English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 Next | ||
1951. | Catechist | Noun مُکالماتی مَدرَس ۔ عیسائیت کے طلبگار ۔ |
1952. | Catechistic | Adjective مُکالماتی ۔ سوالاً و جواباً ۔ |
1953. | Catechistically | Adverb مُکالماتی طریقے سے ۔ |
1954. | Catechization | Noun دَرس بذریعہ سوال و جواب ۔ مذہبی جرح ۔ |
1955. | Catechize | Verb جَرح کَرنا ۔ چُبھتے ہوۓ سوال کرنا ۔ درس دینا ۔ |
1956. | Catechizer | Noun بَذریعہ سوال و جواب درس دینے والا ۔ مذہبی جرح کرنے والا ۔ |
1957. | Catecholamine | Noun اعصاب میں منتقل کی جانے والی دوائیں۔ |
1958. | Catecholamines | Noun اِنسانی ناسُور سے خارَج ہوتے ہَیں ۔ اِن کا تَعَلُّق عصبی نَظام سے ہے ۔ مُوڈ بَنانے میں اہم کِردار ادا کَرتے ہَیں |
1959. | Catechu | n. کتھ ۔ کتھا کيٹی کيو ۔ کتھا ۔ Noun خُشک ۔ زمینی ۔ خوشبو دار گولی ۔ Noun کتھا ۔ جِسے پان اور دواوٴں کے عِلاوہ چمڑہ رنگنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1960. | Catechuic | Adjective کتھئی ۔ |
1961. | Catechumen | n. نیا کرشٹان ۔ نو مرید ۔ اُمید وار عیسائیت Noun نو آموز ۔ نومرید ۔ نو مسیحی ۔ |
1962. | Categorical | adj. صاف ۔ سیدھا ۔ شافی ۔ قطعی ۔ بالتفصیل |
1963. | Categorical imperative | Adjective اَمَر مطلق ۔ حُکم مطلق ۔ |
1964. | Categorical syllogism | Noun قیاس مطلق ۔ قطعی قیاس ۔ قطعی بیانات ۔ |
1965. | Categorically | adv. صفائی سے ۔ بالتفصیل Adverb مُطلقاً ۔ قطعی طور سے ۔ Adverb صاف صاف ۔ قطعی طور پر ۔ |
1966. | Categories | n. مد ۔ ببھاگ ۔ قسم ۔ درجہ ۔ زمرہ ۔ مقولہ Noun زمرہ ۔ درجہ ۔ وسقہ ۔ Noun قسم ۔ درجہ ۔ مقولہ ۔ |
1967. | Categorization | Noun زُمرہ بندی ؛ گروہوں، درجوں یا زُمروں میں تقسِیم۔ |
1968. | Categorize | Verb زمرہ بندی کرنا۔ گروہوں میں تقسیم کرنا۔ مدوار کرنا۔ |
1969. | Category | n. مد ۔ ببھاگ ۔ قسم ۔ درجہ ۔ زمرہ ۔ مقولہ Noun زمرہ ۔ درجہ ۔ وسقہ ۔ Noun قسم ۔ درجہ ۔ مقولہ ۔ |
1970. | Categroical | Adjective مُثبت ۔ صریحی ۔ غیر مشروط ۔ |
1971. | Caten | Noun زنجیر ۔ وہ خم جو ایک ڈھیلی زنجیر کو دو نُقطوں پر لٹکانے سے بنے ۔ |
1972. | Catena | Noun زَنجیر ۔ سِلسلہ متواصل ۔ مسلسل ۔ |
1973. | Catenarian | adj. زنجیر کی طرح ۔ سلسلہ وار ۔ مسلسل |
1974. | Catenary | Noun (ریاضی) زنجیرہ ۔ لیزہ ۔ لیزم ۔ |
1975. | Catenate | Verb زَنجیری بَنانا ۔ زنجیر دار کرنا ۔ مربوط کرنا ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.