English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next
1951.Inletn.
1. ناکا۔ گزر۔ اندر آنے کی راہ
2 کھاڑی۔ مہانا
Noun
خَلیجک ۔ خلیج کوچک ۔ تنگ کھاڑی ۔ جزیروں کے درمیان تنگ آہی گُزر گاہ ۔
1952.Inletsn.
1. ناکا۔ گزر۔ اندر آنے کی راہ
2 کھاڑی۔ مہانا
Noun
خَلیجک ۔ خلیج کوچک ۔ تنگ کھاڑی ۔ جزیروں کے درمیان تنگ آہی گُزر گاہ ۔
1953.Inlettingn.
1. ناکا۔ گزر۔ اندر آنے کی راہ
2 کھاڑی۔ مہانا
Noun
خَلیجک ۔ خلیج کوچک ۔ تنگ کھاڑی ۔ جزیروں کے درمیان تنگ آہی گُزر گاہ ۔
1954.Inlexibility, inflexiblenessNoun
بے لَچَکی ۔ بے لوح پَن۔ کَڑا پَن ۔ سَختی ۔
1955.InlierNoun
طبق اندرُونی ۔ چَٹان کا طبق جو نئے طبقات میں پُوری طرح محصُور ہو ۔
1956.Inmaten.
ہم خانہ۔ ہم مسکن۔ مکین
Noun
مکین ۔ کِسی پناہ گاہ ، قید خانے میں رہنے والا ۔ ہم خانہ ۔
1957.Inmatesn.
ہم خانہ۔ ہم مسکن۔ مکین
Noun
مکین ۔ کِسی پناہ گاہ ، قید خانے میں رہنے والا ۔ ہم خانہ ۔
1958.Inmostadj.
بھیتری۔ اندرونی۔ مجازاً۔ قلبی۔ دلی۔ باطنی
Adjective
نہایَت اندرُونی ۔ دُور ترین اندر ۔ سطح حِصّہ سے دُور تَرین ۔ پوشیدہ ۔
1959.Innn.
سرائے۔ بھٹیار خانہ۔ مسافر خانہ
اِن ۔ سرائے کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ
Noun
سراۓ ۔ کارواں سرا ۔ مُسافِر خانہ ۔ چھوٹا دارالاقامہ ۔ طَعام خانہ ۔ مِہمان خانہ ۔
1960.Inn of courtلندَن کی چار قانُونی انجمنوں میں سے کوئی ایک ، جو طلبہ کو انگریزی وُکلا کے حلقے میں وکالت کرنے کے لیے داخِل کرتی ہیں ۔
1961.Inn-keeperان کيپر ۔ ،حافظ سرائے
1962.InnardsNoun
کِسی جِسم ، مشین کے اندرُونی اعضا ۔ احشاء ۔
1963.Innateadj.
Adjective
پیدائشی ۔ خلقی ۔ فِطری طور پر جِسم سے مُتَعلِّق ۔ جنمی ۔ اصلی ۔
Noun
فِطری ۔ پَیدائشی ۔ جینز پر مُنحَصَر
1964.InnatelyAdverb
خِلقاً ۔ فِطرتاً ۔ جبلتاً ۔ ذاتی طور پر ۔
1965.InnatenessNoun
خلقی پَن ۔ فِطری پَن ۔ ذانیت ۔ فِطریت ۔
1966.Innavigableadj.
جس میں جہاز یا کشتی نہ چل سکے۔ ناقابل جہازرانی
1967.Inneradj.
اندرونی۔ باطنی۔ بھیتری۔ داخلی
Adjective
اندرُونی ۔ داخِلی ۔ اندر کی طرف کِسی دُوسری چیز کے مُقابلے میں دُور تر ۔
1968.Inner spaceNoun
اعماق بحر ۔ سَمُندر کی گہرائیاں ، بالخصُوص تلاش اور سائنسی تحقیق کی حَد کےطور پر ۔
1969.Inner tubeNoun
اندرُونی نلی ۔ حَلقہ نُما لچکیلی نلی ، یہ عموماً ربر کی ہوتی ہے ۔
1970.Inner-directedAdjective
باطنی ہدایت کے زیر اثر ۔ اِس شخص سے منسُوب جِس کا ردِّ عمل عمومیات ظاہِری کی بِجاۓ اپنے ذاتی نظام اقدار کے زیر اثر ہو ۔
1971.Inner-lightNoun
نُور باطِن ۔ اشراق ۔ باطنی نُور ۔ خائفین کے عقیدے میں آدمی کی رُوح میں حضرت مسیح کی موجُودگی کا راہبرانہ اثر ۔
1972.InnerlyAdverb
اندرونی طور پر ۔ داخِلی طور پر ۔
1973.Innermostadj.
اندرونی۔ بھیتری
Adjective
پوشِیدہ تَرین ۔ نہایت اندرُونی ۔ اندر کی طرف دُور ترین ۔
1974.InnermostlyAdverb
نہایَت اندرُونی طور پر ۔
1975.Innermostsadj.
اندرونی۔ بھیتری
Adjective
پوشِیدہ تَرین ۔ نہایت اندرُونی ۔ اندر کی طرف دُور ترین ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.