English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next
1951.Untiringadj.
بن تھکا۔ نا ماندہ۔ ان تھک
Adjective
نہ تکھنے والا ۔ اَن تھک ۔
1952.UntiringlyAdverb
اَن تھک طور پر ۔
1953.UntitledAdjective
غیر خطاب یافتہ ۔ بغیر کِسی حق کے ۔
1954.Untoprep.
تک۔ کو۔ کے تئیں۔ کے نزدیک
Preposition
تمام معنوں میں مستعمل ، سواۓ علامت مصدر کے ۔ یہاں تک کہ ۔ جب تک کہ ۔
1955.Untoldadj.
1. بغیر کہا ہوا۔ نا گفتہ
2. بغیر گنا ہوا۔ ان گنا
Adjective
بِن کہا ۔ نہ بیان کیا گیا ۔ ظاہِر نہ کیا گیا ۔ جو بیان ہونے سے رہ گیا ہو ۔ ناگُفتہ ۔
1956.Untombv. a.
قبر سے اکھاڑنا
1957.UntouchabilltyNoun
اچُھوت پَن ۔
1958.Untouchablen.
اچھوت
Adjective
اچُھوت ۔ رسائی سے پرے ۔ پہنچ سے باہِر ۔ جو اِس قدر قریب نہ ہو کہ اُسے چُھوا جا سکے ۔
1959.Untouchablesn.
اچھوت
Adjective
اچُھوت ۔ رسائی سے پرے ۔ پہنچ سے باہِر ۔ جو اِس قدر قریب نہ ہو کہ اُسے چُھوا جا سکے ۔
1960.UntouchablyAdverb
نہ چھوتے ہوۓ ۔ اچُھوت پن سے ۔
1961.Untouchedadj.
بے لمس۔ نہ چھوا گیا۔ اچھوتا
1962.Untowardadj.
1. سرکش۔ ضدی۔ ہٹی۔ بے قابو
2. نا زیبا۔ بےحیا۔ نا معقول۔ ناکارہ
Adjective
بَدقِسمَت ۔ مُخالِف ۔ جِس کی آسانی سے راہبری نہ کی جا سکے ۔ تکلیف دہ ۔ سرکَش ۔
1963.UntowardlyAdverb
ضدی پن سے ۔ سرکَشی سے ۔ بدقِسمَتی سے ۔
adj.
1. سرکش۔ ضدی۔ ہٹی۔ بے قابو
2. نا زیبا۔ بےحیا۔ نا معقول۔ ناکارہ
Adjective
بَدقِسمَت ۔ مُخالِف ۔ جِس کی آسانی سے راہبری نہ کی جا سکے ۔ تکلیف دہ ۔ سرکَش ۔
1964.Untowardnessn.
ضد۔ سرکشی۔ عناد۔ کجروی۔ ہٹ
Noun
بدقِسمَتی ۔ مُخالفَت ۔ ضِدّی پن ۔ سرکشی ۔ ہَٹ ۔
1965.Untraceableadj.
جس کا پتہ نہ چل سکے۔ ناقابل سراغ۔ لا پتہ۔ جس کا چربا نہ اتر سکے
1966.Untragicadj.
غیر المناک۔ المیہ ناٹک کے لیے ناموزوں
1967.UntrainableAdjective
ناقابِل تربیت ۔ جِسے تربیت نہ دی جا سکے ۔
1968.Untrainedadj.
غیر تربیت یافتہ۔ جس نے کسی خاص فن کی تربیت نہ پائی ہو۔ بے مشق۔ بے ریاضت۔ غیر قواعد دان
Adjective
غیر تربیت یافتہ ۔ جِس میں حُسن تربیت نہ ہو ۔ جِس نے کِسی خاص فَن کی تربیت نہ پائی ہو ۔
1969.Untransferableadj.
ناقابل انتقال۔ جو دوسرے کو منتقل نہ کیا جا سکے
1970.UntraveledAdjective
جِس راستے پر گاڑیاں سفر نہ کرتی ہوں ۔ جِس نے سفر نہ کیا ہو ۔ جِس نے سفر سے تجربہ حاصِل نہ کیا ہو ۔
1971.Untravelledadj.
جس میں نہ کیا ہو
1972.UntreadVerb
کھوج لگانا ۔ سُراغ لگانا ۔ تلاش کرنا ۔ دُوبارہ غور کرنا ۔ واپِس آنا ۔
1973.UntreatedAdjective
جِس کا علاج نہ کیا گیا ہو ۔ غیر عمل شُدہ ۔
1974.Untriedadj.
ناآزمودہ۔ نا مسموع۔ بلا تجویز
Adjective
نا آزمُودہ ۔ جِس کی کوشِش نہ کی گئی ہو ۔ جِس کا تجربہ نہ کیا گیا ہو ۔ بِلا تجویز ۔
1975.UntrimmedAdjective
تراش خراش کے بغیر ۔ جِس کی کانٹ چھانٹ نہ کی گئی ہو ۔ جِسے آراستہ نہ کیا گیا ہو ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    74    75    76    77    78    79    80    81    82    83    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.