English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next
1951.Categoricaladj.
صاف ۔ سیدھا ۔ شافی ۔ قطعی ۔ بالتفصیل
1952.Categorical imperativeAdjective
اَمَر مطلق ۔ حُکم مطلق ۔
1953.Categorical syllogismNoun
قیاس مطلق ۔ قطعی قیاس ۔ قطعی بیانات ۔
1954.Categoricallyadv.
صفائی سے ۔ بالتفصیل
Adverb
مُطلقاً ۔ قطعی طور سے ۔
Adverb
صاف صاف ۔ قطعی طور پر ۔
1955.Categoriesn.
مد ۔ ببھاگ ۔ قسم ۔ درجہ ۔ زمرہ ۔ مقولہ
Noun
زمرہ ۔ درجہ ۔ وسقہ ۔
Noun
قسم ۔ درجہ ۔ مقولہ ۔
1956.CategorizationNoun
زُمرہ بندی ؛ گروہوں، درجوں یا زُمروں میں تقسِیم۔
1957.CategorizeVerb
زمرہ بندی کرنا۔ گروہوں میں تقسیم کرنا۔ مدوار کرنا۔
1958.Categoryn.
مد ۔ ببھاگ ۔ قسم ۔ درجہ ۔ زمرہ ۔ مقولہ
Noun
زمرہ ۔ درجہ ۔ وسقہ ۔
Noun
قسم ۔ درجہ ۔ مقولہ ۔
1959.CategroicalAdjective
مُثبت ۔ صریحی ۔ غیر مشروط ۔
1960.CatenNoun
زنجیر ۔ وہ خم جو ایک ڈھیلی زنجیر کو دو نُقطوں پر لٹکانے سے بنے ۔
1961.CatenaNoun
زَنجیر ۔ سِلسلہ متواصل ۔ مسلسل ۔
1962.Catenarianadj.
زنجیر کی طرح ۔ سلسلہ وار ۔ مسلسل
1963.CatenaryNoun
(ریاضی) زنجیرہ ۔ لیزہ ۔ لیزم ۔
1964.CatenateVerb
زَنجیری بَنانا ۔ زنجیر دار کرنا ۔ مربوط کرنا ۔
1965.Catenationn.
سلسلہ ۔ تسلسل ۔ لگاؤ
Noun
حَلقوں کا تسلسل ۔ تسلسل حلقات ۔
1966.CatenulateAdjective
زنجیری ۔ مُسلسل ۔ زنجیر آسا ۔
1967.Catern.
کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا
Verb
حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔
1968.Catercousinn.
بے تکلف ۔ یار غار ۔ دلی دوست
1969.Cateredn.
کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا
Verb
حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔
1970.Caterern.
خانساماں ۔ بھنڈاری
Noun
حاجت رساں ۔ فراہم کُنِندہ ۔ خواہش کو پوری کرنے والا ۔
1971.Caterersn.
خانساماں ۔ بھنڈاری
Noun
حاجت رساں ۔ فراہم کُنِندہ ۔ خواہش کو پوری کرنے والا ۔
1972.CateressNoun
فَراہم کرنے والی ۔ کھانا دینے والی ۔
1973.Cateringn.
کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا
Verb
حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔
1974.CaterpillarNoun
سُنڈی ۔ لاروا ۔ سُرفہ ۔
1975.Caterpillar clubNoun
ہوائی عملے کے اراکین ہوائی چتھری سے اُترنے میں کامیاب ہوئے ھوں ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.