکالنا۔ اگلنا Verb ایکائی آنا ۔ اوکنا ۔ قے ہونا ۔ زور کے ساتھ نکل پڑنا ۔ Noun اُبکائی آنا ۔ قے ۔ مُنہ کے راستے معدے کی اشیا کا بَاہَر آنا ۔ adj. قے آور۔ مقی |
1927. | Vomiting of pregnancy | Noun حَمَل کی قے ۔ حَمَل میں قے کا آنا ۔ |
1928. | Vomitive | adj. قے آور۔ مقی |
1929. | Vomitory | Adjective مقی ۔ قے آور ۔ ایکائی لانے والا ۔ قے کرنے سے مُتعلِّق ۔ adj. قے آور۔ مقی |
1930. | Vomitous | Adjective قے آوَر ۔ ایکائی پیدا کرنے والا ۔ |
1931. | Vomits | n. 1. الٹی۔ رد۔ قے۔ استفراغ 2. مقی دوا v. n. قے کرنا۔ چھانڈنا۔ الٹی کرنا۔ رد کرنا۔ اوکنا۔ استفراغ کرنا۔ زمین دیکھنا v. a. 1. قے کرنا۔ ڈالنا۔ چھانڈنا 2. نکالنا۔ اگلنا Verb ایکائی آنا ۔ اوکنا ۔ قے ہونا ۔ زور کے ساتھ نکل پڑنا ۔ Noun اُبکائی آنا ۔ قے ۔ مُنہ کے راستے معدے کی اشیا کا بَاہَر آنا ۔ adj. قے آور۔ مقی |
1932. | Vomiturition | Noun متواتر قے ۔ ابکائی ۔ قے کرنے کی ناکام کوشش ۔ |
1933. | Vomitus | Noun قے میں خارِج ہونے والا مواد ۔ |
1934. | Von pirquet`s test | Noun اولڈ ٹیُوبَر کولَن صَاف جِلد پَر لَگائی جاتی ہے اور بَعد میں نِشَان پَڑ جاتے ہَیں ۔ اگَر مُثبَت ہو تو نِشانوں والی جَگَہ پَر وَرم ہو جاتا ہے |
1935. | Von recklinghausen`s disease | Noun جِلد کی کَئی رُخی نیورو فائبرو میٹوسِس |
1936. | Von willebrand`s disease | Noun نَسوں کے نُقص کے ساتھ رَوَانی خُون کا مَرض |
1937. | Voodoo | Noun جادُو ۔ منتر ۔ جھاڑ پھونک کی قِسم کے پُر اسرار رسُوم والا ایک افریقی مذہب ۔ |
1938. | Voodooism | Noun ووڈو ساحری ۔ سفلی جادُو کا عقیدہ ۔ |
1939. | Voodooist | Noun سفلی جادُوگر ۔ ووڈو ساحر ۔ |
1940. | Voodooistic | Adjective سفلی جادُو گِرانہ ۔ ووڈو ساحِرانہ ۔ |
1941. | Voracious | adj. خورندہ۔ پیٹو۔ کھاؤ۔ بھک موا۔ درندہ۔ کال کا ٹوٹا۔ جوع البقر Adjective ندیدہ ۔ پیٹو ۔ کھاوٴ ۔ بھکوسنے والا ۔ حریص ۔ |
1942. | Voraciously | adv. بھک موٹے پن سے Adverb ندیدے پَن سے ۔ پیٹو پن سے ۔ |
1943. | Voraciousness | n. درندگی۔ جوع البقری۔ خورندگی۔ ڈڈیا |
1944. | Voracity | Noun ندیدہ پَن ۔ پیٹو پَن ۔ مربُھکا پن ۔ n. درندگی۔ جوع البقری۔ خورندگی۔ ڈڈیا |
1945. | Vorlage | Noun اِسکی کرنے والے یعنی برف پر پَھسلنے والے کا وہ انداز جِس میں وہ آگے کی طرف جُھکا ہوتا ہے ۔ |
1946. | Vortaress | Noun عبیدہ ۔ کِسی عقیدے ، عبادت کی حامی عورت ۔ |
1947. | Vortex | n. 1. بھنور۔ چکر۔ گرداب۔ ورطہ 2. بگولا۔ گرد باد۔ ببولا Noun ورطہ ۔ پانی کا چکر ، جیسے گرداب ۔ |
1948. | Vortexes | n. 1. بھنور۔ چکر۔ گرداب۔ ورطہ 2. بگولا۔ گرد باد۔ ببولا Noun ورطہ ۔ پانی کا چکر ، جیسے گرداب ۔ |
1949. | Vortical | adj. گھومتا۔ پھرتا۔ چکر کھاتا Adjective گردابی ۔ گرداب سے مُتعلِّق ۔ مرغولی ۔ گردبادی ۔ |
1950. | Vortically | Adverb چکَّر کی شکل میں ۔ دواری طریقے سے ۔ گردابی انداز میں ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.