English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 Next | ||
1951. | Medium | n. 1. شئے عارض۔ حائل۔ درمیانی چیز 2. وسیلہ۔ کہ۔ ذریعہ۔ واسطہ۔ وساطت 3. رقم اوسط 4. حد اوسط 5. اٹھارہ۔ تئیس کا کاغذ۔ 6. وہ سیال چیز جس میں رنگ گھولیں۔ (محلل) Noun وسط ۔ درمیان ۔ واسطہ ۔ اوسط ۔ وسیلہ ۔ بیچ کا ۔ معمُولی Noun بَدَرقَہ ۔ جِسمیوں کی نَشوونُما کے لیے جَرثُومیات میں مُستَعمَل مادَّہ |
1952. | Medium frequency | Noun مُخفف ۔ وسطی تعدد ۔ ریڈیائی امواج کا تعدد |
1953. | Medium of exchange | Noun وسیلہ مُبادلہ ۔ قیمت یا اُجرت کے طور پر قبُول کی گئی چیز |
1954. | Mediumistic | Adjective رُوحانی معمُول ۔ حاضراتی ۔ حاضراتِ رُوح کے مُتعَلِق |
1955. | Mediums | n. 1. شئے عارض۔ حائل۔ درمیانی چیز 2. وسیلہ۔ کہ۔ ذریعہ۔ واسطہ۔ وساطت 3. رقم اوسط 4. حد اوسط 5. اٹھارہ۔ تئیس کا کاغذ۔ 6. وہ سیال چیز جس میں رنگ گھولیں۔ (محلل) Noun وسط ۔ درمیان ۔ واسطہ ۔ اوسط ۔ وسیلہ ۔ بیچ کا ۔ معمُولی Noun بَدَرقَہ ۔ جِسمیوں کی نَشوونُما کے لیے جَرثُومیات میں مُستَعمَل مادَّہ |
1956. | Medlar | n. درخت۔ کندس Noun ارگیل ۔ کندس ۔ شِملہ ۔ گُلاب کے خاندان کا ایک چھوٹا یورپی درخت |
1957. | Medley | n. گڈمڈ۔ آمیزش۔ ہفت رنگی۔ (گھال میل۔ پچ میل۔ مجموعہ) Noun ملغُوبہ ۔ کھِچڑی ۔ معجُون مُرکّب ۔ مِلا جُلا ۔ مخلُوط |
1958. | Medleys | n. گڈمڈ۔ آمیزش۔ ہفت رنگی۔ (گھال میل۔ پچ میل۔ مجموعہ) Noun ملغُوبہ ۔ کھِچڑی ۔ معجُون مُرکّب ۔ مِلا جُلا ۔ مخلُوط |
1959. | Medoc | Noun میڈوک ۔ جنُوب مغربی فرانس میں شراب بنانے والا عِلاقہ |
1960. | Medresco | Noun آلَہ سَماعت ۔ سُننے کا ایک آلَہ |
1961. | Medrogestone | Noun ایک مادَّہ ہارمُون ۔ غَیر صِحَتمَند پَروسٹَیٹ کو سُکَیڑتا ہے |
1962. | Medulla | n. حرام مغز۔ ہڈی کا گوشت Noun حرام مغز ۔ ہڈیوں کا گُودا ۔ راس الخنّاس ۔ Latin گُودا ۔ نَخاع ۔ طَویل ہَڈّی کے مَرکَز میں گُودا ۔ گَلَینڈ کا نَرَم اندرُونی حِصَّہ ۔ |
1963. | Medulla obiongata | Noun نخاع مُستطیل ۔ راس النخاع ۔ دماغ کا سب سے نِچلا حِصّہ |
1964. | Medullae | n. حرام مغز۔ ہڈی کا گوشت Noun حرام مغز ۔ ہڈیوں کا گُودا ۔ راس الخنّاس ۔ Latin گُودا ۔ نَخاع ۔ طَویل ہَڈّی کے مَرکَز میں گُودا ۔ گَلَینڈ کا نَرَم اندرُونی حِصَّہ ۔ adj. مغز دار۔ گودے کا |
1965. | Medullar | adj. مغز دار۔ گودے کا |
1966. | Medullary | مغز دار ۔ گُودے کا ۔ مغزی ۔ گُودے والا adj. مغز دار۔ گودے کا |
1967. | Medullas | n. حرام مغز۔ ہڈی کا گوشت Noun حرام مغز ۔ ہڈیوں کا گُودا ۔ راس الخنّاس ۔ Latin گُودا ۔ نَخاع ۔ طَویل ہَڈّی کے مَرکَز میں گُودا ۔ گَلَینڈ کا نَرَم اندرُونی حِصَّہ ۔ adj. مغز دار۔ گودے کا |
1968. | Medullated | Noun, Adjective مَغزی غُلاف دار ۔ مَیڈُولا یا گُودے پَر مُشتَمِل یا اِس سے گھِرا ہُوا ۔ خَصُوصاً عصبی رَیشوں کے مُتعَلِق ۔ |
1969. | Meduloblastoma | Greek, Latin بَچّوں کا تَیزی سے بَڑھَنے والا ناسُور |
1970. | Medusa | Noun فالُودہ مچھلی ۔ مارموئی ڈائن ۔ میڈوسا ۔ |
1971. | Medusan | Noun, Adjective میڈوسائی ۔ مار مونی ڈائن سے مُتعَلِق |
1972. | Medusoid | Noun, Adjective فالُودہ مچھلی کے مُتعَلِق ۔ افعی زُلف ۔ مرجانیہ ۔ |
1973. | Meed | n. 1. عوض۔ انعام۔ اجر۔ جزا۔ (معاوضہ) 2. لیاقت۔ استعداد۔ خوبی۔ (حق) |
1974. | Meeds | n. 1. عوض۔ انعام۔ اجر۔ جزا۔ (معاوضہ) 2. لیاقت۔ استعداد۔ خوبی۔ (حق) adj. حلیم۔ نرم۔ ملائم۔ سلیم۔ مسکین۔ متحمل v. a. حلیم کرنا۔ غریب کرنا۔ ملائم کرنا۔ نرم کرنا Adjective نرم مِزاج ۔ سلیم ۔ مسکین ۔ مُتحمِّل ۔ حلیم ۔ سیدھا سادھا adv. ملائمت، نرمی یا حلیمی سے Adverb نرم مزاجی سے ۔ مُلائمت سے ۔ نرمی سے ۔ بُردباری ۔ اطاعت شعاری سے n. مسکینی Noun مسکینی ۔ نرم مزاجی ۔ بے ہِمتی ۔ مسکنت |
1975. | Meek | adj. حلیم۔ نرم۔ ملائم۔ سلیم۔ مسکین۔ متحمل v. a. حلیم کرنا۔ غریب کرنا۔ ملائم کرنا۔ نرم کرنا Adjective نرم مِزاج ۔ سلیم ۔ مسکین ۔ مُتحمِّل ۔ حلیم ۔ سیدھا سادھا |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.